کھیرا کھانے کے حیران کُن فوائد | Kheera Ke Fayde In Urdu

کیا آپ کھیرا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں:

 کھیرا ککڑی کے مانند پھلدار پودا ہے، اس سےقیمتی ادویات بھی بنتی ہیں۔ یہ زیادہ تر کچا کھایا جاتا ہے  اورپکا کر بھی کھایا جاتا ہے ،زیادہ تر سلاد کے طور پراستعمال ہوتا ہےلمبا،بھورا ،سبز اور چھوٹی اقسام میں ملتا ہے،  یہ دو فصلیں دیتا ہے .پہلی فصل جنوری اور دوسری ماہ جون میں ہوتی ہے

:قبض اور دماغی امراض کا علاج 

اس کا مزاج سرد تر ہے. یہ زود ہضم ہے. اسے کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے ورنہ ہیضہ ہو جانے کا خدشہ ہے. یہ دل اور دماغ کو فرحت بخشتا ہے. قبض کرتا ہےاس کی قاشوں پر نمک چھڑک کر کھانی چاہیے. کھیرے کے پانی کو زیتون کے تیل کے ساتھ جوش دے کر تیل تیار کیا جاتا ہے. یہ تیل دماغی امراض کا مجرب علاج ہے۔

: دافع بلڈپریشر, پیشاب اور

 بلڈپریشر کیےلئے بے حد مفید ہے۔ یہ جسم اور ہاتھ پاؤں کی گرمی کو دور کرتا ہے. پیشاب آور ہے۔ 

مشروم (کھمبی) کھانے کے حیرت انگیز فائدے اور احتیاطی تدابیر

Leave a Comment