اسلامی تاریخ آج کی – آج کی چاند کی تاریخ – آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔پیارے اسلامی بھائیوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں اسلامی تاریخ آج کی کیا ہے ؟کیا آپ اس کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے چاند کی تاریخ جان سکتے ہیں۔پیارے بھائی مجھے یہ بتانے میں بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے؟ اس اعلان کو روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعدعلمائے کرام کی نگرانی میں ہماری ٹیم اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔
آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے
01/ فروری 2026/ مطابق 12/ شعبان بروز اتوار02/ فروری 2026/ مطابق 13/ شعبان بروز پیر03/ فروری 2026/ مطابق 14/ شعبان بروز منگل04/ فروری 2026/ مطابق 15/ شعبان بروز بدھ05/ فروری 2026/ مطابق 16/ شعبان بروز جمعرات06/ فروری 2026/ مطابق 17/ شعبان بروز جمعہ07/ فروری 2026/ مطابق 18/ شعبان بروز سنیچر08/ فروری 2026/ مطابق 19/ شعبان بروز اتوار09/ فروری 2026/ مطابق 20/ شعبان بروز پیر10/ فروری 2026/ مطابق 21/ شعبان بروز منگل11/ فروری 2026/ مطابق 22/ شعبان بروز بدھ12/ فروری 2026/ مطابق 23/ شعبان بروز جمعرات13/ فروری 2026/ مطابق 24/ شعبان بروز جمعہ14/ فروری 2026/ مطابق 25/ شعبان بروز سنیچر15/ فروری 2026/ مطابق 26/ شعبان بروز اتوار16/ فروری 2026/ مطابق 27/ شعبان بروز پیر17/ فروری 2026/ مطابق 28/ شعبان بروز منگل18/ فروری 2026/ مطابق 29/ شعبان بروز بدھ19/ فروری 2026/ مطابق 1/ رمضان بروز جمعرات20/ فروری 2026/ مطابق 2/ رمضان بروز جمعہ21/ فروری 2026/ مطابق 3/ رمضان بروز سنیچر22/ فروری 2026/ مطابق 4/ رمضان بروز اتوار23/ فروری 2026/ مطابق 5/ رمضان بروز پیر24/ فروری 2026/ مطابق 6/ رمضان بروز منگل25/ فروری 2026/ مطابق 7/ رمضان بروز بدھ26/ فروری 2026/ مطابق 8/ رمضان بروز جمعرات27/ فروری 2026/ مطابق 9/ رمضان بروز جمعہ28/ فروری 2026/ مطابق 10/ رمضان بروز سنیچرنوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ شعبان کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا اور 19 فروری بروز جمعرات کو رمضان کی پہلی تاریخ ہو گی۔اسلامی مہینوں کے نام
میرے عزیز ساتھیوں جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب زبر زیر پیش لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔Islami Mahino Ke Naam In Urdu
| مُحَرّمُ الْحَرامْ | Muharram |
| صَفَرُ الْمُظَفَّرْ | Safar |
| رَبِیْعُ الْاَوَّلْ | Rabi ul Awwal |
| رَبِیْعُ الثَّانِیْ | Rabi ul akhir |
| جَمَادَی الْاُوّلٰی | jamadil awwal |
| جَمَادَی الْاُخْرٰی | Jamadil Akhir |
| رَجَبُ الْمُرَجَّبْ | Rajab |
| شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْ | Shaban |
| رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ | Ramazan |
| شَوَّالُ الْمُکَرَّمْ | shawwal |
| ذِی الْقَعْدَہْ | Zilqada |
| ذِی الْحِجَّہْ | Zilhijjah |
فہرست مضامین
