Islamic Hijri Calendar 2024 PDF Download

Islamic Hijri Calendar 2024 PDF Download

پیارے اسلامی بھائیوں ہم نے اس پوسٹ میں (Islamic Calendar 2024) اسلامی کلینڈر 2024 کو بہت خوبصورت pdf فائل میں (islamic calendar42023 pdf) تیار کر کے اپلوڈ کیاہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ آپ (Hijri Calendar 2024) اس ہجری کلینڈر کے ایک ایک صفحے کو اوپر نیچے کرکے بآسانی دیکھ بھی سکتے ہیں، نیز اس اردو کلینڈر (Urdu Calendar 2024) کو ڈائنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

Hijri Calendar 2024

محرم الحرام ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام ہوتا ہے۔
سورج کے نظام سے عیسوی کیلنڈر میں ۳۶۵/ یا ۳۶۶/ دن ہوتے ہیں جبکہ ہجری کلینڈر میں ۳۵۴/ دن ہوتے ہیں۔ہر کلینڈر میں صرف ۱۲/ماہ ہوتے ہیں۔اسلامی کلینڈر میں مہینہ ۲۹/ یا ۳۰/ دن کا ہوتا ہے جبکہ عیسوی کیلنڈر میں سات مہینے۳۱/ دن کے، چار مہینے ۳۰/ دن اور ایک مہینہ ۲۸/ یا ۲۹/ دن کا ہوتا ہے۔دونوں کیلنڈروں میں ۱۰/ یا ۱۱/ دن کے فرق کی وجہ سے بعض عبادتوں کا وقت موسم کے 
مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے۔
Calendar-2022
 

ہندوستان اور پاکستان میں آج ہجری و اسلامی تاریخ کونسی ہے؟ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

3 thoughts on “Islamic Hijri Calendar 2024 PDF Download”

Leave a Comment