اسلامی تاریخ آج کی – آج کی چاند کی تاریخ – آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔پیارے اسلامی بھائیوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں اسلامی تاریخ آج کی کیا ہے ؟کیا آپ اس کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے چاند کی تاریخ جان سکتے ہیں۔پیارے بھائی مجھے یہ بتانے میں بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے؟ اس اعلان کو روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعدعلمائے کرام کی نگرانی میں ہماری ٹیم اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔
آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے
01/ اگست 2026،مطابق 17/صفرالمظفر بروز سنیچر02/ اگست 2026،مطابق 18/صفرالمظفربروز اتوار03/ اگست 2026،مطابق 19/صفرالمظفربروز پیر04/ اگست 2026،مطابق 20/صفرالمظفر بروز منگل05/ اگست 2026،مطابق 21/صفرالمظفربروز بدھ06/ اگست 2026،مطابق 22/صفرالمظفربروز جمعرات07/ اگست 2026،مطابق 23/صفرالمظفربروز جمعہ08/ اگست 2026،مطابق 24/صفرالمظفربروز سنیچر09/ اگست 2026،مطابق 25/صفرالمظفربروز اتوار10/ اگست 2026،مطابق 26/صفرالمظفربروز پیر11/ اگست 2026،مطابق 27/صفرالمظفربروز منگل12/ اگست 2026،مطابق 28/صفرالمظفربروز بدھ13/ اگست 2026،مطابق 29/صفرالمظفربروز جمعرات14/ اگست 2026،مطابق 30/صفرالمظفربروز جمعہ15/ اگست 2026،مطابق 1/ربیع الاول بر وز سنیچر16/ اگست 2026،مطابق 2/ربیع الاول بروز اتوار17/ اگست 2026،مطابق 3/ربیع الاول بروز پیر18/ اگست 2026،مطابق 4/ربیع الاول بروز منگل19/ اگست 2026،مطابق 5/ ربیع الاول بروز بدھ20/ اگست 2026،مطابق 6/ ربیع الاول بروز جمعرات21/ اگست 2026،مطابق 7 ربیع الاول بروز جمعہ22/ اگست 2026،مطابق 8/ ربیع الاول بروز سنیچر23/ اگست 2026،مطابق 9/ ربیع الاول بروز اتوار24/ اگست 2026،مطابق 10/ربیع الاول بروز پیر25/ اگست 2026،مطابق 11/ربیع الاول بروز منگل26/ اگست 2026،مطابق 12/ ربیع الاول بروز بدھ27/ اگست 2026،مطابق 13/ربیع الاول بروز جمعرات28/ اگست 2026،مطابق 14/ ربیع الاول بروز جمعہ29/ اگست 2026،مطابق 15/ ربیع الاول بروز سنیچر30/ اگست 2026،مطابق 16/ ربیع الاول بروز اتوار31/ اگست 2026،مطابق 17/ربیع الاول بروز پیر نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ صفر کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 15 اگست بروز بدھ کو ربیع الاول کی پہلی تاریخ ہو گی۔اسلامی مہینوں کے نام
میرے عزیز ساتھیوں جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب زبر زیر پیش لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔Islami Mahino Ke Naam In Urdu
| مُحَرّمُ الْحَرامْ | Muharram |
| صَفَرُ الْمُظَفَّرْ | Safar |
| رَبِیْعُ الْاَوَّلْ | Rabi ul Awwal |
| رَبِیْعُ الثَّانِیْ | Rabi ul akhir |
| جَمَادَی الْاُوّلٰی | jamadil awwal |
| جَمَادَی الْاُخْرٰی | Jamadil Akhir |
| رَجَبُ الْمُرَجَّبْ | Rajab |
| شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْ | Shaban |
| رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ | Ramazan |
| شَوَّالُ الْمُکَرَّمْ | shawwal |
| ذِی الْقَعْدَہْ | Zilqada |
| ذِی الْحِجَّہْ | Zilhijjah |
فہرست مضامین
