Jameel Noori Nastaleeq Regular Urdu Font Download

Jameel Noori Nastaleeq Regular Urdu Font Download

پیارے اسلامی بھائیوں کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ دوستوں اگر آپ اردو میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ (Jameel Noori Nastaleeq font) تلاش کر رہے ہیں اور انہیں زپ اور ٹی ٹی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں

تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے بالکل فری میں جمیل نوری نستعلیق زِپ (Jameel Noori Nastaleeq Zip Font) جمیل نوری نستعلیق ٹی ٹی ایف (Jameel Noori Nastaleeq ttf) اور جمیل نوری نستعلیق اے پی کے (Jameel Noori Nastaleeq apk)  فائل ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور اس فونٹس کو اپنے کمپیوٹر سافٹ ویئر یا موبائل اپلیکیشن میں استعمال کرسکتے ہیں،جیسے میں آفس سوٹ، کائن ماسٹر، پکسل لیب،بلاگ ویب سائٹ، ورڈ پریس ویب سائٹ میں بطور خوبصورتی استعمال کرتاہوں۔  

اس فونٹ کو استعمال کرکے آپ اپنا یوٹیوب تھمب نیل نیز ویب سائٹ اورفیس بک پوسٹ کو خوبصورت بناسکیں گے جس سے آپ کی ویب سائٹ کی ٹریفک اور آمدنی دوگنا ہوجائے گا۔

پیارے دوستوں ہم اپنی ویب سائٹ پر نئے اپ ڈیٹ شدہ فونٹس فری میں فراہم کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ہماری ویب سائٹ سے مستفید ہوسکے۔ 

نیز ہم آپ کا بےحد شکرگزار ہیں کہ آپ اپنی پسندیدہ اور اسٹائلش فونٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر تشریف لاکر ہمیں عزت بخشا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری خدمت سے لطف اندوز ہوں گے۔اگر آپ کو فونٹس ڈاؤنلوڈ کرنے سے متعلق کوئی بھی پریشانی آتی ہوتو مجھے کمینٹ بوکس میں ضرور اطلاع دیں جلد سے جلد آپ کی پریشانی حل کرنے کی پوری کوشش کرونگا انشاءاللہ ۔

Urdu font

Jameel Noori Nastaleeq ttf Download Now

Jameel Noori Nastaleeq zip Download Now

Jameel Noori Nastaleeq apk Download Now

Leave a Comment