آج کی اسلامی تاریخ 2026 – آج کی عربی تاریخ 2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔پیارے اسلامی بھائی آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خوش رکھیں اور خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں کیا آپ آج کی اسلامی تاریخ 2026 کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج کی عربی تاریخ جان سکتے ہیں۔
آج کی اسلامی تاریخ 2026
13/ ستمبر 2026،مطابق 1/ربیع الثانی بروز اتوار
14/ ستمبر 2026،مطابق 2/ربیع الثانی بروز پیر
15/ ستمبر 2026،مطابق 3/ ربیع الثانی بروز منگل
16/ ستمبر 2026،مطابق 4/ربیع الثانی بروز بدھ
17/ ستمبر 2026،مطابق 5/ربیع الثانی بروز جمعرات
18/ ستمبر 2026،مطابق 6/ربیع الثانی بروز جمعہ
19/ ستمبر 2026،مطابق 7/ربیع الثانی بروز سنیچر
20/ ستمبر 2026،مطابق 8/ربیع الثانی بروز اتوار
21/ ستمبر 2026،مطابق 9/ربیع الثانی بروز پیر
22/ ستمبر 2026،مطابق 10/ ربیع الثانی بروز منگل
23/ ستمبر 2026،مطابق 11/ربیع الثانی بروز بدھ
24/ ستمبر 2026،مطابق 12/ربیع الثانی بروز جمعرات
25/ ستمبر 2026،مطابق 13/ربیع الثانی بروز جمعہ
26/ ستمبر 2026،مطابق 14/ربیع الثانی بروز سنیچر
27/ ستمبر 2026،مطابق 15/ربیع الثانی بروز اتوار
28/ ستمبر 2026،مطابق 16/ربیع الثانی بروز پیر
29/ ستمبر 2026،مطابق 17/ ربیع الثانی بروز منگل
30/ ستمبر 2026،مطابق 18/ربیع الثانی بروز بدھ
01/ اکتوبر 2026،مطابق 19/ربیع الثانی بروز جمعرات
02/ اکتوبر 2026،مطابق 20/ربیع الثانی بروز جمعہ
03/ اکتوبر 2026،مطابق 21/ربیع الثانی بروز سنیچر
04/ اکتوبر 2026،مطابق 22/ربیع الثانی بروز اتوار
05/ اکتوبر 2026،مطابق 23/ربیع الثانی بروز پیر
06/ اکتوبر 2026،مطابق 24/ربیع الثانی بروز منگل
07/ اکتوبر 2026،مطابق 25/ ربیع الثانی بروز بدھ
08/ اکتوبر 2026،مطابق 26/ربیع الثانی بروز جمعرات
09/ اکتوبر 2026،مطابق 27/ربیع الثانی بروز جمعہ
10/ اکتوبر 2026،مطابق 28/ربیع الثانی بروز سنیچر
11/ اکتوبر 2026،مطابق 29/ربیع الثانی بروز اتوار
12/ اکتوبر 2026،مطابق 1/جمادی الاولی بروز پیر
نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ ربیع الثانی کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا اور 12 اکتوبر بروز اتوار کو جمادی الاولی کی پہلی تاریخ ہو گی۔
اسلامی مہینوں کے نام
جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔
Islami Mahino Ke Naam In Urdu
| مُحَرّمُ الْحَرامْ | Muharram |
| صَفَرُ الْمُظَفَّرْ | Safar |
| رَبِیْعُ الْاَوَّلْ | Rabi ul Awwal |
| رَبِیْعُ الثَّانِیْ | Rabi ul akhir |
| جَمَادَی الْاُوْلٰی | jamadil awwal |
| جَمَادَی الْاُخْرٰی | Jamadil Akhir |
| رَجَبُ الْمُرَجَّبْ | Rajab |
| شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْ | Shaban |
| رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ | Ramazan |
| شَوَّالُ الْمُکَرَّمْ | shawwal |
| ذِی الْقَعْدَہْ | Zilqada |
| ذِی الْحِجَّہْ | Zilhijjah |
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
فہرست مضامین
اگر آپ شعر وشاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو لیجیے آپ کی پیاری ماں کے لیے انمول اشعار
