کھیرا کھانے کے حیران کُن فوائد | Kheera Ke Fayde In Urdu

کیا آپ کھیرا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں:  کھیرا ککڑی کے مانند پھلدار پودا ہے، اس سےقیمتی ادویات بھی بنتی ہیں۔ یہ زیادہ تر کچا کھایا جاتا ہے  اورپکا کر بھی کھایا جاتا ہے ،زیادہ تر سلاد کے طور پراستعمال ہوتا ہےلمبا،بھورا ،سبز اور چھوٹی اقسام میں ملتا ہے،  یہ دو فصلیں دیتا ہے … Read more

کڑوے کریلوں کے حیرت انگیز فوائد | Karela Ke Fayde In Urdu

کڑوے کریلوں کے بے شمار فوائد کریلا یہ موسم گرما کی مزیدار سبزی ہے۔ گرم خطوں میں پیدا ہوتا ہے۔اس کی اقسام میں کریلی، لمبا کریلا،سفید کریلا اور جنگلی کریلا جو خود رو ہوتا ہے مشہور ہیں۔اسے ککوڑا بھی کہا جاتا ہے۔بنگلہ دیش میں کریلا ڈیڑھ فٹ لمبا ہوتا ہے۔ کریلا ماہ جنوری، جون، اپریل … Read more

کچنار کے حیرت انگیز فوائد | Kachnar Ke Fayde In Urdu

کچنار کے حیران کن طبی فوائد: مشہور درخت ہے۔ اس کے پھول بطور سبزی استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ وہ سبزی ہے جو بار بار کاشت نہیں کی جاتی بلکہ بہت مدت تک پھل دیتی ہے۔ اس کی تاثیر سرد اور خشک ہے، جبکہ ذائقہ کسیلا ہے لیکن پر نہایت لذیذ بنتی ہے۔ بواسیر،قبض اور … Read more

شلجم کے فوائد اور نقصانات|Shalgam Ke Fayde In Urdu

شلجم کا تعارف۔ اسے شلغم بھی کہا جاتا ہے۔ بعض علاقوں میں اسے گونگلو کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ یہ بڑی مشہور اور عام سبزی ہے۔ یہ پکا کر بھی کھایا جاتا ہے اور کچا بھی۔ یہ بے حد مزیدار سبزی ہے۔ اس کے پتے سلاد میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ شلجم کا … Read more

ہرے ساگ کے حیرت انگیز فوائد | Saag Ke Fayde In Urdu

پالک کا ساگ: یہ بہت ہی معمولی اور عام سبزی ہے، لیکن اپنے اندر نمکیات، تانبا، فولاد، وٹامنز اے، بی، ایچ، سی آر پی کی کثیر تعداد اور دیگر توانائی کے اجزاء کی وجہ سے قیمتی غزا اور سبزیوں میں شمار ہوتی ہے، انتہائی زود ہضم ہے، قبض کشا بھی ہے، تاثیر کے لحاظ سے … Read more

خشک و ہرے دھنیا کے فوائد | Dhaniya Ke Fayde In Urdu

سوکھا دھنیا بے شمار بیماریوں کا علاج: دھنیا ایک مصالحہ دار پودا ہے جو ہر زمیندار ذاتی ضرورت کے لیے کاشت کرتا ہے،یہ میدانی علاقوں میں کاشت ہوتا ہے اور بھرپور فصل دیتا ہے۔میدانی علاقوں میں ستمبر تا دسمبر اور پہاڑی علاقوں میں مارچ سے مئی تک کاشت ہوتا ہے، اسے سالن میں خوشبو پیدا … Read more

چقندر کھانے کےفائدے |Chukandar Khane Ke Fayde In Urdu

:چقندرکاتعارف یہ دراصل پودے کی جڑ ہوتی ہے، اس میں حیاتین الف اور ب کے علاوہ فولاد اور قدرتی شکر وافر مقدار میں پائی جاتی ہے، یہ سبزی جگر کے لئے بے حد مفید ہے، حاملہ خواتین کے لیے اس کا استعمال خصوصاّ مفید ہے، چقندر شلجم کی مانند مشہور ترکاری ہے، قدرے شیریں اور … Read more

ٹینڈے کےحیران کن فوائد | Tinda Khane Ke Fayde In Urdu

صحت کے لئے انتہائی مفید سبزی ہے ٹینڈا: ٹینڈا ایک مشہور عام سبزی ہے، اسے ہر مزاج اور ہر طبقہ کے لوگ کھانا پسند کرتے ہیں، اس لیے اسے دلپسند سبزی بھی کہا جاتا ہے، یہ سبز اور سفید دو رنگوں میں ہوتا ہے۔یہ گرم خطوں کی سبزی ہے جو گرم و خشک آب و … Read more

ٹماٹر کے حیرت انگیز فوائد جانیے | Tamatar Ke Fayde In Urdu

ٹماٹر کے عظیم فوائد جو ہمیں معلوم ہونا چاہئے: جس طرح سیب کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اسی طرح ٹماٹر کو بھی سبزیوں کا بادشاہ تسلیم کرنا چاہیے، کیونکہ غذائی اعتبار سے دونوں کے فوائد ایک جیسے ہیں۔اگرچہ ٹماٹر ایک معمولی سبزی ہے لیکن فوائد کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اس کا … Read more

سیم پھلی کےحیران کن فوائد | Sem Phali Ke Fayde In Urdu

پھلی سیم یہ بڑی پسندیدہ اور مشہور سبزی ہے، اس کے دانے نکال کر پکایا جاتا ہے، اگر اس کے دانے تنہا پکائے جائے تو اس قدر لذیذ نہیں ہوتے، اس لیے اسے قیمہ کے ساتھ پکایا جاتا ہے، اس میں وٹامن سی،نشاستہ،کیلشیم اورپروٹین بھی شامل ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک میں یہ پھلیاں … Read more