مولی کے حیرت انگیز فوائد|Muli Ke Fayde In Urdu

مولی کا تعارف۔ مولی چین سے آئی ہوئی سبزی ہے۔ اسے زیادہ تر کچا کھایا جاتا ہے۔ مگر پکا کر کھانے سے بھی لذت دوبالا ہو جاتی ہے۔ مولی کی کاشت پہاڑی علاقوں میں پورا سال ہوتی رہتی ہے، لیکن عام طور پر سردیوں کی مولی کھانے اور ذائقے کے اعتبار سے زیادہ بہتر سمجھی … Read more

مکو کے حیرت انگیز فائدے |Arq Makoh Ke Fayde In Urdu

مکو۔ مکو: یہ سبزی بھی ہے اور جڑی بوٹی بھی۔ سبزیوں میں اسے ساگ کے اقسام میں شمار کیا جاتا ہے۔ اسے سالن کے طور پر پکاکر عام کھایا جاتا ہے۔ مکو کے مختلف نام۔ مکو کواردو زبان میں موک کہتے ہیں،پنجابی میں اسے کاچ ماچ اور فارسی میں میں روباہ تریک انگور روباہ کہتے … Read more

مٹر کھانے کے حیرت انگیز فوائد|Matar Ke Fayde In Urdu

:مٹر آلو کے بعد مٹر دوسری سبزی ہے جو زیادہ استعمال ہوتی ہے اور پسند کی جاتی ہے۔ پھل دار اجناس میں یہ سب سے بہترین اور فائدہ مند سبزی ہے۔ مٹر کتنے قسم کے ہوتےہیں؟ مٹرکی دو قسمیں ہیں۔ بونے اور بیلدار یا گول یا جھری دار۔ مٹر کی کھیتی کب کی جاتی ہے؟ … Read more

لہسن کھانے کے حیرت انگیز فوائد|Lahsun Khane Ke Fayde In Urdu

:لہسن کی کھیتی لہسن ایک مصالحے دار سبزی ہے جو بے حد استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔ یہ سسلی اور فرانس کی سبزی ہے۔ وسط ایشیا کے جنگلوں میں خود رو پیدا ہوتا ہے۔ ماہ اکتوبر میں یہ میدانی علاقوں میں اور ماہ فروری سے مارچ تک پہاڑی علاقوں … Read more

لوبیا کے حیرت انگیز فوائد | Lobia Ke Fayde In Urdu

:لوبیا لوبیا کو پنجاب میں روانہ بھی کہتے ہیں بلکہ بیشتر علاقوں میں یہ اسی نام سے مشہور ہے۔ یہ ایک غذائیت بخش اور صحت پرورسبزی ہے۔اس کی پھلیوں میں حیاتین الف جیسے بدن پرور غزائی اجزاء خاصی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں گوشت بنانے والے اجزاء 22 فیصد نشاستہ … Read more

Ganth Gobhi Ke Fayde In Urdu | گانٹھ گوبھی کے فوائد

:گانٹھ گوبھی گانٹھ گوبھی یہ سخت اور گرہ دار ہوتی ہے۔ اس لیے اسے گانٹھ گو بھی کہتے ہیں۔ یہ یورپ کی سبزی ہے جو اب ہمارے ملک میں بھی کاشت ہوتی ہے۔ اس کی شکل کسی حد تک شلجم سے ملتی جلتی ہے۔میدانی علاقوں میں ماہ اکتوبر میں اور پہاڑی علاقوں میں ماہ فروری … Read more

گاجر کے حیرت انگیز فوائد | Gajar Ke Fayde In Urdu

:گاجر کا تعارف گاجر کو عام طور پر سبزی کہا جاتا ہے مگر یہ ایک پھل بھی ہے۔تاثیر کے لحاظ سے گرم تر ہے لیکن خود اس کا مزاج سرد تر ہے۔ ایک پاؤ گاجر میں آدھا کلو دودھ کے برابر کیلشیم اورایک روٹی کے برابر غذائیت ہوتی ہے۔ آدھا کلو گاجر ایک وقت کے … Read more

کدو اور لوکی کے حیران کن فوائد|Kaddu Ke Fayde In Urdu

:گھیا کدو،مفید غذا اور مؤثر دوا کدو جسے لوکی بھی کہتے ہیں، ایک مقبول عام ترکاری ہے۔ اس کا رنگ باہر سے سبز جبکہ اندر سے سفید ہوتا ہے۔کدو سائز میں لمبی اور گول ہوتی ہے۔ غذائیت کے اعتبار سے اس کا شمار وٹامنز اور بشاشت اور توانائی بخشنے والی بہترین سبزیوں میں ہوتا ہے۔گوشت … Read more

گھیا توری کے فوائد | Turai Ke Fayde In Urdu

:گھیا توری گھیا توری یہ موسم گرما کی سبزی ہےاور بے حد عام سبزی ہے۔ موسم گرما میں مارچ تااپریل کاشت ہوتی ہے۔ یہ پہاڑی علاقوں میں نہیں کاشت کی جاتی۔ :حدت خون اور جریان کا علاج گھیا توری خون کی حدت اور جوش کو کم کرتی ہے۔ یہ سرد مزاج ہے۔ جریان خون کی … Read more

مشروم (کھمبی) کھانے کے حیرت انگیز فائدے اور احتیاطی تدابیر

کھمبی: فوائد اور نقصانات کے بارے میں: کھمبی خودرو پودا ہے۔ یہ سبزی یورپ میں بند کرکمرے میں کاشت کی جاتی ہے۔ یہ سبزی فوائد کے اعتبار سےاتنی اہم ہیں کہ یہ قدرت کا ایک خاص عطیہ ہے۔اس سبزی کی گیند نما گول سفید چھتریاں ہوتی ہے۔ یہ شور اور کلروالی زمین میں زیادہ تر … Read more