Islamic Calendar 2023
پیارے اسلامی بھائیوں ہم نے اس پوسٹ میں (Islamic Calendar 2023) اسلامی کلینڈر 2023 کو بہت خوبصورت pdf فائل میں (islamic calendar 2023 pdf) تیار کر کے اپلوڈ کیاہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ آپ (Hijri Calendar 2023) اس ہجری کلینڈر کے ایک ایک صفحے کو اوپر نیچے کرکے بآسانی دیکھ بھی سکتے ہیں، نیز اس اردو کلینڈر (Urdu Calendar 2023) کو ڈائنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
محرم الحرام ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام ہوتا ہے۔
سورج کے نظام سے عیسوی کیلنڈر میں ۳۶۵/ یا ۳۶۶/ دن ہوتے ہیں جبکہ ہجری کلینڈر میں ۳۵۴/ دن ہوتے ہیں۔ہر کلینڈر میں صرف ۱۲/ماہ ہوتے ہیں۔اسلامی کلینڈر میں مہینہ ۲۹/ یا ۳۰/ دن کا ہوتا ہے جبکہ عیسوی کیلنڈر میں سات مہینے۳۱/ دن کے، چار مہینے ۳۰/ دن اور ایک مہینہ ۲۸/ یا ۲۹/ دن کا ہوتا ہے۔دونوں کیلنڈروں میں ۱۰/ یا ۱۱/ دن کے فرق کی وجہ سے بعض عبادتوں کا وقت موسم کے
مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان میں آج ہجری و اسلامی تاریخ کونسی ہے؟ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
3 thoughts on “Islamic Hijri Calendar 2023 PDF Download”