اسلامی تاریخ آج کی 2026 – آج چاند کی تاریخ 2026

اسلامی تاریخ آج کی 2026 – آج چاند کی تاریخ 2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم  ہے۔ پیارے اسلامی بھائیوں اسلامی تاریخ آج کی 2026 جانیےصحیح صحیح اس پوسٹ میں۔ میں آپ کو بتادوں کہ اسلامی تاریخ آج کی 2026 کیا ہے؟ اس  اعلان کو  روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعد علمائے کرام کی نگرانی میں  ہماری ٹیم  اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ  کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔

آج چاند کی تاریخ 2026

13/ اکتوبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

14/ اکتوبر 2026،مطابق 2/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

15/ اکتوبر 2026،مطابق 3/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

16/ اکتوبر  2026،مطابق 4/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

17/ اکتوبر 2026،مطابق 5/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

18/ اکتوبر 2026،مطابق 6/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

19/ اکتوبر 2026،مطابق 7/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

20/ اکتوبر 2026،مطابق 8/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

21/ اکتوبر 2026،مطابق 9/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

22/ اکتوبر 2026،مطابق 10/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

23/ اکتوبر  2026،مطابق 11/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

24/ اکتوبر 2026،مطابق 12/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

25/ اکتوبر 2026،مطابق 13/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

26/ اکتوبر 2026،مطابق 14/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

27/ اکتوبر 2026،مطابق 15/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

28/ اکتوبر 2026،مطابق 16/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

29/ اکتوبر 2026،مطابق 17/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

30/ اکتوبر  2026،مطابق 18/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

31/ اکتوبر 2026،مطابق 19/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

01/ نومبر 2026،مطابق 20/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

02/ نومبر 2026،مطابق 21/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

03/ نومبر 2026،مطابق 22/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

04/ نومبر 2026،مطابق 23/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

05/ نومبر 2026،مطابق 24/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

06/ نومبر  2026،مطابق 25/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

07/ نومبر 2026،مطابق 26/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

08/ نومبر 2026،مطابق 27/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

09/ نومبر 2026،مطابق 28/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

10/ نومبر 2026،مطابق 29/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

11/ نومبر 2026،مطابق 30/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

12/ نومبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاخری  بروزجمعرات

 نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ جمادی الاولیٰ  کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 12 نومبر بروز جمعرات کو جمادی الثانی  کی پہلی تاریخ ہو گی۔

 

عیسوی اور ہجری سال میں فرق 

ماہ ِمحرم الحرام ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کی شروعات ہوتی ہے اور ذی الحجہ کے مہینے  پر ہجری( قمری) سال  ختم ہوتا ہے۔
پیارے دوستوں سورج کے نظام سے عیسوی( شمسی )کیلنڈر میں 365/ یا 366/ دن ہوتے ہیں جبکہ ہجری کیلنڈر  354/ دن کا ہوتا ہے۔ہجری اور عیسوی ہر کیلنڈر میں صرف 12/مہینے ہوتے ہیں۔لیکن ہجری کیلنڈر میں مہینہ 29/ یا 30/ دن کا ہوتا ہے جبکہ عیسوی کیلنڈر میں سات  مہینے (جنوری،مارچ،مئی،جولائی،اگست،اکتوبر،دسمبر)31/ دن کےہوتے ہیں، اورچار مہینے( اپریل،جون،ستمبر،نومبر)30/ دن کے اور ایک مہینہ( فروری)28/ یا 29/ دن کا ہوتا ہے۔دونوں کیلنڈروں میں 10/ یا 11/ دن کے فرق کی وجہ سے بعض عبادتوں کا وقت موسم کے 
مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے۔

 

اسلامی تاریخ آج کی سعودی عرب

اسلامی مہینوں کے نام 

جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔

Islami Mahino Ke Naam In Urdu

مُحَرّمُ الْحَرامْ Muharramصَفَرُ الْمُظَفَّرْSafar رَبِیْعُ الْاَوَّلْRabi ul Awwalرَبِیْعُ الثَّانِیْRabi ul akhirجَمَادَی الْاُوْلٰیjamadil awwalجَمَادَی الاُخْرٰیJamadil Akhirرَجَبُ الْمُرَجَّبْRajabشَعْبَانُ الْمُعَظَّمْShabanرَمَضَانُ الْمُبَارَکْRamazanشَوَّالُ الْمُکَرَّمْshawwalذِی الْقَعْدَہْZilqadaذِی الْحِجَّہْZilhijjah

 

فہرست مضامین

ماہِ ربیع الاول کی فضیلتبارہ ربیع الاول کب ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت  کی انگریزی تاریخ کیا ہے؟اسلامی نیا سال کا پیغام امت کے ناممحرم الحرام کی فضیلت و اہمیتیوم عاشورہ کی فضیلت و اہمیتعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلمپاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟
یوم جمہوریہ 26 جنوری پر شاندار تقریراسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئےقرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نامنماز تہجد کی حیران کن فضیلت بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیےاسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیےصلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میںلڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
 
شادی کی پہلی رات کے آداب
طلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہمکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ نمازوں کے اوقات جانیے نماز کا طریقہ عملی طور پر نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
 
ہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائدضرورت برائے امام مدارس موذنخوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

 

Leave a Comment