آج کی اسلامی تاریخ 2026 – آج کی عربی تاریخ 2026

آج کی اسلامی تاریخ 2026 – آج کی عربی تاریخ 2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم  ہے۔پیارے اسلامی بھائی  آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خوش رکھیں اور خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں کیا آپ آج کی اسلامی تاریخ 2026 کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج کی عربی تاریخ جان سکتے ہیں۔

آج کی اسلامی تاریخ 2026

13/ اکتوبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

14/ اکتوبر 2026،مطابق 2/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

15/ اکتوبر 2026،مطابق 3/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

16/ اکتوبر  2026،مطابق 4/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

17/ اکتوبر 2026،مطابق 5/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

18/ اکتوبر 2026،مطابق 6/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

19/ اکتوبر 2026،مطابق 7/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

20/ اکتوبر 2026،مطابق 8/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

21/ اکتوبر 2026،مطابق 9/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

22/ اکتوبر 2026،مطابق 10/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

23/ اکتوبر  2026،مطابق 11/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

24/ اکتوبر 2026،مطابق 12/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

25/ اکتوبر 2026،مطابق 13/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

26/ اکتوبر 2026،مطابق 14/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

27/ اکتوبر 2026،مطابق 15/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

28/ اکتوبر 2026،مطابق 16/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

29/ اکتوبر 2026،مطابق 17/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

30/ اکتوبر  2026،مطابق 18/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

31/ اکتوبر 2026،مطابق 19/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

01/ نومبر 2026،مطابق 20/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

02/ نومبر 2026،مطابق 21/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

03/ نومبر 2026،مطابق 22/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

04/ نومبر 2026،مطابق 23/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

05/ نومبر 2026،مطابق 24/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

06/ نومبر  2026،مطابق 25/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

07/ نومبر 2026،مطابق 26/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

08/ نومبر 2026،مطابق 27/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

09/ نومبر 2026،مطابق 28/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

10/ نومبر 2026،مطابق 29/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

11/ نومبر 2026،مطابق 30/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

12/ نومبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاخری  بروزجمعرات

 نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ جمادی الاولیٰ  کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 12 نومبر بروز جمعرات کو جمادی الثانی  کی پہلی تاریخ ہو گی۔

 

اسلامی مہینوں کے نام 

جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔

Islami Mahino Ke Naam In Urdu

مُحَرّمُ الْحَرامْ Muharramصَفَرُ الْمُظَفَّرْSafar رَبِیْعُ الْاَوَّلْRabi ul Awwalرَبِیْعُ الثَّانِیْRabi ul akhirجَمَادَی الْاُوْلٰیjamadil awwalجَمَادَی الْاُخْرٰیJamadil Akhirرَجَبُ الْمُرَجَّبْRajabشَعْبَانُ الْمُعَظَّمْShabanرَمَضَانُ الْمُبَارَکْRamazanشَوَّالُ الْمُکَرَّمْshawwalذِی الْقَعْدَہْZilqadaذِی الْحِجَّہْZilhijjah

 
 
 
 
 
 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

فہرست مضامین

ماہِ ربیع الاول کی فضیلتبارہ ربیع الاول کب ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت  کی انگریزی تاریخ کیا ہے؟یوم عاشورہ کی فضیلت و اہمیتعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلمپاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟

 
 
 
 
 
 

یوم جمہوریہ 26 جنوری پر شاندار تقریراسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئےقرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نامنماز تہجد کی حیران کن فضیلت بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیےاسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیےصلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میںلڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلمطلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہمکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ نمازوں کے اوقات جانیے نماز کا طریقہ عملی طور پر نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟چائے پینے کے حیرت انگیز فوائدہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائدضرورت برائے امام مدارس موذنخوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

 
 
 
 
 
 
شادی کی پہلی رات کے آداب
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

اگر آپ شعر وشاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو لیجیے آپ کی پیاری ماں کے لیے انمول اشعار

Leave a Comment