ہرے ساگ کے حیرت انگیز فوائد | Saag Ke Fayde In Urdu

پالک کا ساگ: یہ بہت ہی معمولی اور عام سبزی ہے، لیکن اپنے اندر نمکیات، تانبا، فولاد، وٹامنز اے، بی، ایچ، سی آر پی کی کثیر تعداد اور دیگر توانائی کے اجزاء کی وجہ سے قیمتی غزا اور سبزیوں میں شمار ہوتی ہے، انتہائی زود ہضم ہے، قبض کشا بھی ہے، تاثیر کے لحاظ سے … Read more

خشک و ہرے دھنیا کے فوائد | Dhaniya Ke Fayde In Urdu

سوکھا دھنیا بے شمار بیماریوں کا علاج: دھنیا ایک مصالحہ دار پودا ہے جو ہر زمیندار ذاتی ضرورت کے لیے کاشت کرتا ہے،یہ میدانی علاقوں میں کاشت ہوتا ہے اور بھرپور فصل دیتا ہے۔میدانی علاقوں میں ستمبر تا دسمبر اور پہاڑی علاقوں میں مارچ سے مئی تک کاشت ہوتا ہے، اسے سالن میں خوشبو پیدا … Read more

چقندر کھانے کےفائدے |Chukandar Khane Ke Fayde In Urdu

:چقندرکاتعارف یہ دراصل پودے کی جڑ ہوتی ہے، اس میں حیاتین الف اور ب کے علاوہ فولاد اور قدرتی شکر وافر مقدار میں پائی جاتی ہے، یہ سبزی جگر کے لئے بے حد مفید ہے، حاملہ خواتین کے لیے اس کا استعمال خصوصاّ مفید ہے، چقندر شلجم کی مانند مشہور ترکاری ہے، قدرے شیریں اور … Read more

ٹینڈے کےحیران کن فوائد | Tinda Khane Ke Fayde In Urdu

صحت کے لئے انتہائی مفید سبزی ہے ٹینڈا: ٹینڈا ایک مشہور عام سبزی ہے، اسے ہر مزاج اور ہر طبقہ کے لوگ کھانا پسند کرتے ہیں، اس لیے اسے دلپسند سبزی بھی کہا جاتا ہے، یہ سبز اور سفید دو رنگوں میں ہوتا ہے۔یہ گرم خطوں کی سبزی ہے جو گرم و خشک آب و … Read more

ٹماٹر کے حیرت انگیز فوائد جانیے | Tamatar Ke Fayde In Urdu

ٹماٹر کے عظیم فوائد جو ہمیں معلوم ہونا چاہئے: جس طرح سیب کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اسی طرح ٹماٹر کو بھی سبزیوں کا بادشاہ تسلیم کرنا چاہیے، کیونکہ غذائی اعتبار سے دونوں کے فوائد ایک جیسے ہیں۔اگرچہ ٹماٹر ایک معمولی سبزی ہے لیکن فوائد کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اس کا … Read more

سیم پھلی کےحیران کن فوائد | Sem Phali Ke Fayde In Urdu

پھلی سیم یہ بڑی پسندیدہ اور مشہور سبزی ہے، اس کے دانے نکال کر پکایا جاتا ہے، اگر اس کے دانے تنہا پکائے جائے تو اس قدر لذیذ نہیں ہوتے، اس لیے اسے قیمہ کے ساتھ پکایا جاتا ہے، اس میں وٹامن سی،نشاستہ،کیلشیم اورپروٹین بھی شامل ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک میں یہ پھلیاں … Read more

پھول گوبھی کے خاص فوائد | Phool Gobhi Ke Fayde In Urdu

پھول گوبھی یہ موسمِ سرما کی سبزی ہے، سبزیوں کی ملکہ اور شہزادی کہلاتی ہے، کیونکہ اس کی خوبصورت سفید پھول خوش نما معلوم ہوتے ہیں، قدیم کتب میں ان کا جابجا تذکرہ ہے، یہ جون اور جولائی میں ہر قسم کے علاقے میں میں قابلِ کاشت ہے، یہ ماہِ ستمبر میں بھی کاشت ہوتی … Read more

پودینے کے 5 حیران کن فوائد | Pudina Ke Fayde In Urdu

پودینہ یہ ایک چھوٹا سا دائمی پودا ہے،برصغیر میں ہر جگہ پیدا ہوتا ہے، خشبو دار سبزی ہے ہے، یہ مارچ یا برسات میں میں کاشت کیا جاتا ہے ، یہ اپنے اندر حیرت انگیز خصوصیات رکھتا ہے۔عام طور پر پر یہ ننھے پتے کھانوں کو خوشبودار خوش ذائقہ بنانے کے کام آتے ہیں جب … Read more

Pyaz Ke Ras Ke Fayde In Urdu |پیاز کو دیوتا کیوں کہاگیا؟

پیاز ایک دیوتا  قدیم مصر کے لوگ پیاز کو دیوتا کی خوراک سمجھتے تھے اور اس کی پوجا کی جاتی تھی نیز اسے کھانا متبرک سمجھتے تھے اسی لیے اہرام مصر بنانے کے دوران مزدوروں کو پیاز غذا کے طور پر ضرور دی جاتی تھی تاکہ ان کی توانائی بحال رہے۔جزائر غرب الہند میں  لوگ … Read more

بھنڈی کھانے کے حیران کن فوائد | Bhindi Ke fayde In Urdu

بھنڈی کے وہ فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے بھنڈی یہ پھلی کی صورت میں بے حد لیس دار سبزی ہے،اس کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے،اس کا اوپر والا حصہ سخت ہونے سے پہلے اسے استعمال کیا جاتا ہے،کپاس کی نسل میں سے ہے،یہ ولایتی اور دیسی دو اقسام کی صورت میں … Read more