کھیرا کھانے کے حیران کُن فوائد | Kheera Ke Fayde In Urdu
کیا آپ کھیرا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں: کھیرا ککڑی کے مانند پھلدار پودا ہے، اس سےقیمتی ادویات بھی بنتی ہیں۔ یہ زیادہ تر کچا کھایا جاتا ہے اورپکا کر بھی کھایا جاتا ہے ،زیادہ تر سلاد کے طور پراستعمال ہوتا ہےلمبا،بھورا ،سبز اور چھوٹی اقسام میں ملتا ہے، یہ دو فصلیں دیتا ہے … Read more