رمضان کیلنڈر 2026 – رمضان کی تاریخ کیا ہے – Ramzan ki Tarikh Kya Hai

رمضان کیلنڈر 2026 – رمضان کی تاریخ کیا ہے – Ramzan ki Tarikh Kya Hai

دوستوں!  رمضان کلینڈر 2026  سے متعلق بات کرنے سے پہلے میں آپ کو  یہ بتادوں کہ رمضان المبارک ہجری کیلنڈر کے مطابق نوّا مہینہ ہے۔اس کے بعد شوال کا مہینہ شروع ہوتا ہے اور شوال اسلامی سال کا دسواں قمری مہینہ ہے۔

1/ رمضان المبارک ۔ 19/ فروری / 2026

2/ رمضان المبارک ۔ 20/ فروری / 2026

3/ رمضان المبارک ۔ 21/ فروری / 2026

4/ رمضان المبارک ۔ 22/ فروری / 2026

5/ رمضان المبارک ۔ 23/ فروری / 2026

6/ رمضان المبارک ۔ 24/ فروری / 2026

7/ رمضان المبارک ۔ 25/ فروری / 2026

8/ رمضان المبارک ۔ 26/ فروری / 2026

9/ رمضان المبارک ۔ 27/ فروری / 2026

10/ رمضان المبارک ۔ 28/ فروری / 2026

11/ رمضان المبارک ۔ 01/ مارچ / 2026

12/ رمضان المبارک ۔ 02/ مارچ / 2026

13/ رمضان المبارک ۔ 03/ مارچ / 2026

14/ رمضان المبارک ۔ 04/ مارچ / 2026

15/ رمضان المبارک ۔ 05/ مارچ / 2026

16/ رمضان المبارک ۔ 06/ مارچ / 2026

17/ رمضان المبارک ۔ 07/ مارچ / 2026

18/ رمضان المبارک ۔ 08/ مارچ / 2026

19/ رمضان المبارک ۔ 09/ مارچ / 2026

20/ رمضان المبارک ۔ 10/ مارچ / 2026

21/ رمضان المبارک ۔ 11/ مارچ / 2026

22/ رمضان المبارک ۔ 12/ مارچ / 2026

23/ رمضان المبارک ۔ 13/ مارچ / 2026

24/ رمضان المبارک ۔ 14/ مارچ / 2026

25/ رمضان المبارک ۔ 15/ مارچ / 2026

26/ رمضان المبارک ۔ 16/ مارچ / 2026

27/ رمضان المبارک ۔ 17/ مارچ / 2026

28/ رمضان المبارک ۔ 18/ مارچ / 2026

29/ رمضان المبارک ۔ 19/ مارچ / 2026

30/ رمضان المبارک ۔ 20/ مارچ / 2026

01/ شوال المکرم۔ 21/ مارچ / 2026

 

شوال  کا چاند 2026

میرے اسلامی بھائیوں!1st Shawwal 2026)  کے بارے میں   ماہر فلکیات کا کہنا ہے  کہ شوال کا چاند   20/ مارچ 2026 جمعہ کے روز ہوگا۔

عید الفطر کی تاریخ 2026

پیارےاسلامی بھائیوں! عید الفطر 2026  ( eid ul fitr 2026 date)کےبارےمیں ماہر فلکیات کا کہنا ہے  کہ  21/ مارچ 2026/ سنیچر کے روز  ہے۔

روزے کے روحانی فوائد

اللہ تعالیٰ نے ہمارے نفس کی اصلاح کے لئے روزے فرض کئے ہیں۔ دیکھو ! اللہ کی مرضی کچھ اور چاہتی ہے اور ہمارا نفس کچھ اور چاہتا ہے ۔ کتنے کاموں سے اللہ ہمہیں روکتا ہے اور ہمارا نفس ہم کو اسی کام کے کرنے کو کہتا ہے۔ اور کتنی باتوں کا اللہ ہمیں حکم دیتا ہے اور ہمارا نفس ان ہی باتوں پر عمل کرنے سے منع کرتا ہے۔

روزے کا مقصد کیا ہے

نفس کی اس طاقت کو توڑنے کے لئے اور ہم کو متقی اور پرہیز گار بنانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے ہر سال رمضان میں روزے رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ روزہ جس طرح ہم پر فرض ہے اسی طرح ہم سے پہلے والوں پر بھی فرض تھا۔حضرت آدم علیہ السّلام سے اب تک یہ حکم چلا آ رہا ہے۔انبیاء علیہم السّلام خود روزہ رکھتے تھے اور اُن کے ماننے والے بھی روزہ رکھتے تھے۔

حضرت موسیٰ علیہ السّلام جب طور نام کے پہاڑ پر توریت لینے تشریف لے گئے تھے تو اُنھوں نے بھی چالیس دن روزے رکھے تھے ، اسی طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بھی جنگل میں چالیس دن کے روزے رکھے تھے۔ جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور سارے شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں۔

روزے کے فوائد

روزہ رکھنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ جب اس کو بھوک لگے گی تو دوسرے کی بُھوک کا خیال پیدا ہوگا کہ ایک دن بھوکا نہیں رہ سکتے تو یہ غریب جو روزانہ بھو کے رہتے ہیں اس کی کیا حالت ہوتی ہوگی، اور اللہ کی دی ہوئی نعمتوں اور راحتوں پر شکر ادا کرنے کی توفیق پیدا ہو گی ۔ سچ یہ ہے کہ دوسروں کی بھوک پیاس میں وہی شخص زیادہ کام آ سکتا ہے جس نے خود بھوک پیاس کی تکلیف اُٹھائی ہو، اس حقیقت کی بناء پر ایک روزہ دار بھوکوں کو کھانا کھلانے پیاسوں کو پانی پلانے اور ضرورت والوں کی ضرورت پوری کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔

روزے کی فضیلت احادیث

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان ہے، قیامت کے دن اس دروازہ سے روزہ دار کے سوا کوئی داخل نہ ہوگا ، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہیں؟ یہ پکار سُن کر روزہ دار کھڑے ہونگے اور اس دروازہ سے جنت میں داخل ہو جائیں گے۔

کوئی شخص اللہ کے اس فریضہ کا خیال نہ رکھے اور بغیر کسی وجہ کے روزہ نہ رکھے ، تو ایسے لوگوں کے لئے اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت ہی ناراضگی بتلائی ہے۔ ایک حدیث میں ہے کہ ” جو شخص کسی شرعی عذر کے بغیر رمضان کا روزہ نہ رکھے وہ اس کے بدلے میں چاہے تمام عمر روزے رکھے پھر بھی اسکا بدل نہیں ہو سکتا ۔

 

 

فہرست مضامین

رمضان کلینڈر 2026
شبِ قدر کب ہوگی؟ 2026
عید الفطر کب  ہے؟ 2026
بہترین اردو اشعار
شادی کی پہلی رات کے آداب
آج کی اسلامی تاریخ کیا؟ہے جانیے
اسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئے
قرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات
لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام
نماز تہجد کی حیران کن فضیلت
بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیے
اسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیے
صلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت
ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میں
لڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام
شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
شادی کی پہلی رات کے آداب
طلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر
قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے
سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت
سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے
ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں
موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ
خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہ
مکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات
بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ
نمازوں کے اوقات جانیے
نماز کا طریقہ عملی طور پر
نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق
ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
ہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟
سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائد
ضرورت برائے امام مدارس موذن
خوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

1 thought on “رمضان کیلنڈر 2026 – رمضان کی تاریخ کیا ہے – Ramzan ki Tarikh Kya Hai”

Leave a Comment