بچوں کے اسلامی نام | اسلامی نام کتاب | اسلامی نام | Ladkon Ke Islami Naam

بچوں کے اسلامی نام-اسلامی نام کتاب-اسلامی نام- Ladkon Ke Islami Naam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ہوں مولانا اسعد اور میری ویب سائٹ دینی مکتب (deeni maktab) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ پیارے دوستوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں پیارے اسلامی بھائیوں کیا آپ لڑکوں کے اسلامی نام( ladkiyon ke islami naam) تلاش کر رہے ہیں؟ یا آپ پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام پڑھنا چاہ رہے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام یا لڑکوں کے اسلامی نام اور معنی جان سکیں  گے۔

لڑکوں اور لڑکیوں کےاسلامی ناموں کی فہرست

معنیٰ

نام

نمبر

نیک بختاسعد۱
استقامتاحنف۲
بزرگ ترامجد۳
حکم،رہنمائیارشاد۴
آسمان کے کنارےآفاق۵
لائق وزیرآصف۶
ہدایت یافتہارشد۷
رازاسرار۸
پاکیزہاطہر۹
بہترینافضل۱۰
محبت رکھنے والاانیس۱۱
بہت زیادہ تعریف کرنے والااحمد۱۲
قیمتیانیق۱۳
عقلمندادیب۱۴
شیرارسلان۱۵
بزرگاویس۱۶
محمود غزنوی کے غلام کا نامایاز۱۷
پاکیزہاسلم۱۸
نیک لوگابرار۱۹
خواہشارمان۲۰
زیادہ رحم کرنے والاارحم۲۱
بہت اچھااحسن۲۲
لکھنے والاارقم۲۳
شیربابر۲۴
خوش نصیببختیار۲۵
خوشخبری دینے والابشیر۲۶
زیادتیبرکت۲۷
اللہ کی تعریف کرنے والاثناءاللہ۲۸
دوسراثانی۲۹
ساتھیجلیس۳۰
خوبصورتجمیل۳۱
عبادت گزارجنید۳۲
پھاڑنے والا شیرحمزہ۳۳
خوبصورتحسن۳۴
راز جاننے والاحزیفہ۳۵
بہت اچھاحسان۳۶
کسانحارث۳۷
بہت تعریف کرنے والاحماد۳۸
اچھے لوگحسنین۳۹
اللہ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والاحمدان۴۰
زندگیحیات۴۱
خوبصورتحسین۴۲
شان و شوکتحشمت۴۳
روشن رکھنے والازہیب۴۴
جسے اللہ یاد رکھےزکریا۴۵
خوبصورتیزین۴۶
کفالت کرنے والاذوالکفل۴۷
شان و شوکت والاذیشان۴۸
سمجھدار لوگذکوان۴۹
نیک ہوناسعود۵۰
ریزہ ٹکڑاسلمان۵۱
تلوارسیف۵۲
ایک چمک دار ستارہسہیل۵۳
سلامتی والاسلیمان۵۴
نیکسلیم۵۵
سلامتیسلام۵۶
بہت سجدہ کرنے والاسجاد۵۷
نیک بختیسعادت۵۸
قابلشایان۵۹
بادشاہوں کے لائقشاہ زیب۶۰
پیارا دوستصدیق۶۱
نائبعاقب۶۲
پراناعتیق۶۳
جنت میں رہنے والاعدین۶۴
معافی بخششغفران۶۵
تیندوا،چیتافہد۶۶
نفع،فائدہفیض۶۷
فیصلہ کرنے والافیصل۶۸
خوشفرحان۶۹
عقلمندفطین۷۰
بہشتفردوس۷۱
بلندفراز۷۲
حق و باطل میں فرق کرنے والافرقان۷۳
بڑا فائدہفیضان۷۴
صاحب فضیلتفضیل۷۵
فتح پانے والافوزان۷۶
کامیابفائز۷۷
تقسیم کرنے والاقاسم۷۸
ظاہر کرنے والاکاشف۷۹
نشہ،سرورکیف۸۰
عقلمندلئیق۸۱
عقلمندلبیب۸۲
گواہمظہر۸۳
جس کی خوب تعریف کی گئیمحمد۸۴
مبارکمسعود۸۵
بچاؤ کی جگہمعاذ۸۶
تعریف کیا گیامحمود۸۷
اعلینفیس۸۸
خدا کا خوف دلانے والانذیر۸۹
ہوشیارنبیل۹۰
دوستندیم۹۱
مددگاروارث۹۲
خوبصورتوسیم۹۳
خوشہانی۹۴
رہنمائیہدایت۹۵
ستونیونس۹۶
دولت مندیاسر۹۷
زندہ رہنے والایحییٰ۹۸
نہایت حسینیوسف۹۹
برکتیمن۱۰۰
سیدھا ہاتھیامین۱۰۱

لڑکیوں کے اسلامی نام معنی کے ساتھ

نشانیآیت۱
اللہ کا انعامانعم۲
پیشواآئمہ۳
ستون،بھروسہآسیہ۴
لائق وزیرآصفہ۵
مبارکآفرین۶
قابل عزتآئرہ۷
ایماندارآمنہ۸
تمنا،امیدآرزو۹
ماہرہاریبہ۱۰
علم جاننے والےادیبہ۱۱
مبارکایمن۱۲
محبت الفتانیسہ۱۳
ہیراالماس۱۴
ہوشیار یاراذکیہ۱۵
طاقتورارمین۱۶
جنتاِرم۱۷
خوشخبریبشریٰ۱۸
شائستگیبِسمہ۱۹
حسینبلقیس۲۰
مسکراہٹ اٹتبسم۲۱
ننھی پریتانیا۲۲
آرامتسکین۲۳
جنت کی ایک نہرتسنیم۲۴
بسم اللہتسمیہ۲۵
تعریفسنا۲۶
لباس والیثوبیہ۲۷
قیمتثمن۲۸
سات ستاروں کا جھرمٹثُریا۲۹
انتہائی قیمتیثمینہ۳۰
خوشیاں بکھیرنے والیجویریا۳۱
نیک عورت،شریف عورتحرم۳۲
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجۂ مطہرہ کا نامحفصہ۳۳
ہرنیخنساء۳۴
چمکتا ہوادرخشندہ۳۵
ذکر کرنے والیذاکرہ۳۶
نگہبانرقیبہ۳۷
فرمابرداررامین۳۸
خوبصورترمشا۳۹
خوشنودیصفوانہ۴۰
سفر کرنے والیراحیلہ۴۱
ہری گھاسریحانہ۴۲
ریشم جیسیریشماں۴۳
آراستہ کرنارملہ۴۴
سواری کرنے والیرکیبہ۴۵
خوش ہونے والیرضیہ۴۶
چوتھیرابعہ۴۷
اللہ کا تحفہزوبیہ۴۸
چنی ہوئیزبیدہ۴۹
سنہرازرین۵۰
سخی،فیاضزینب۵۱
خوبصورتزیبا۵۲
پاکزکیہ۵۳
موتیوں والیزنیرا۵۴
نیکسعدیہ۵۵
پردہ،حجابسارا۵۶
برگزیدہسیمون۵۷
خوبصورتسمیہ۵۸
پاکیزہ گفتگوسمینہ۵۹
بیری کا درختسدرہ۶۰
پیچھے سے چلانے والیسائقہ۶۱
چراغشمع۶۲
تمیز دارشائستہ۶۳
شکل،صورتشُمائلہ۶۴
انوکیشاذیہ۶۵
رات کی نمیشبنم۶۶
روزہ رکھنے والیصائمہ۶۷
پرہیز گار عورتصوفیہ۶۸
برگزیدہصفورہ۶۹
بے حد سچیصدیقہ۷۰
سچی،اچھیصوبیہ۷۱
پاکیزہ،خوشبودارطوبیٰ۷۲
خدا کو پہچاننے والیعارفہ۷۳
شریفعاتکہ۷۴
خیریت معلوم کرنے والیعافیہ۷۵
اعلی،بلندعالیہ۷۶
چین و آرامعائشہ۷۷
آسمان پر رہنے والیعریشہ۷۸
پرہیزگارعفت۷۹
علم والیعلیمہ۸۰
خوبصورتی لیکن نامنظورعلینہ۸۱
زعفرانعبیرہ۸۲
بلندعلیزہ۸۳
تحفہعنایہ۸۴
دوزخ کی آگ سے بچانے والیفاطمہ۸۵
کامیابفائزہ۸۶
ستارہکوکبہ۸۷
ظاہر کرناکشف۸۸
ستاروں کا جھرمٹکہکشاں۸۹
خوشخبری دینے والیمبشرہ۹۰
خوشمسرور۹۱
تعریف کرنے والیمدیحہ۹۲
چاند جیسی خوبصورتمہوش۹۳
سفید رنگت والیماریہ۹۴
اچھے کام کرنے والیمائرہ۹۵
کنواریمریم۹۶
محبت والیمہرین۹۷
میٹھینوشین۹۸
ناز کرنے والینازیہ۹۹
آوازندا۱۰۰
پاک دامن عورتنمیرا۱۰۱
عقلمند عورتنبیرا۱۰۲
سفید پھولنسرین۱۰۳
خوشحالینزہت۱۰۴
خوشبونگہت۱۰۵
مددنصرت۱۰۶
خوشہانیہ۱۰۷
ہدایت دینے والیہادیہ۱۰۸
سیدھا ہاتھیامین۱۰۹
چنبیلی کا پھولیاسمین۱۱۰
خوشحالیُسریٰ۱۱۱

 

 اسلامی مضامین

آج کی اسلامی تاریخ کیا؟ہے جانیے
اسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئے
قرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات
لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام
نماز تہجد کی حیران کن فضیلت
بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیے
اسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیے
صلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت
ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میں
لڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام
شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
شادی کی پہلی رات کے آداب
طلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر
قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے
سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت
سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے
ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں
موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ
خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہ
مکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات
بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ
نمازوں کے اوقات جانیے
نماز کا طریقہ عملی طور پر
نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق
ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
ہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟
سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائد
ضرورت برائے امام مدارس موذن
خوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

 

Leave a Comment