Popular Muslim Baby Boys Names with Meaning in Urdu

لڑکوں کے اسلامی نام اور اس کا مطلب | Muslim Baby Boys Names with Meaning in Urdu

پیارے اسلامی بھائیوں اس پوسٹ میں  صرف لڑکوں کے اسلامی نام (muslim baby boy names) اردو اور انگریزی میں اسلامی نام کے ترجمہ کے ساتھ  جمع کیاگیا ہے۔ تاکہ آپ بآسانی ہماری  اس(deeni maktab) ویب سائٹ سے استفادہ کرسکیں۔ اور لڑکیوں کے اسلامی نام (muslim baby girl names) کا لنک نیچے موجود ہے۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Muslim Boy Names Starting with A

  • آدم Adam گندمی
  • آصف Asif ایک درخت کا نام
  • آفاق Afaq آسمانی کنارے
  • آفتاب Aftab سورج
  • ابان Aban واضح، ظاہر
  • ابتسام Ibtisam مسکرا نا
  • ابتھاج Ibtihaj خوشی
  • ابراز Abraz نیک
  • ابراھیم Ibrahim خادم، قوموں کا باپ
  • ابراھیم Ibrahim خادم
  • ابصار Absar بصیرت، دانائی
  • ابو ذر Abu Zarr پھیلانا، بکھیرنا
  • ابو ھریرہ Abu Huraira بلی کے بچے والا
  • ابیض Abyaz سفید
  • اتحاف Ittihaf تحفہ دینا
  • اثرم Asram توڑنا
  • اثیر Aseer بلند
  • اجلال Ijlal بزرگ ہونا
  • اجمد Ajmad لازم، ٹھہرنا
  • اجمل Ajmal بہت خوبصورت
  • احتشام Ihtisham شان و شوکت
  • احسان Ihsan نیکی کرنا
  • احسان الٰہی Ihsan Ilahi اللہ کا احسان
  • احسن Ahsan بہت اچھا، عمدہ
  • احمد Ahmad زیادہ تعریف والا
  • احوص Ahwas محتاط، رفو کرنا
  • ادریس Idrees پڑھا ہوا
  • ادلال Idlal ناز و نخرہ کرنا
  • ادھم Adham سیاہ
  • اربد Arbad اقامت، ابر آلود
  • ارتسام Irtisam نقش و نگار بنانا
  • ارتضٰی Irtaza پسندیدہ
  • ارجمند Arjumand قیمتی، پیارا
  • ارسلان Arsalan غلام، شیر
  • ارشاد Irshad راہنمائی
  • ارشد Arshad ہدایت یافتہ
  • ارقم Arqam تحریر، نشان والا
  • ارمغان Armaghan تحفہ، نذر
  • اریب Areeb عقل مند، عالم
  • ازرق Azraq نیلا
  • ازھر Azhar روشن
  • اسامہ Usama شیر، بلند
  • اسحاق Ishaq ہنسنے والا
  • اسد Asad شیر
  • اسرار Israr پوشیدہ، رازداری
  • اسعد Asad سعادت مند، خوش بخت
  • اسفند Asfand خدا کی قدرت
  • اسلم Aslim سلامت
  • اسماعیل Ismail پکار
  • اسمر Asmar کہانی گو
  • اسید Usaid چھوٹا شیر
  • اسیم Aseem بلند
  • اشتیاق Ishtiaq شوق
  • اشراق Ishraq طلوع آفتاب کا وقت
  • اشرف Ashraf اعلیٰ، شریف
  • اشعث Ashas بکھرا ہوا
  • اشعر Ashar معلومات رکھنے والا، سمجھدار
  • اشفاق Ishfaq مہربانی کرنا
  • اشھب Ashhab سفید، چمکدار
  • اصغر Asghar چھوٹا
  • اصیل Aseel شام
  • اطہر Athar بہت پاک، صاف ستھرا
  • اظفر Azfar نہایت کامیاب
  • اظھر Azhar نمایاں
  • اعتزاز Etizaz عزیز، خوبی والا ہونا
  • اعتصام Etisam مضبوطی سے پکڑنا
  • اعجاز Ejaz خوبی، کمال
  • اعظم Azam بہت بڑا
  • افتخار Iftikhar فخر
  • افراز Ifraz نمایاں کرنا، باہر نکالنا، بلند کرنا
  • افروز Afroz تابناک
  • افضال Afzaal مہربانی کرنا
  • افنان Afnan شاخیں
  • اقبال Iqbal متوجہ ہونا، اعتراف
  • اقرع Aqra کھٹکھٹانے والا، بہادر
  • اقمر Aqmar زیادہ روشن
  • اکرام Ikram مہربانی کرنا
  • اکرم Akram عزت دار، محترم
  • اکمال Ikmaal تکمیل، مکمل کرنا
  • اکمل Akmal مکمل
  • التمش Altamish فوج کا سردار
  • الطاف Altaf مہربانیاں
  • القاسم Alqasim تقسیم کرنے والا
  • الماس Ilmas ہیرا
  • الیاس Ilyas قائم و دائم
  • امتثال Imtisal اطاعت
  • امتنان Imtinan مشکور ہونا
  • امتیاز Imtiaz فرق، الگ
  • امین Amin امانت دار
  • امین Ameen امانت دار
  • انبساط Inbisat خوشی
  • انتسام Intisam خوشبو لگانا
  • انتصاب Intisab کھڑا کرنا، گاڑنا
  • انصر Ansar مدد کرنے والا
  • انضمام الحق Inzimamulhaq سچائی کا ملاپ، حق کا ادغام
  • انظار Inzar منظر، نظریں
  • انفاس Anfas سانس، نفیس چیزیں
  • انوار Anwar روشنیاں
  • انیس Unees پیارا
  • انیس Anees پیارا
  • انیف Aneef اچھوتا
  • انیل Aneel حاصل کرنا
  • اوج Aoj بلندی، اونچائی
  • اویس Uwais بھیڑیا
  • ایّاز Ayyaz مسلم جرنیل محمود غزنوی کا غلام
  • ایثار Isar قربانی، ترجیح
  • ایوب Ayub رجوع کرنے والا

Muslim Boy Names Starting with B

  • بابر Babar شیر
  • بازغ baazigh روشن
  • بازل Bazil جوان
  • باسط Basit وسیع
  • باسق Basiq اونچا، بلند
  • باقر Baqir بڑا عالم
  • بخت Bakht نصیب، قسمت
  • بختیار Bakhtyar خوش بخت، اچھی قسمت والا
  • بدر الزمان Badruzzaman معروف، زمانے کا چاند
  • بدیع Badee بنانے والا
  • براء Bara بری، آزاد
  • برھان Burhan روشن دلیل
  • بسام Bassam کثرت سے مسکرانے والا
  • بشارت Basharat خوش خبری
  • بشیر Bashir بشارت دینے والا
  • بشیر Bashir بشارت دینے والا
  • بکیر Bukair نیا، انوکھا
  • بہاؤ الدین Bahauddeen دین کی روشنی
  • بہرام Bahram ایک ستارہ

Muslim Boy Names Starting with T

  • تابش Tabish چمک
  • تاثیر Taseer اثر، نتیجہ، نشان
  • تاجدین Tajdeen دین کا تاج
  • تجمّل Tajammul زینت اختیار کرنا
  • تحسین Tahseen تعریف کرنا
  • تشریق Tashreeq چمکنا
  • تصدق Tasadduq قربان ہونا
  • تقیّ Taqi پرہیز گار
  • تمیم Tameem ارادہ کرنا، مضبوط، کامل
  • تنویر Tanveer روشن کرنا
  • تنویل Tanveel عطیہ دینا
  • توصیف Tauseef خوبی، بیان کرنا
  • توفیق Tofeeq موافقت
  • توقیر Tauqeer عزت کرنا، قوت دینا

Muslim Boy Names Starting with S

  • ثاقب Saqib روشن
  • ثعلبہ Salabah لومڑی
  • ثقلین Saqalain جن و انسان، دو جہان
  • ثمال Samal کار گزار
  • ثمامہ Sumama اصلاح
  • ثمر Samar پھل
  • ثمین Sameen قیمتی
  • ثناء اللہ Sanaullah اللہ کی تعریف
  • ثوران Sauran جوش

Muslim Boy Names Starting with J

  • جابر Jabir غالب، پر کرنے والا
  • جاحظ Jahiz بڑی اور ابھری آنکھ
  • جاذب Jazib پرکشش
  • جار اللہ Jarullah اللہ کی پناہ لینے والا
  • جازل Jazil خوش و خرم
  • جالب Jalib حاصل کرنے والا
  • جاوید Javaid قائم، ہمیشہ
  • جبران Muslih مصلح
  • جبیر Jubair غالب، پر کرنا
  • جبیر Jubair پر کرنے والا، غالب
  • جریر Jarir کھینچنے والا
  • جسیم Jaseem وزنی جسم والا
  • جلال Jalal شان، دبدبہ
  • جلیب Jaleeb ہانکنے والا
  • جلید Jaleed قوی، بہادر
  • جمال Jamal حسن، خوبصورتی
  • جمان Juman موتی
  • جمیل Jamil حسین، خوبصورت
  • جندب Jundub مکڑی کی ایک قسم
  • جنید Junaid چھوٹا لشکر
  • جہانگیر Jahangir زمانے پر چھا جانے والا
  • جہاں زیب Jahanzaib زمانے کی خوبصورتی
  • جواد Jawad سخی
  • جواد Jawwad سخی
  • جودت Jaudat عمدگی، بہتری
  • جویر Jaweer کھینچنے والا

Muslim Boy Names Starting with H

  • حاتم Hatim لازم، ضروری
  • حارث Haris زمین درست کرنے والا، محنتی
  • حازم Hazim محتاط
  • حاطب Hatib ایندھن جمع کرنے والا
  • حافد Hafid دوست
  • حامد Hamid تعریف کرنے والا
  • حبیب Habib محبوب
  • حذافہ Huzafa سہولت
  • حذیفہ Huzaifa آسانی و آرام
  • حر Hur آزاد
  • حریث Hurais زمین سنوارنے والا
  • حریش Huraish گینڈا
  • حزام Hizam احتیاط
  • حسام Husam تلوار
  • حسامہ Husama تلوار چلانے والا ہاتھ
  • حسّان Hassaan خوبصورت
  • حسان Hisan خوبصورت
  • حسنین Hasnain حسن و حسین
  • حسیب Hasib حساب لینے والا
  • حسیل Husail تیز رفتار
  • حصیب Haseeb کنکریاں مارنے والا، اڑانے والا
  • حضیر Huzair شہری
  • حفص Hafs شیر، گھر
  • حفیظ Hafeez محافظ، نگران
  • حکیم Hakeem حکمت والا
  • حمّاد Hammad تعریف کرنے والا
  • حماس Himas محافظ، بہادر
  • حمدان Hamdan تعریف والا
  • حمزہ Hamza شیر
  • حمود Hamood تعریف والا
  • حمید Hameed تعریف والا
  • حمیر Humair سرخ
  • حمیز Hameez دانا، عقل مند
  • حمیس Hamees بہادر
  • حمیل Hameel ضامن، بوجھ اٹھانے والا
  • حنان Hannan مشفق
  • حنبل Hanbal قوی، قوت والا
  • حنیف Hanif موّحد، علیحدہ
  • حیدر Haidar شیر، بہادر

Muslim Boy Names Starting with K

  • خاطف Khatif چھیننے والا
  • خالد Khalid ہمیشہ
  • خالد Khalid ہمیشہ
  • خاور Khawar مشرق
  • خبّاب Khabbab بلند، تیز رفتار
  • خبیب Khubaib بلند، اونچا
  • خذیمہ Khuzaima ترتیب دینا
  • خرم Khurram خوش
  • خریم Khuraim خوش، ہلکا پھلکا
  • خشام Khusham شیر
  • خضر Khizar سرسبز
  • خطیب Khatib بات کرنے والا
  • خلاد Khallad سدا
  • خلاس Khilas بہادر
  • خلید Khaleed ہمیشہ
  • خلیس Khalees بہادر
  • خلیق Khaleeq اخلاق والا
  • خلیل Khalil دوست، ولی
  • خلیل Khalil دوست، ولی
  • خنسان Khansan چھپنے والا
  • خنیس Khunis چھپنے والا
  • خورشید Khurshid سورج، آفتاب
  • خیرون Khairoon بہتر

Muslim Boy Names Starting with D

  • داؤد Daud عزیز دوست
  • داشاب Dashab عطاء، بخشش
  • دانش Danish عقل، شعور
  • دانیال Daniyal پیغمبر کا نام
  • داہیم Daheem مرصع تاج
  • دحیہ Dihya فوج کا سربراہ
  • دران Durran موتی
  • درید Duraid ایک جانور
  • درید Duraid اختتام، ایک جانور کا نام
  • دلاور Dilawar بہادر

Muslim Boy Names Starting with Z

  • ذاہیل Zaheel غائب، پگھلنا
  • ذبیح Zabeeh ذبح ہونے والا
  • ذکاء Zaka ذہانت
  • ذکوان Zakwan روشن
  • ذکی Zakiy ذہین
  • ذہیب Zuhaib سونے کا ٹکرا
  • ذوالفقار Zulfiqar مہروں والی تلوار
  • ذوالقرنین Zulqarnain دو حکومتوں والا
  • ذوالکفل Zulkifl ضامن

Muslim Boy Names Starting with R

  • راحیل Raheel مسافر
  • راسخ Rasikh مضبوط، ماہر
  • راشد Rashid ہدایت یافتہ
  • راغب Raghib مائل
  • رافع Raafe اٹھانے والا
  • رامش Ramish آرام و خوشی
  • رامین Rameen تیر انداز، محب
  • رباب Rubab ایک قسم کا ساز
  • ربیط Rabeet رابطہ، حکیم
  • ربیع Rabee بہادر
  • ربیعی Rabiee باغ والا، بہار والا
  • رحیض Raheez دھلا ہوا
  • رحیق Rahiq جنت میں ایک شراب کا نام
  • رزین Razeen مقیم، رہائش، پختہ
  • رساول Rasawal کھیر کی قسم
  • رسیم Rasim نقش بنانے والا، تحریر کرنے والا
  • رشید Rasheed شریف، ہدایت یافتہ
  • رشید Rasheed ہدایت یافتہ
  • رشید Rasheed شریف، بھلا مانس
  • رضوان Rizwan رضا، جنت کے دربان کا نام
  • رضی Razi پسندیدہ
  • رعمیس Ramees مصر کا بادشاہ
  • رفیع Rafi اونچا، بلند
  • رفیق Rafiq ساتھی، دوست
  • رقی Raqi ترقی، چڑھنا
  • رقیب Raqib نگران
  • رقیم Raqeem تحریر، کتاب
  • رقیم Raqeem تحریر، تختی
  • رمضان Ramazan اسلامی کیلنڈر کا مہینہ
  • رمیز Rameez تیز تلوار
  • رہواز Rahwaz خوش رفتار
  • رواحہ Rawaha سرور
  • روح الامین Ruhul Amin پاک روح
  • رومان Ruman وسط، درمیان
  • رویفع Ruwaifa بلند، شریف
  • ریاض Riaz باغیچے
  • ریحان Raihan خوشبو، نیاز بو

Muslim Boy Names Starting with Z

  • زؤیب Zuaib چلنا، نکلنا
  • زاھر Zahir چمکیلا
  • زاہد Zahid متقی، پرہیز گار
  • زاہیر Zaaheer کھلا ہوا پھول
  • زبرج Zibrij آرائش
  • زبیر Zubair شیر، محرر
  • زخرف Zukhruf مزین، آراستہ
  • زرعہ Zurah کھیتی باڑی، بیج بونا
  • زرناب Zarnab خالص سونا
  • زعیم Zaeem ذمہ دار
  • زکریا Zakariya بھرنا، پر کرنا
  • زکی Zaki پاک و صاف
  • زمر Zumar گروہ
  • زمرد Zamurrad قیمتی پتھر
  • زمعہ Zamah دبدبہ
  • زمیر Zameer خوبصورت
  • زمیل Zameel ساتھی، دوست
  • زہاد Zahhad نہایت خوددار
  • زہید Zuhaid زاہد، پرہیز گار
  • زہیر Zuhair شگوفہ
  • زیب Zeb حسن، زینت
  • زید Zaid زائد
  • زیدون Zaidoon زائد، اضافہ
  • زیرک Zeerak ہوشیار
  • زین Zain زینت

Muslim Boy Names Starting with S

  • سائق Saiq قائد
  • ساجد Sajid سجدہ کرنے والا
  • سادات Sadat سردار، آل رسول
  • سالک Salik چلنے والا، اختیار کرنے والا
  • سالم Salim صحیح
  • سامر Samir کہانی گو
  • سبحان Subhan پاک
  • سبطین Sibtain نسل، دو پوتے
  • سجاول Sajawal سنوارا ہوا
  • سحاب Sahaab بادل
  • سحبان Sahban کھینچنے والا
  • سحیم Suhaim برسنے والا
  • سدید Sadid درست، مضبوط
  • سدیس Sudais چھٹا، لڑکپن
  • سراج Siraj چراغ
  • سراقہ Suraqa چھپی چیز
  • سرحان Sirhan شیر، بھیڑیا
  • سرمد Sarmad ہمیشہ
  • سروپ Suroop خوبصورتی
  • سرور Sarwar سردار
  • سعود Saood سعادت مند، بلند
  • سعید Saeed خوش بخت
  • سلامت Salamat محفوظ
  • سلسبیل Salsabil جنت کا چشمہ
  • سلطان Sultan بادشاہ، دلیل
  • سلکان Silkan مرتب
  • سلمان Salamat سلامت
  • سلیط Saleet اچھی نسل
  • سلیک Sulaik راہ گیر
  • سلیل Saleel بے نیام تلوار
  • سلیم Saleem سلامت، محفوظ
  • سلیم Saleem سلامت، محفوظ
  • سلیمان Sulaiman زینہ، سلامتی
  • سمّاک Sammak مچھلی فروش
  • سمران Samraan قصہ گو
  • سمسام Samsaam تلوار
  • سمید Sameed سفید میدہ
  • سمیر Sameer قصہ گو
  • سمیط Sameet موتی کی لڑی
  • سنان Sinan نیزے کا بھالا
  • سندان Sindan بہادر
  • سہیل Suhail آسان، روشن ستارہ
  • سہیم Saheem شریک، ساتھی
  • سیرین Sireen قائد، راہنما
  • سیف Saif تلوار
  • سیماب Simab چاندی

Muslim Boy Names Starting with SH

  • شارق Shariq طلوع ہونے والا
  • شازب Shazib تربیت یافتہ
  • شاکر Shakir قدر دان، شکر کرنے والا
  • شاھد Shahid گواہ، دیکھنے والا
  • شاھد Shahid گواہ
  • شاہ زیب Shahzeb شاہی حسن
  • شاہین Shaheen باز
  • شبرمہ Shubruma عطیہ، شیر کا بچہ
  • شبیب Shabeeb روشن، جوان
  • شبیر Shabbeer نیک، خوبصورت
  • شجاع Shuja بہادر
  • شرافت Sharafat بزرگی
  • شرید Shareed الگ تھلگ
  • شریع Shurai وضاحت کرنے والا
  • شریق Shareeq ظاہر، خوبصورت
  • شعیب Shuaib حصہ، جمع و تفریق
  • شفقت Shafqat مہربانی
  • شفیع Shafee سفارش کرنے والا
  • شفیع Shafee شفاعت کرنے والا
  • شفیق Shafeeq مہربان
  • شکیب Shakeeb صبر کرنے والا
  • شکیل Shakeel خوبصورت
  • شمّاس Shammaas خادم، روشن، چمکیلا
  • شمشاد Shamshad ایک درخت
  • شملید Shamleed خوشنما پھول
  • شمیر Shameer تیز رفتار، کوشش
  • شھاب Shihab شعلہ، گرم تارہ
  • شہیم Shaheem سمجھ دار
  • شیث Shees کثرت
  • شیراز Shiraz سخت، فوجی
  • شیرون Shairoon شیر

Muslim Boy Names Starting with S

  • صائب Saaib درست
  • صابر Sabir صبر کرنے والا
  • صادق Sadiq سچا، راست گو
  • صادقین Sadiqeen سچے
  • صالح Salih نیک
  • صبحان Sabhan خوبصورت
  • صبغۃ اللہ Sibghatulla اللہ کا رنگ
  • صبیح Sabeeh صبح، روشن
  • صداقت Sadaqat سچائی
  • صدام Saddam ٹکرانے والا
  • صدیق Siddiq دوست
  • صدیق Siddeeq سچا
  • صدیق Sadeeq دوست
  • صغیر Saghir چھوٹا
  • صفدر Safdar بہادر، منتخب
  • صفران Safran سریلی آواز والی، زرد
  • صفوان Safwan صاف چٹان
  • صفی Safi منتخب
  • صلدم Saldam شیر
  • صمصام Samsaam تیز تلوار
  • صھیب Suhaib سرخ، سیاہی مائل
  • صولت Saolat رعب، ہیبت

Muslim Boy Names Starting with Z

  • ضحّاک Zahhak ہنسنے والا
  • ضرّار Zarrar صابر، دشمن کیلئے مضر
  • ضرغام Zargham قوت والا شیر
  • ضریس Zarees چیر پھاڑ کرنے والا
  • ضمّاد Zammaad معالج، ایک دوا
  • ضماد Zimad معالج
  • ضمام Zimam ملنا
  • ضمیر Zumair پوشیدہ
  • ضمیر Zameer چھپا، مخفی
  • ضیاء Zia روشنی
  • ضیغم Zaigham شیر

Muslim Boy Names Starting with T

  • طارف Tarif عمدہ، تازہ
  • طارق Tariq چمکنے والا، روشن تارہ
  • طالب Talib طلب کرنے والا
  • طاہر Tahir پاک، صاف
  • طریر Tareeq خوبصورت
  • طریف Tareef عمدہ، کنارہ کش
  • طفیل Tufail پیارا بچہ، ذریعہ
  • طلال Talaal خوبصورت
  • طلیق Taleeq ہنس مکھ
  • طیب Tayyib پاک، اچھا

Muslim baby Boy Names Starting with Z

  • ظافر Zafir کامیاب
  • ظریف Zareef خوش طبع
  • ظفار Zaffaar نہایت کامیاب
  • ظفر Zafar کامیابی
  • ظفیر Zafeer کامیاب
  • ظہور Zahoor نمایاں، نمودار
  • ظہیر Zaheer مدد گار، پشت پناہی کرنے والا

Muslim Boy Names Starting with A

  • عائذ Aiz پناہ لینے والا
  • عابد Abid عبادت کرنے والا
  • عاتف Atif کاٹنے والا
  • عادل Adil انصاف کرنے والا
  • عازب Azib الگ
  • عاشر Ashir دسواں
  • عاصف Asif تند و تیز
  • عاصم Asim بچانے والا
  • عاصم Asim بچانے والا
  • عاطر Atir خوشبو دار
  • عاطف Atif مہربان
  • عاقب Aqib آخری
  • عاقب Aqib آخری
  • عاقل Aqil عقل والا
  • عاکف Akif پابند
  • عامر Amir آباد کرنے والا
  • عبّاد Abbad عبادت گزار
  • عبد الاعلٰی Abdul Ala سب سے اونچی ذات والے کا بندہ
  • عبد الباقی Abdul Baqi سدا رہنے والے کا بندہ
  • عبد البصیر Abdul Basir ہمہ وقت دیکھنے والے کا بندہ
  • عبد التواب Abdut Tawwab توبہ قبول کرنے والے کا بندہ
  • عبد الجبار Abdul Jabbar زبردست ذات والے کا بندہ
  • عبد الجلیل Abdul Jalil جلالت، بزرگی والے کا بندہ
  • عبد الحسیب Abdul Hasib حساب لینے والے کا بندہ
  • عبد الحفیظ Abdul Hafeez حفاظت کرنے والے کا بندہ
  • عبد الحکم Abdul Hakam فیصلہ کرنے والے کا بندہ
  • عبد الحکیم Abdul Hakeem حکمت والے کا بندہ
  • عبد الحلیم Abdul Halim بردبار ذات والے کا بندہ
  • عبد الحمید Abdul Hameed تعریف والے کا بندہ
  • عبد الحنان Abdul Hannan مہربانی کرنے والے کا بندہ
  • عبد الحیی Abdul Hay ہمیشہ زندہ رہنے والے کا بندہ
  • عبد الخالق Abdul Khaliq پیدا کرنے والے کا بندہ
  • عبد الخبیر Abdul Khabir خبردار رہنے والے کا بندہ
  • عبد الدیان Abdud Dayyan بدلہ دینے والے کا بندہ
  • عبد الرؤوف Abdur Rauf شفقت کرنے والے کا بندہ
  • عبد الرب Abdur Rabb پالنے والے کا بندہ
  • عبد الرحمان Abdur Rahman رحم کرنے والے کا بندہ
  • عبد الرحیم Abdur Rahim رحم کرنے والے کا بندہ
  • عبد الرزاق Abdur Razzaq رزق دینے والے کا بندہ
  • عبد الرشید Abdur Rasheed راہنمائی کرنے والے کا بندہ
  • عبد الرقیب Abdur Raqib خیال رکھنے والے کا بندہ
  • عبد السبحان Abdus Subhan پاک ذات کا بندہ
  • عبد الستیر Abdus Sittir چھپانے والے کا بندہ
  • عبد السلام Abdus Salam سلامتی والے کا بندہ
  • عبد السمیع Abdus Sami سننے والے کا بندہ
  • عبد الشکور Abdush Shakur قدر دان کا بندہ
  • عبد الصبور Abdus Sabur صابر ذات والے کا بندہ
  • عبد الصمد Abdus Samad بے نیاز کا بندہ
  • عبد العزیز Abdul Aziz غالب ذات کا بندہ
  • عبد العظیم Abdul Azeem بڑائی والے کا بندہ
  • عبد العلیم Abdul Aleem علم والے کا بندہ
  • عبد الغالب Abdul Ghalib غلبے والے کا بندہ
  • عبد الغفار Abdul Ghaffar بہت بخشنے والے کا بندہ
  • عبد الغفور Abdul Ghafur معاف کرنے والے کا بندہ
  • عبد الغنی Abdul Ghani بے حاجت ذات کا بندہ
  • عبد الفتّاح Abdul Fattah کھولنے والے کا بندہ
  • عبد القابض Abdul Qabiz قابض ذات کا بندہ
  • عبد القادر Abdul Qadir قدرت والے کا بندہ
  • عبد القدوس Abdul Quddoos پاک ذات کا بندہ
  • عبد القدیر Abdul Qadeer قدرت رکھنے والے کا بندہ
  • عبد القوی Abdul Qawi قوت والے کا بندہ
  • عبد القیّوم Abdul Qayyum قائم رہنے والے کا بندہ
  • عبد الکریم Abdul Karim کرم کرنے والے کا بندہ
  • عبد الکفیل Abdul Kafil کفالت کرنے والے کا بندہ
  • عبد اللطیف Abdul Latif مہربان ذات کا بندہ
  • عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ
  • عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ
  • عبد المؤمن Abdul Mumin امن دینے والے کا بندہ
  • عبد الماجد Abdul Majid بزرگ ذات کا بندہ
  • عبد المالک Abdul Malik مالک کا بندہ
  • عبد المتین Abdul Matin مضبوط ذات کا بندہ
  • عبد المجیب Abdul Mujib قبول کرنے والے کا بندہ
  • عبد المجید Abdul Majeed بزرگ ذات کا بندہ
  • عبد المصور Abdul Musawwir صورت بنانے والے کا بندہ
  • عبد المعید Abdul Mueed پناہ دینے والے کا بندہ
  • عبد المقتدر Abdul Muqtadir اقتدار والے کا بندہ
  • عبد المقیت Abdul Muqit روزی دینے والے کا بندہ
  • عبد الملک Abdul Malik مالک، بادشاہ کا بندہ
  • عبد المنان Abdul Mannan احسان کرنے والے کا بندہ
  • عبد المنعم Abdul Munim انعام کرنے والے کا بندہ
  • عبد المھیمن Abdul Muhaiman محافظ، نگہبان کا بندہ
  • عبد النصیر Abdun Naseer مددگار ذات کا بندہ
  • عبد الھادی Abdul Hadi ہدایت دینے والے کا بندہ
  • عبد الواجد Abdul Wajid حاصل کرنے والے کا بندہ
  • عبد الوارث Abdul Waris وارث بننے والے کا بندہ
  • عبد الوحید Abdul Waheed واحد ذات والے کا بندہ
  • عبد الودود Abdul Wadud محبت کرنے والے کا بندہ
  • عبد الوکیل Abdul Wakil کار ساز کا بندہ
  • عبد الولی Abdul Wali دوست بننے والی ذات کا بندہ
  • عبد الوھّاب Abdul Wahhab عطاء کرنے والے کا بندہ
  • عبدان Abdan عبادت گزار
  • عبید Ubaid عاجز بندہ
  • عبید اللہ Ubaidulla اللہ کا عاجز بندہ
  • عبیر Abeer ایک خوشبو، عبور
  • عتبان Itban ڈانٹنا
  • عتیق Ateeq آزاد
  • عتیل Ateel پیاسا
  • عجلان Ajlan جلد باز
  • عداس Adas نگران
  • عدن Adan جنت کا نام
  • عدنان Adnan ہمیشہ رہنے والا
  • عدی Adi بڑھنا
  • عدیل Adeel منصف
  • عرباض Irbaz مضبوط
  • عرفان Irfan معرفت والا
  • عروہ Urwah کڑا
  • عزیر Uzair تعاون کرنا
  • عسار Asar درویشی
  • عسجد Asjud سونا، جوہر
  • عصام Isam محفوظ
  • عصیب Aseeb مضبوط، حمایتی
  • عصیم Aseem محفوظ
  • عفیر Afeer خالی، بے آباد
  • عقبان Uqban عقاب کی جمع
  • عقبہ Aqabah گھاٹی، آخری
  • عقیب Aqeeb پچھلا
  • عقیل Aqeel عقل مند
  • عکرمہ Ikrama کبوتر
  • علقمہ Alqamah لقمہ
  • علم الدین Alamuddeen دین کا جھنڈا
  • عماد الدین Imaduddeen دین کا ستون
  • عمران Imran آبادی
  • عمرو Amr آبادی
  • عمید Ameed سردار، ذمہ دار
  • عمیر Umair آباد کرنے والا
  • عمیس Umais طاقت ور
  • عمیس Amees طاقت ور
  • عنان Annaan تیز رفتار
  • عنان Anan لگام، بادل
  • عنایت Inayat عطیہ
  • عون Aon مدد
  • عویم Uwaim سال
  • عیاض Iyaz خلیفہ
  • عیسٰی Isa زندگی والا
  • عین الاسلام Ainulislam اسلام کا چشمہ

Muslim Boy Names Starting with GH

  • غالب Ghalib طاقتور، غالب
  • غضنفر Ghuzanfar شیر
  • غفران Ghufran بخشش
  • غمام Ghammam بادل
  • غوشاد Ghaoshad اونچا درخت
  • غیاض Ghayyaz شیر کی جنگی
  • غیور Ghayoor غیرت مند

Muslim Boy Names Starting with F

  • فاخر Fakhir بہت قیمت والا
  • فاران Faran ایک پہاڑ کا نام
  • فاروق Farooq حق و باطل میں فرق
  • فاضل Fazil فضیلت والا
  • فالق Faliq نکالنے والا، کھولنے والا
  • فخراج Fakhraj مشہور ہیرا
  • فراز Faraz بلندی، کھلا
  • فراس Firas فراست والا
  • فراس Farras فراست والا
  • فرحان Farhan خوش
  • فرزدق Farazdaq آٹے کا پیڑا
  • فرقان Furqan معجزہ، فرق کرنے والا
  • فرقد Farqad ستاروں کا مجموعہ
  • فرید Fareed انمول موتی
  • فریدون Faridoon موتی
  • فضل Fazl رحمت، کرم
  • فضیل Fuzail فضل والا
  • فھد Fahad چیتا
  • فہیم Faheem سمجھ دار
  • فواد Fuad دل
  • فیاض Fayyaz سخی
  • فیروز Fairoz کامیاب
  • فیصل Faisal فیصلہ کرنے والا
  • فیض Faiz عطیہ، کرم
  • فیضان Faizan عطیہ، تحفہ

Muslim Boy Names Starting with Q

  • قاسم Qasim تقسیم کرنے والا
  • قتادہ Qatada منصوبہ، ایک درخت
  • قتیبہ Tutaibah پلان، مشہور سپہ سالار
  • قدامہ Quddama پیش، آگے
  • قدامہ Qudama پیشوا
  • قذافی Qazzafi جنگل کا باشندہ
  • قسیم Qaseem حصہ دار، تقسیم کرنے والا
  • قطب الدین Qutbuddeen دین کا محور
  • قعقاع Qaqa اسلحہ کی جھنکار
  • قمر Qamar چاند
  • قنوان Qinwan جوڑا
  • قیس Qais اندازہ
  • قیم Qayyim صحیح، قائم

Muslim Boy Names Starting with K

  • کاشف Kashif کھولنے والا
  • کاظم Kazim برداشت کرنے والا
  • کامران Kamran کامیاب
  • کامن Kamin عام، پوشیدہ
  • کبیر Kabir بڑا
  • کثیب Kaseeb ٹیلہ
  • کحیل Kaheel سرمئی آنکھ والا
  • کرز Kurz ذہین، شریف
  • کریب Kuraib گنے کی پوری، مشکل زدہ
  • کشاف Kashaaf کھولنے والا
  • کعب Kab اونچائی
  • کفایت Kafayat کافی
  • کفل Kifl حصہ
  • کلیم Kalim کلام کرنے والا
  • کلیم اللہ Kaleemullah اللہ سے بات کرنے والا
  • کوکب Kokab ستارہ
  • کیہان Kaihan جہان

Muslim Boy Names Starting with G

  • گل بار Gulbar پھول برسانے والا
  • گل ریز Gulrez پھول بکھیرنے والا
  • گل زار Gulzar باغ
  • گل زیب Gulzeb خوبصورت پھول
  • گل فام Gulfam پھول کی نسل
  • گوہر Gohar موتی

Muslim Boy Names Starting with L

  • لئیق Lyq قابل، لائق
  • لبیب Labeeb لائق
  • لبید Labeed کثیر، زیادہ
  • لبیق Labeeq دانا
  • لطف اللہ Lutfullah اللہ کی مہربانی
  • لقمان Luqman دانا، تجربہ کار
  • لوط Lut دلی محبت
  • لیاقت Liaqat قابلیت
  • لیث Lais شیر

Muslim Boys Name Starting with M

  • ماجد Majid بزرگ
  • مالک Malik آقا
  • مامون Mamoon محفوظ
  • مامون Mamun محفوظ
  • مبارک Mubarak بابرکت
  • مبشر Mubashir خوشخبری دینے والا
  • مبشر Mubashir خوش خبری دینے والا
  • مبین Mubeen واضح
  • متین Matin مضبوط
  • مثنّی Musanna ملا ہوا
  • مجتبٰی Mujtaba چنا ہوا
  • مجدد Mujaddid تجدید کرنے والا
  • محبوب Mahboob پسندیدہ
  • محتشم Muhtashim شان و شوکت والا
  • محسن Mushin احسان کرنے والا
  • محصن Muhsin پاک باز
  • محصن Muhsan پاک باز
  • محمد Muhammad تعریف کیا ہوا۔
  • محمود Mahmud تعریف کیا گیا
  • محمود Mahmud تعریف کیا گیا
  • محیص Mahis پناہ گاہ
  • محیصہ Muhayyisa تعاون کرنے والا
  • مخدوم Makhdoom قابل خدمت
  • مدثر Mudassir چادر اوڑھنے والا
  • مذیب Muzeeb پگھلانے والا
  • مرتضٰی Murtaza پسندیدہ
  • مرثد Marsad معزز، ترتیب شدہ
  • مرجان Marjan قیمتی پتھر
  • مرداس Mirdas پتھر
  • مرشد Murshid راہ نما
  • مرصد Marsad گھات
  • مرغوب Marghoob پسندیدہ
  • مروان Marwan سخت چٹان
  • مزمل Muzzammil کپڑا اوڑھنے والا
  • مساور Musavir تیز، پر جذبہ
  • مستحاب Mustahaab مقبول
  • مستحسن Mustahsan اچھا
  • مستطاب Mustatab عمدہ، مبارک
  • مستنصر Mustansir مدد حاصل کرنے والا
  • مسطح Mistah فصیح، سطح
  • مسعود Masood سعادت مند
  • مسکین Miskeen عاجز، انکساری اختیار کرنے والا
  • مسیّب Musayyab جاری، تارک
  • مشاہد Mushahid دیکھنے والا
  • مشرف Mushrif نگران
  • مشرف Musharraf مقبول
  • مصباح Misbah چراغ
  • مصدق Musaddiq تصدیق کرنے والا
  • مصطفٰی Mustafa چنا ہوا
  • مصعب Musab دشوار
  • مطیب Mutayyib پاکیزہ
  • مطیع اللہ Muteeullah اللہ تعالٰی کا فرمانبردار
  • مظفر Muzaffar کامیاب
  • مظہر Mazhar نمایاں
  • معاذ Muaz پناہ یافتہ
  • معاویہ Muawia چلّانے والا
  • معتّب Muattib ڈانٹنے والا
  • معتصم Mutasim مضبوطی سے پکڑنے والا
  • معراج Miraj سیڑھی، بلندی
  • معظم Muazzim عظیم
  • معین Mueen مدد گار
  • مغیرہ Mughirah لوٹنے والا، حملہ آور
  • مقبول Maqbool پسندیدہ، معروف
  • مقداد Midad توڑنے کا آلہ
  • مقصود Maqsood مطلوب، مقصد
  • مقیم Muqim قائم رہنے والا، ہمیشہ
  • مکتفی Muktafi کافی، پورا
  • مکتوم Maktoom چھپا ہوا
  • مکحول Makhool سرمئی آنکھوں والا
  • مکنون Maknun چھپا ہوا
  • ملیل Maleel اکتایا ہوا
  • منتقٰی Muntaqa منتخب
  • منذر Munzir ڈرانے والا
  • منشا Mansha چاہت، اٹھنا
  • منصور Mansur مدد کیا ہوا
  • منصور Mansur مدد یافتہ
  • منضود Manzud تہہ بہ تہہ، بالترتیب
  • منظور Manzoor قبول شدہ
  • منکدر Munkadir تیز رفتار، گدلا
  • منھاج Minhaj لائحہ عمل، طریقہ کار
  • منور Munawwar روشن
  • منیب Munib رجوع کرنے والا
  • منیر Munir روشن
  • منیع Manee محفوظ
  • منیق Maneeq بڑا
  • مھران Mihran خوبصورت
  • مھیمن Muhaimin محافظ، نگران
  • مہدی Mahdiy ہدایت یافتہ
  • مہذب Muhazzab تہذیب والا
  • مہیر Maheer چاند
  • موسٰی Musa پانی سے نکالا ہوا
  • میمون Maimoon متبرک، برکت والا

Muslim Boys Name Starting with N

  • نابغہ Nabigha فصیح و بلیغ
  • ناصح Nasih خیر خواہ، نصیحت کرنے والا
  • ناصر Nasir مددگار
  • نبیع Nabee شان والا
  • نثار Nisar قربان
  • نجم Najam تارا، نرم پودا
  • نجیب Najeeb لائق، بہادر
  • ندیم Nadeem ساتھی
  • نذیر Nazir ڈرانے والا
  • نصر Nasr مدد
  • نصر اللہ Nasrulla اللہ کی مدد
  • نصیر Naseer مددگار
  • نعمان Numan سرخ پھول، نعمت والا
  • نعیم Nuaim نعمت والا
  • نقاش Naqqash نقش و نگار بنانے والا
  • نقی Naqiy صاف، پاک
  • نقیب Naqeeb سردار
  • نمر Namar چیتا
  • نمیر Numair صاف، چیتا
  • نہال Nahhal خوش حال، تازہ
  • نوازش Nawazish مہربانی
  • نواس Nawas پر سکون مقام
  • نواس Nawwas پرسکون مقام
  • نوح Nuh آرام، بلند
  • نور Noor روشنی
  • نورس Naoras نیا، تازہ
  • نوید Naveed خوش خبری
  • نویر Naveer روشنی والا
  • نیر Nayyar روشن

Muslim Boys Name Starting with H

  • ہارون Haroon سردار، سالار، قوی
  • ہاشم Hashim سخی، توڑنے والا
  • ہشام Hashaam بہت سخی
  • ہلال Hilal چاند
  • ہمام Hammam کر گزرنے والا
  • ہمایوں Hamayun مبارک، سلطان
  • ہناد Hannad جماعت، اجتماع
  • ہنید Hunaid جماعت
  • ہود Hood توبہ کرنے والا
  • ہیثم Haisam شیر

Muslim Boys Name Starting with W

  • واثق Wasiq اعتماد کرنے والا
  • وارث Waris حصہ دار
  • واصف Wasif صفت کرنے والا
  • واصل Wasil ملانے والا
  • واقد Waqid روشن کرنے والا
  • وثیق Waseeq پختہ
  • وثیل Waseel مضبوط
  • وجیہ Wajeeh روشن، خوبصورت
  • وحید Waheed یکتا، اکیلا
  • وسیم Waseem چاندی، خوبصورت
  • وشیق Washeeq قابل اعتماد، مضبوط
  • وفیق Wafeeq توفیق والا
  • وقار Waqar عزت، جاہ و جلال
  • وقاص Waqqas جنگجو، توڑنے والا
  • وکیع Wakee مستحکم، مضبوط
  • ولید Waleed پیارا بچہ
  • ولید Waleed پیارہ بچہ
  • وھّاج Wahhaj روشن

Muslim Boys Name Starting with Y

  • یاسر Yasir آسان
  • یاسین Yasin سورت کا نام
  • یامین Yameen برکت و قوت
  • یحیٰی Yahya زندہ رہنے والا
  • یسع Yasa فراخ، کشادہ
  • یعسوب Yasoob قوم کا سردار
  • یعقوب Yaqub پیچھے آنے والا
  • یقظان Yaqzan بیدار، ہوشیار
  • یمان Yaman مبارک
  • یوسف Yusuf حسین، پاک باز
  • یوشع Yusha چڑھائی و بلندی
  • یونس Yunus مانوس ۔

Modern Islamic Baby Girl Names with Meaning In Urdu

Leave a Comment