Baigan Ke Fayde In Urdu | بینگن کے حیران کن فوائد

:بیگن یہ برصغیر کی مشہور اور پسندیدہ ترکاری ہے۔ یہ خوبصورت سیاہی مائل رنگت والی سبزی ہے۔ اس کی ایک قسم سفید رنگ میں بھی ہوتی ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہے۔ لمبا اور قد و قامت میں ایک دوسرے سے بڑا اور چھوٹا ہوتا ہے۔یہ بے حد منافع بخش سبزی ہے۔ سیاہ ہلکے … Read more

Arbi khane ke fayde In Urdu |اروی کھانےکے حیرت انگیز فوائد

:اروی کا استعمال اس سبزی کی کاشت شہروں اور نشیبی علاقوں میں زیادہ ہوتی ہے۔یہ آلو کی مانند جڑ والی سبزی ہے۔ اس کی نرم کونپلو اور جڑوں کو بھی بطور سبزی استعمال کیا جاتا ہے۔گرم مرطوب آب و ہوا میں زیادہ پنپتی ہے۔ پہلی بار اپریل اورپھر ستمبر میں جبکہ مارچ اور اپریل میں … Read more

آلو کے فوائد اور نقصان | Aalu ke fayde aur nuqsan In Urdu

آلو اپنے فوائد کے اعتبار سے دنیا کی مفید ترین سبزی: آلو بنیادی طور پر براعظم امریکہ کی سبزی ہے، وہیں اسے دریافت کیا گیا تھا، زیرِ زمین جڑ دار سبزی ہے، دو صدی قبل ہمارے ملک میں اس سبزی کا تعارف بھی نہ تھا، گول،بیضوی، اورلمبوترے سائز میں آلو دستیاب ہوتے ہیں، یہ پہاڑی … Read more

موٹاپے سے چھٹکارے کیلئے جادوئی طریقہ سامنے آگیا

موٹاپا کیسے ختم کرے؟ موٹاپا دراصل وزن بڑھنے کا نہیں بلکہ چربی بڑھنے کا نام ہے۔ اس لیے عرف عام میں دونوں کو جو ایک سمجھا جاتا ہے وہ غلط ہے۔بڑے پٹھوں سے وزن میں اضافہ تو ہو سکتا ہے لیکن یہ بھی بعید از قیاس نہیں  کہ اس کے ساتھ چربی بہت کم ہو، … Read more

ورزش کے بارے میں اپنے خیالات کو بدلئے

اپنے رہن سہن کو کیسے بدلا جائے؟ اگر آپ اپنی طرز زندگی سے یہ محسوس کرتے ہیں کہ آپ بری طرح پھنسے ہوئے ہیں تو اب بھی وقت ہے کہ صورتحال کا گہرا تجزیہ کیجیے۔کہیں آپ کے کام کاروبار یا گھریلو صورتحال کی وجہ سے تو ایسا نہیں ہو رہا۔ وجہ جاننے کے بعد فورا … Read more

کیا آپ کو ورزش کرنے کا صحیح وقت معلوم ہے؟

جسم کو صحیح شکل میں لانے کی تیاری۔  کسی روز آپ کو اچانک پتہ چلے گا کہ زندگی آپ کے تابع نہیں رہی۔ آپ پر پیشہ ورانہ اور گھریلو ذمہ داریاں غالب آ گئی ہیں۔شیو یا میک اپ کرتے ہوئے محسوس ہوگا کہ آپ کے کندھےجو کبھی مضبوط اور گوشت سے پُرتھے اب پتلے ہوکر … Read more

فٹنس اور صحت ایک چیز نہیں ہے | صحت کی اہمیت

فٹنس اور صحت ایک چیز نہیں ہے۔  امر واقعہ یہ ہے کہ فٹنس، صحت اور کارکردگی تینوں ایک دوسرے سے حیرت انگیز طور پر مختلف ہیں۔ ان کی فردا فردا تعریف یوں ہے۔  فٹنس آپ کا اپنے ماحول کے تقاضوں اور ضروریات سے اچھی طرح عہدہ براہوسکنا۔ صحت ۔محض بیماری سے مبرا ہونے کا نام … Read more

تیراکی|تیراکی سے قبل کچھ نہ کھائے 

تیراکی سے قبل کچھ نہ کھائے   ہمیں آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ بات کیسے پھیلی ہے کیونکہ  نہیں سائنس اور نہیں روایتوں میں کہیں اس کا سراغ ملتا ہے اس سلسلے میں دلیل یہ دی جاتی ہے اگر تیرنے سے پہلے کوئی چیز کھائی جائے تو تشنج یا اکڑاؤ کا دورہ پڑنے … Read more

ورزش سے پہلے اور بعد کے قواعد و ضوابط

ورزش کے دوران کوئی چیز پینی نہیں چاہیے۔  اس سے غلط شاید اور کوئی بات نہ ہو جب کہ پانی پینے کے لئے تو پیاس کا بھی انتظار نہیں کرنا چاہیے اگر آپ کو محسوس ہو کہ جسم میں پانی کی کمی ہوتی جارہی ہے تو فورا اسے پورا کرے اگر علی الصباح جو پہلا … Read more