اسلامی تاریخ آج کی – آج کی چاند کی تاریخ – آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔پیارے اسلامی بھائیوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں اسلامی تاریخ آج کی کیا ہے ؟کیا آپ اس کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے چاند کی تاریخ جان سکتے ہیں۔پیارے بھائی مجھے یہ بتانے میں بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے؟ اس اعلان کو روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعدعلمائے کرام کی نگرانی میں ہماری ٹیم اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔
آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے
13/ اکتوبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاولیٰ بروز منگل14/ اکتوبر 2026،مطابق 2/جمادی الاولیٰ بروز بدھ15/ اکتوبر 2026،مطابق 3/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات16/ اکتوبر 2026،مطابق 4/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ17/ اکتوبر 2026،مطابق 5/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر18/ اکتوبر 2026،مطابق 6/جمادی الاولیٰ بروز اتوار19/ اکتوبر 2026،مطابق 7/جمادی الاولیٰ بروز پیر20/ اکتوبر 2026،مطابق 8/ جمادی الاولیٰ بروز منگل21/ اکتوبر 2026،مطابق 9/جمادی الاولیٰ بروز بدھ22/ اکتوبر 2026،مطابق 10/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات23/ اکتوبر 2026،مطابق 11/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ24/ اکتوبر 2026،مطابق 12/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر25/ اکتوبر 2026،مطابق 13/جمادی الاولیٰ بروز اتوار26/ اکتوبر 2026،مطابق 14/جمادی الاولیٰ بروز پیر27/ اکتوبر 2026،مطابق 15/ جمادی الاولیٰ بروز منگل28/ اکتوبر 2026،مطابق 16/جمادی الاولیٰ بروز بدھ29/ اکتوبر 2026،مطابق 17/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات30/ اکتوبر 2026،مطابق 18/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ31/ اکتوبر 2026،مطابق 19/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر01/ نومبر 2026،مطابق 20/جمادی الاولیٰ بروز اتوار02/ نومبر 2026،مطابق 21/جمادی الاولیٰ بروز پیر03/ نومبر 2026،مطابق 22/ جمادی الاولیٰ بروز منگل04/ نومبر 2026،مطابق 23/جمادی الاولیٰ بروز بدھ05/ نومبر 2026،مطابق 24/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات06/ نومبر 2026،مطابق 25/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ07/ نومبر 2026،مطابق 26/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر08/ نومبر 2026،مطابق 27/جمادی الاولیٰ بروز اتوار09/ نومبر 2026،مطابق 28/جمادی الاولیٰ بروز پیر10/ نومبر 2026،مطابق 29/ جمادی الاولیٰ بروز منگل11/ نومبر 2026،مطابق 30/جمادی الاولیٰ بروز بدھ12/ نومبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاخری بروزجمعرات نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ جمادی الاولیٰ کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 12 نومبر بروز جمعرات کو جمادی الثانی کی پہلی تاریخ ہو گی۔اسلامی مہینوں کے نام
میرے عزیز ساتھیوں جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب زبر زیر پیش لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔Islami Mahino Ke Naam In Urdu
| مُحَرّمُ الْحَرامْ | Muharram | صَفَرُ الْمُظَفَّرْ | Safar | رَبِیْعُ الْاَوَّلْ | Rabi ul Awwal | رَبِیْعُ الثَّانِیْ | Rabi ul akhir | جَمَادَی الْاُوّلٰی | jamadil awwal | جَمَادَی الْاُخْرٰی | Jamadil Akhir | رَجَبُ الْمُرَجَّبْ | Rajab | شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْ | Shaban | رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ | Ramazan | شَوَّالُ الْمُکَرَّمْ | shawwal | ذِی الْقَعْدَہْ | Zilqada | ذِی الْحِجَّہْ | Zilhijjah |
فہرست مضامین
