نظم آزادی ، آزادی پر اشعار، وطن پر اشعار، نظم آزادی | Azadi Par Shayari In Urdu

نظم آزادی|آزادی پر اشعار|وطن پر اشعار

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میں ہوں مولانا اسعد ابن مولانا سراج الحق قاسمی اور میری  ویب سائٹ دینی مکتب پر میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ پیارے بھائیوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے آپ خیروعافیت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔

پیارے اسلامی بھائیوں کیا آپ نظم آزادی،یا آزادی ہند پر اشعار پڑھنا چاہ رہے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے 15 اگست پر اشعار،وطن پر اشعار،کا مطالعہ کرکے مستفید ہوسکتے ہیں۔

بھارت کی پہچان تر نگا بھارت کا سمان ترنگا
 شان میں ہے ذیشان ترنگاہم سب کی ہے جان ترنگا
دیش کا ہر ایک انساں بولےہم سب کی ہے آن ترنگا
 دیش کے ہر سنکٹ میں ہم سب واریں تجھ پر جان ترنگا
مشکل اور مصیبت میں بھیکرے ترا گن گان ترنگا
شام سویرے سوتے اٹھتےاپنا ہے بس دهیان ترنگا
رہے ہمیشہ دیش سرکشتمانگے یہ وردان ترنگا
سب سے پیارا دیش ہے بھارتکرتاہے اعلان ترنگا
آزادی کے متوالوں سےاونچی تیری شان ترنگا
ہندو مسلم، سکھ،عیسائیسب کے لیے فیضان ترنگا

اردو شاعری جسے پڑھ کر دل خوش ہوجائے

Leave a Comment