Deeni Maktab – دینی مکتب

Deeni Maktab – دینی مکتب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ دینی مکتب (Deeni Maktab)   پر آپ کا خیر مقدم  ہے۔ پیارے اسلامی بھائیوں کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ  خیر یت سے ہونگے اللہ آپ کو  خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔

محترم قارئین! ہمیں یہ بات بتاتے ہوئے بیحد خوشی ہورہی ہے کہ ہماری  یہ ویب سائٹ  ( deeni maktab)تعلیمی وتربیتی ویب سائٹ ہے،جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہےکہ اسمیں اسلام سے متعلق ہرطرح کے مضامین پوسٹ کئے گئےہیں،جوبچوں مردوں اور خواتین کو بنیادی اسلامی علم، اور اخلاقی تعلیم پر قرآن و سنت کی روشنی میں تعلیم دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

ہماری ویب سائٹ دینی مکتب (Deeni Maktab) کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ذریعہ لوگوں کو بہتر انسان بنانا ہے،اور پوری انسانیت کو فائدہ پہنچانا ہے۔ اس سے انہیں دنیا اور آخرت میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی کیونکہ مکمل کامیابی صرف اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔اسلام ہمیں ایمان اور عبادت کے بارے میں سکھاتا ہے ، یہ ہمیں مناسب استدلال، خالص طرزِ زندگی،اور اچھے کردار کے بارے میں بھی سکھاتا ہے، اس طرح انسان کو نیکی اور عفت کی اہمیت کو پہچاننے میں مدد ملتی ہے۔

لہذا ہر مسلمان پر یہ واجب ہے کہ وہ اسلام کی تعلیمات کو سیکھیں اور سمجھیں اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں۔مجھے اللہ کی ذات سے امید ہے کہ اس ویب سائٹ دینی مکتب (Deeni Maktab)  میں موجود ہر واقعہ،ہرمضامین،آپ کے لئے سبق آموز اور دلچسپ ہوگا، 

میں اپنے اللہ وحدہ لاشریک کی بارگاهِ قدسی میں یہ دعا ء کرتا ہوں کہ وہ ذات پاک اس  ویب سائٹ کو قارئین کے لئے مفید اور کارآمد بنا دے،اور ہم سب کو خلوصِ نیت کےساتھ دین کی اشاعت کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

آخر میں میری  ویب سائٹ  دینی مکتب (Deeni Maktab) پرآکر مضامین اور واقعات کا مطالعہ کرنےکے لیے آپ تمام احباب کا شکریہ اداکرتا ہوں۔دعا ہے کہ الله تعالی آپ تمام احباب کو دونوں جہاں کی شادمانیاں نصیب فرمائے اورخیروعافیت والی لمبی عمر عطاء فرمائیں۔ آمین 

نیز تمام قارئین سے درخواست ہے کہ آپ مجھے، میرے والدین ، اساتذہ کرام اور پوری امت مسلمہ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یادرکھیں، اور اگر آپ کو اس بلاگ میں کوئی خامی اورکمزوری نظر آئے تو کمینٹ کے ذریعے ضرور آگاہ فرمائیں آپ کا بہت شکریہ ہوگا،آپ کے ہرمشورے کا دلی خیر مقدم ہے۔

فہرست مضامین

واقعہ معراج کا پس منظر
اسلام کیا ہےاور کیا درس دیتا ہے؟
بہترین اردو اشعار
شادی کی پہلی رات کے آداب
آج کی اسلامی تاریخ کیا؟ہے جانیے
اسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئے
قرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات
لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام
نماز تہجد کی حیران کن فضیلت
بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیے
اسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیے
صلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت
ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میں
لڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام
شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
شادی کی پہلی رات کے آداب
طلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر
قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے
سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت
سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے
ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں
موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ
خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہ
مکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات
بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ
نمازوں کے اوقات جانیے
نماز کا طریقہ عملی طور پر
نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق
ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
ہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟
سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائد
ضرورت برائے امام مدارس موذن
خوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

 

1 thought on “Deeni Maktab – دینی مکتب”

Leave a Comment