اسلامی تاریخ آج کی || آج کی چاند کی تاریخ || آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے

اسلامی تاریخ آج کی  – آج کی چاند کی تاریخ  – آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم  ہے۔پیارے اسلامی بھائیوں  آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ  خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو  خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں  اسلامی تاریخ آج کی کیا ہے ؟کیا آپ اس کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے  چاند کی تاریخ جان سکتے ہیں۔

پیارے بھائی مجھے یہ بتانے میں بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آج کونسا دن اور کونسی تاریخ ہے؟ اس  اعلان کو  روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعدعلمائے کرام کی نگرانی میں  ہماری ٹیم  اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ  کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔

اسلامی تاریخ آج کی

عیسوی       تاریخہجری       تاریخ
DayFridayجمعہدن
Date12۳تاریخ
MonthApril شوالمہینہ
Year2024۱۴۴۵سال
 اسلامی مہینوں کے نام 

میرے  عزیز ساتھیوں جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب زبر زیر پیش لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔

Islami Mahino Ke Naam In Urdu
مُحَرّمُ الْحَرامْ Muharram
صَفَرُ الْمُظَفَّرْSafar
 رَبِیْعُ الْاَوَّلْRabi ul Awwal
رَبِیْعُ الثَّانِیْRabi ul akhir
جَمَادَی الْاُوّلٰیjamadil awwal
جَمَادَی الْاُخْرٰیJamadil Akhir
رَجَبُ الْمُرَجَّبْRajab
شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْShaban
رَمَضَانُ الْمُبَارَکْRamazan
شَوَّالُ الْمُکَرَّمْshawwal
ذِی الْقَعْدَہْZilqada
ذِی الْحِجَّہْZilhijjah

 

فہرست مضامین

ماہِ ربیع الاول کی فضیلت
بارہ ربیع الاول کب ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت  کی انگریزی تاریخ کیا ہے؟
یوم عاشورہ کی فضیلت و اہمیت
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟
یوم جمہوریہ 26 جنوری پر شاندار تقریر
اسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئے
قرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات
لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام
نماز تہجد کی حیران کن فضیلت
بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیے
اسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیے
صلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت
ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میں
لڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام
شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
شادی کی پہلی رات کے آداب
طلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر
قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے
سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت
سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے
ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں
موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ
خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہ
مکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات
بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ
نمازوں کے اوقات جانیے
نماز کا طریقہ عملی طور پر
نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق
ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
ہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟
سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائد
ضرورت برائے امام مدارس موذن
خوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

 

 

Leave a Comment