About Us

محترم قارئین! السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔

میرا نام محمد اسعد ہے  اور  یہ ویب سائٹ  (www.deenimaktab.com)تعلیمی وتربیتی ویب سائٹ ہے،جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہےکہ اسمیں اسلام سے متعلق ہرطرح کے مضامین پوسٹ کئے گئےہیں،جوبچوں مردوں اور خواتین کو بنیادی اسلامی علم، اور اخلاقی تعلیم پر قرآن و سنت کی روشنی میں تعلیم دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

ہماری ویب سائٹ کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ذریعہ لوگوں کو بہتر انسان بنانا ہے،اور پوری انسانیت کو فائدہ پہنچانا ہے۔ اس سے انہیں دنیا اور آخرت میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی کیونکہ مکمل کامیابی صرف اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔اسلام ہمیں ایمان اور عبادت کے بارے میں سکھاتا ہے ، یہ ہمیں مناسب استدلال، خالص طرزِ زندگی،اور اچھے کردار کے بارے میں بھی سکھاتا ہے، اس طرح انسان کو نیکی اور عفت کی اہمیت کو پہچاننے میں مدد ملتی ہے۔

لہذا ہر مسلمان پر یہ واجب ہے کہ وہ اسلام کی تعلیمات کو سیکھیں اور سمجھیں اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں۔مجھے اللہ کی ذات سے امید ہے کہ اس ویب سائٹ میں موجود ہر واقعہ،ہرمضامین،آپ کے لئے سبق آموز اور دلچسپ ہوگا، 

میں اپنے اللہ وحدہ لاشریک کی بارگاهِ قدسی میں یہ دعا ء کرتا ہوں کہ وہ ذات پاک اس  ویب سائٹ کو قارئین کے لئے مفید اور کارآمد بنا دے،اور ہم سب کو خلوصِ نیت کےساتھ دین کی اشاعت کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

آخر میں میری سائٹ پرآکر مضامین اور واقعات کا مطالعہ کرنےکے لیے آپ تمام احباب کا شکریہ اداکرتا ہوں۔دعا ہے کہ الله تعالی آپ تمام احباب کو دونوں جہاں کی شادمانیاں نصیب فرمائے اورخیروعافیت والی لمبی عمر عطاء فرمائیں۔ آمین 

نیز تمام قارئین سے درخواست ہے کہ آپ مجھے، میرے والدین ، اساتذہ کرام اور پوری امت مسلمہ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یادرکھیں، اور اگر آپ کو اس بلاگ میں کوئی خامی اورکمزوری نظر آئے تو کمینٹ کے ذریعے ضرور آگاہ فرمائیں آپ کا بہت شکریہ ہوگا،آپ کے ہرمشورے کا دلی خیر مقدم ہے۔

الله تعالی ہم سب کواپنی رضا عطاء فرمائے۔ آمین

My Personal Detail

Mohammad AsadName
IndiaCountry
BiharState
MotihariTown
845302Pin Code

My Social Media Detail

mdasadfaizani786@gmail.comEmail
mdasadfaizani@gmail.comFacebook
mdasad6295Instagram
Aasan MaktabYouTube
@mdasad6295Twitter

2 thoughts on “About Us”

  1. بھائی . اسعد اگر کوئی جگہ امامت خطابت کےلئےخالی ہو تواطلاع فرمائیں . بڑی مہربانی ہوگی . تقریبا٨سال سے اپنے علاقہ میں امامت خطابت کے فرائض انجام دےرہا ہوں .

    جواب دیں
    • آپ کہاں پر خدمت کرنا چاہتے ہیں جگہ کا نام بتائیے اسی حساب سے انشاءاللہ ضرور آپ کو مطلع کیا جائیگا

      اور میرے انسٹاگرام پر میسج کیجئے
      mdasad6295

      جواب دیں

Leave a Comment