قرآن مجید کے بارے میں بہت ہی دلچسپ معلومات | Very interesting information about Quran in urdu

قرآن مجید کے رکوع کے بارے میں

قرآن میں رکوع کا مطلب قرآن میں رکوع کیوں آتے ہیں؟قرآن کریم میں جہاں معنی کے لحاظ سے سلسلہٴ کلام ختم ہوتا ہے، اس جگہ پر رکوع کی علامت لکھی گئی ہے، اس علامت کا مقصد ایسی متوسط مقدار کی تعیین ہے جو ایک رکعت میں پڑھی جاسکے، چنانچہ رکوع کو رکوع اسی لیے کہا … Read more