اسلامی تاریخ آج کی 2024 – آج چاند کی تاریخ 2024

اسلامی تاریخ آج کی 2024 – آج چاند کی تاریخ 2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم  ہے۔ پیارے اسلامی بھائیوں اسلامی تاریخ آج کی 2024 جانیےصحیح صحیح اس پوسٹ میں۔ میں آپ کو بتادوں کہ اسلامی تاریخ آج کی 2024 کیا ہے؟ اس  اعلان کو  روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعد علمائے کرام کی نگرانی میں  ہماری ٹیم  اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ  کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔

اسلامی تاریخ آج کی 2024

عیسوی       تاریخہجری       تاریخ
Daywednesdayمنگلدن
Date27۱۶تاریخ
MonthMarchرمضان المبارکمہینہ
Year2024۱۴۴۵سال

عیسوی اور ہجری سال میں فرق 

ماہ ِمحرم الحرام ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کی شروعات ہوتی ہے اور ذی الحجہ کے مہینے  پر ہجری( قمری) سال  ختم ہوتا ہے۔
پیارے دوستوں سورج کے نظام سے عیسوی( شمسی )کیلنڈر میں 365/ یا 366/ دن ہوتے ہیں جبکہ ہجری کیلنڈر  354/ دن کا ہوتا ہے۔ہجری اور عیسوی ہر کیلنڈر میں صرف 12/مہینے ہوتے ہیں۔لیکن ہجری کیلنڈر میں مہینہ 29/ یا 30/ دن کا ہوتا ہے جبکہ عیسوی کیلنڈر میں سات  مہینے (جنوری،مارچ،مئی،جولائی،اگست،اکتوبر،دسمبر)31/ دن کےہوتے ہیں، اورچار مہینے( اپریل،جون،ستمبر،نومبر)30/ دن کے اور ایک مہینہ( فروری)28/ یا 29/ دن کا ہوتا ہے۔دونوں کیلنڈروں میں 10/ یا 11/ دن کے فرق کی وجہ سے بعض عبادتوں کا وقت موسم کے 
مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے۔

 

اسلامی تاریخ آج کی سعودی عرب

اسلامی مہینوں کے نام 

جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔

Islami Mahino Ke Naam In Urdu

مُحَرّمُ الْحَرامْ Muharram
صَفَرُ الْمُظَفَّرْSafar
 رَبِیْعُ الْاَوَّلْRabi ul Awwal
رَبِیْعُ الثَّانِیْRabi ul akhir
جَمَادَی الْاُوْلٰیjamadil awwal
جَمَادَی الاُخْرٰیJamadil Akhir
رَجَبُ الْمُرَجَّبْRajab
شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْShaban
رَمَضَانُ الْمُبَارَکْRamazan
شَوَّالُ الْمُکَرَّمْshawwal
ذِی الْقَعْدَہْZilqada
ذِی الْحِجَّہْZilhijjah

 

فہرست مضامین

ماہِ ربیع الاول کی فضیلت
بارہ ربیع الاول کب ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت  کی انگریزی تاریخ کیا ہے؟
اسلامی نیا سال کا پیغام امت کے نام
محرم الحرام کی فضیلت و اہمیت
یوم عاشورہ کی فضیلت و اہمیت
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟
یوم جمہوریہ 26 جنوری پر شاندار تقریر
اسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئے
قرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات
لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام
نماز تہجد کی حیران کن فضیلت
بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیے
اسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیے
صلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت
ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میں
لڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام
شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
شادی کی پہلی رات کے آداب
طلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر
قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے
سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت
سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے
ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں
موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ
خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہ
مکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات
بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ
نمازوں کے اوقات جانیے
نماز کا طریقہ عملی طور پر
نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق
ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
ہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟
سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائد
ضرورت برائے امام مدارس موذن
خوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

 

Leave a Comment