نظم آزادی|آزادی پر اشعار|وطن پر اشعار
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میں ہوں مولانا اسعد ابن مولانا سراج الحق قاسمی اور میری ویب سائٹ دینی مکتب پر میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ پیارے بھائیوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے آپ خیروعافیت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔
پیارے اسلامی بھائیوں کیا آپ نظم آزادی،یا آزادی ہند پر اشعار پڑھنا چاہ رہے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے 15 اگست پر اشعار،وطن پر اشعار،کا مطالعہ کرکے مستفید ہوسکتے ہیں۔
بھارت کی پہچان تر نگا | بھارت کا سمان ترنگا |
شان میں ہے ذیشان ترنگا | ہم سب کی ہے جان ترنگا |
دیش کا ہر ایک انساں بولے | ہم سب کی ہے آن ترنگا |
دیش کے ہر سنکٹ میں ہم سب | واریں تجھ پر جان ترنگا |
مشکل اور مصیبت میں بھی | کرے ترا گن گان ترنگا |
شام سویرے سوتے اٹھتے | اپنا ہے بس دهیان ترنگا |
رہے ہمیشہ دیش سرکشت | مانگے یہ وردان ترنگا |
سب سے پیارا دیش ہے بھارت | کرتاہے اعلان ترنگا |
آزادی کے متوالوں سے | اونچی تیری شان ترنگا |
ہندو مسلم، سکھ،عیسائی | سب کے لیے فیضان ترنگا |