اسلامی تاریخ آج کی 2026 – آج چاند کی تاریخ 2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ پیارے اسلامی بھائیوں اسلامی تاریخ آج کی 2026 جانیےصحیح صحیح اس پوسٹ میں۔ میں آپ کو بتادوں کہ اسلامی تاریخ آج کی 2026 کیا ہے؟ اس اعلان کو روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعد علمائے کرام کی نگرانی میں ہماری ٹیم اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔
آج چاند کی تاریخ 2026
01/ اپریل 2026،مطابق 12/شوال بروز بدھ
02 / اپریل 2026،مطابق 13/شوال بروز جمعرات
03/ اپریل 2026،مطابق 14/شوال بروز جمعہ
04/ اپریل 2026،مطابق 15/شوال بروز سنیچر
05/ اپریل 2026،مطابق 16/شوال بروز اتوار
06/ اپریل 2026،مطابق 17/شوال بروز پیر
07/ اپریل 2026،مطابق 18/شوال بروز منگل
08/ اپریل 2026،مطابق 19/شوال بروز بدھ
09 / اپریل 2026،مطابق 20/شوال بروز جمعرات
10/ اپریل 2026،مطابق 21/شوال بروز جمعہ
11/ اپریل 2026،مطابق 22/شوال بروز سنیچر
12/ اپریل 2026،مطابق 23/شوال بروز اتوار
13/ اپریل 2026،مطابق 24/شوال بروز پیر
14/ اپریل 2026،مطابق 25/شوال بروز منگل
15/ اپریل 2026،مطابق 26/شوال بروز بدھ
16 / اپریل 2026،مطابق 27/شوال بروز جمعرات
17/ اپریل 2026،مطابق 28/شوال بروز جمعہ
18/ اپریل 2026،مطابق 29/شوال بروز سنیچر
19/ اپریل 2026،مطابق 1/ذی القعدہ بروز اتوار
20/ اپریل 2026،مطابق 2/ذی القعدہ بروز پیر
21/ اپریل 2026،مطابق 3/ذی القعدہ بروز منگل
22/ اپریل 2026،مطابق 4/ذی القعدہ بروز بدھ
23 / اپریل 2026،مطابق 5/ذی القعدہ بروز جمعرات
24/ اپریل 2026،مطابق 6/ذی القعدہ بروز جمعہ
25/ اپریل 2026،مطابق 7/ذی القعدہ بروز سنیچر
26/ اپریل 2026،مطابق 8/ذی القعدہ بروز اتوار
27/ اپریل 2026،مطابق 9/ذی القعدہ بروز پیر
28/ اپریل 2026،مطابق 10/ذی القعدہ بروز منگل
29/ اپریل 2026،مطابق 11/ذی القعدہ بروز بدھ
30 / اپریل 2026،مطابق 12/ذی القعدہ بروز جمعرات
نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ شوال کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا اور 19 اپریل بروز بدھ کو ذی قعدہ کی پہلی تاریخ ہو گی۔
عیسوی اور ہجری سال میں فرق

اسلامی مہینوں کے نام
جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔
Islami Mahino Ke Naam In Urdu
| مُحَرّمُ الْحَرامْ | Muharram |
| صَفَرُ الْمُظَفَّرْ | Safar |
| رَبِیْعُ الْاَوَّلْ | Rabi ul Awwal |
| رَبِیْعُ الثَّانِیْ | Rabi ul akhir |
| جَمَادَی الْاُوْلٰی | jamadil awwal |
| جَمَادَی الاُخْرٰی | Jamadil Akhir |
| رَجَبُ الْمُرَجَّبْ | Rajab |
| شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْ | Shaban |
| رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ | Ramazan |
| شَوَّالُ الْمُکَرَّمْ | shawwal |
| ذِی الْقَعْدَہْ | Zilqada |
| ذِی الْحِجَّہْ | Zilhijjah |
فہرست مضامین
