آج کی اسلامی تاریخ 2026 – آج کی عربی تاریخ 2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔پیارے اسلامی بھائی آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خوش رکھیں اور خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں کیا آپ آج کی اسلامی تاریخ 2026 کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج کی عربی تاریخ جان سکتے ہیں۔
آج کی اسلامی تاریخ 2026
01/ اگست 2026،مطابق 17/صفرالمظفر بروز سنیچر
02/ اگست 2026،مطابق 18/صفرالمظفربروز اتوار
03/ اگست 2026،مطابق 19/صفرالمظفربروز پیر
04/ اگست 2026،مطابق 20/صفرالمظفر بروز منگل
05/ اگست 2026،مطابق 21/صفرالمظفربروز بدھ
06/ اگست 2026،مطابق 22/صفرالمظفربروز جمعرات
07/ اگست 2026،مطابق 23/صفرالمظفربروز جمعہ
08/ اگست 2026،مطابق 24/صفرالمظفربروز سنیچر
09/ اگست 2026،مطابق 25/صفرالمظفربروز اتوار
10/ اگست 2026،مطابق 26/صفرالمظفربروز پیر
11/ اگست 2026،مطابق 27/صفرالمظفربروز منگل
12/ اگست 2026،مطابق 28/صفرالمظفربروز بدھ
13/ اگست 2026،مطابق 29/صفرالمظفربروز جمعرات
14/ اگست 2026،مطابق 30/صفرالمظفربروز جمعہ
15/ اگست 2026،مطابق 1/ربیع الاول بر وز سنیچر
16/ اگست 2026،مطابق 2/ربیع الاول بروز اتوار
17/ اگست 2026،مطابق 3/ربیع الاول بروز پیر
18/ اگست 2026،مطابق 4/ربیع الاول بروز منگل
19/ اگست 2026،مطابق 5/ ربیع الاول بروز بدھ
20/ اگست 2026،مطابق 6/ ربیع الاول بروز جمعرات
21/ اگست 2026،مطابق 7 ربیع الاول بروز جمعہ
22/ اگست 2026،مطابق 8/ ربیع الاول بروز سنیچر
23/ اگست 2026،مطابق 9/ ربیع الاول بروز اتوار
24/ اگست 2026،مطابق 10/ربیع الاول بروز پیر
25/ اگست 2026،مطابق 11/ربیع الاول بروز منگل
26/ اگست 2026،مطابق 12/ ربیع الاول بروز بدھ
27/ اگست 2026،مطابق 13/ربیع الاول بروز جمعرات
28/ اگست 2026،مطابق 14/ ربیع الاول بروز جمعہ
29/ اگست 2026،مطابق 15/ ربیع الاول بروز سنیچر
30/ اگست 2026،مطابق 16/ ربیع الاول بروز اتوار
31/ اگست 2026،مطابق 17/ربیع الاول بروز پیر
نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ صفر کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 15 اگست بروز بدھ کو ربیع الاول کی پہلی تاریخ ہو گی۔
اسلامی مہینوں کے نام
جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔
Islami Mahino Ke Naam In Urdu
| مُحَرّمُ الْحَرامْ | Muharram |
| صَفَرُ الْمُظَفَّرْ | Safar |
| رَبِیْعُ الْاَوَّلْ | Rabi ul Awwal |
| رَبِیْعُ الثَّانِیْ | Rabi ul akhir |
| جَمَادَی الْاُوْلٰی | jamadil awwal |
| جَمَادَی الْاُخْرٰی | Jamadil Akhir |
| رَجَبُ الْمُرَجَّبْ | Rajab |
| شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْ | Shaban |
| رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ | Ramazan |
| شَوَّالُ الْمُکَرَّمْ | shawwal |
| ذِی الْقَعْدَہْ | Zilqada |
| ذِی الْحِجَّہْ | Zilhijjah |
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
فہرست مضامین
اگر آپ شعر وشاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو لیجیے آپ کی پیاری ماں کے لیے انمول اشعار
