Noorani Qaida Urdu Lesson 6 – نورانی قاعدہ کیسے پڑھائیں؟ محنت کی ترتیب

Noorani Qaida Urdu Lesson 6 – نورانی قاعدہ کیسے پڑھائیں؟ محنت کی ترتیب

نورانی قاعدہ پڑھاتے ہوئے محنت کی ترتیب

(۱)تعوذ اور تسمیہ کی صحیح ادائیگی سکھائی جائے۔

(۲)حروف کی شناخت کرائی جائے (مفرد اور مرکب شکل میں)

(۳)حروف کی صحیح ادائیگی کرائی جائے۔

(۴)حرکات اور کھڑی حرکات کی شناخت کرائی جائے۔

(۵)حرکات اور کھڑی حرکات کی صحیح ادائیگی کرائی جائے۔

(۶)ہجے اور رواں دونوں طریقوں میں روانی کی محنت کی جائے۔

(۷)حرکات اور تنوین کی مشق سے وقف کے طریقے پر محنت کی جائے۔

(۸)غنہ،مد اور تجوید کے دیگر قواعد سمجھا ئے جائیں۔

(۹)قائدے میں مفرد اور مرکب حروف کی شناخت اورادائیگی کے بعد ان چھ بنیادی تختیوں پر محنت کرائیں۔

(۱)حرکات۔

(۲)تنوین۔

(۳)کھڑی حرکات۔

(۴)حروف مدہ ولین۔

(۵)جزم۔

(۶)تشدید

(۱۰)قاعدہ،قرآن کریم پڑھانا بھی ہے،سکھانا بھی ہے۔اس لیے نورانی قاعدہ،قرآن کریم پڑھاتے وقت اس اصول کو مدنظر رکھیں۔

(۱)پہلے سمجھائیں

(۲)پھر پڑھائیں

(۳)پھر جوڑنا سکھائیں

(۴)پھر جانچیں

(۵)پھر پڑھائیں

Leave a Comment