چائے کے فوائد اور نقصانات | کالی چائے کے فوائد| Chai Ke Fayde Aur Nuksan

chai ke fayde aur nuksan in urdu

چائے کے فائدے اور نقصان  چائے کا استعمال ہندوستان میں روز افزوں ترقی پر ہے۔ شہروں اور قصبوں کے بعد اب گاؤں میں بھی چائے کا رواج بڑھنے لگا ہے، جن گھروں میں کوئی ( دودھ والی چائے) چائے کو جانتا بھی نہیں تھا وہاں بھی  اب یہ ضروریات زندگی میں شامل ہو گئی ہے … Read more

Khana Khane Ka Sunnat Tarika In Urdu|کھانے کے آداب

کھانے کے غلط اور صحیح طریقے: غذا بدن کی ایک ایسی ضرورت ہے، جس کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا، لیکن ہم جو کچھ کھاتے پیتے ہیں، خود بخود ہضم نہیں ہوتا بلکہ اسے ہضم کر کے جسم کے لئے کارآمد بنانے اور اسے گوشت وپوست کی شکل میں تبدیل کرنے میں جسمانی قوتوں … Read more

سبز الائچی کے 18 ناقابل یقین فوائد | Benefits of Green Cardamom

Benefits of Green Cardamom in urdu

سبز الائچی کے  ناقابل یقین فوائد | Benefits of Green Cardamom in Urdu سبز چھوٹی الائچی: میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں، جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چھوٹی الائچی (Green cardamom) چمکتی دمکتی میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب … Read more

پان کے 10 حیرت انگیز فوائد اور نقصانات | Paan Khane Ke Nuksan In Urdu

paan khane ke fayde or nuksan

پان کا تعارف:  پان کا استعمال ہمارے ملک میں عام ہے۔ مغلیہ دور حکومت میں پان کی سرخی کو محض حسن کی آرائش سمجھا جاتا تھا، لیکن آج کل یہ کھانے کی اہم چیزوں میں شامل ہوگیا ہے ہندوستان کے تقریبا ہر گھر میں مہمانوں کی ضیافت پان اور تمباکو سے کی جاتی ہے اور … Read more

Baraf Ke Fayde Aur Nuksan In Urdu | برف کے حیرت انگیز فائدے اورنقصان

برف کے فائدے اور نقصان : موسم گرما میں پیاس بجھانے کے لیے عام طور پر (Baraf) برف استعمال کی جاتی ہے۔ اس کی تاثیر سرد خشک ہے۔ پیاس بجھانے کی بجائے بڑھاتی ہے اور معدے کو کمزور کرتی ہے۔البتہ گرمی کی زیادتی کے باعث بھوک نہ لگتی ہو تو کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے … Read more

خبردار یہ غذائیں ایک ساتھ کبھی نہ کھائیں|Ek Sath Kya Na Khaye In Urdu

ویسے تو دنیا بھر میں ہر کوئی اپنے کھانے کو مزید لذیذ بنانے کے لیے ایک کے ساتھ دوسری غذا ملاتا ہے، جس سے کچھ نئے انداز کی ڈش سامنے آجاتی ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی غذائیں ہیں جنہیں ایک ساتھ ملا کر کھانا یا آگے پیچھے کھانا خطرناک تصور کیا … Read more

صحت کے لیے کیوں ضروری ہے ہوا،دھوپ،ورزش|Sehat Banane Ka Tarika In Urdu

صحت کے لیے کیوں ضروری ہے ہوا،دھوپ،ورزش: جو چیز ہمارے جسم کی پرورش، نشونما اور صحت کے لیے ضروری ہیں، وہ چار قسم کی ہیں۔ ہوا،سورج کی روشنی، پانی اور غذا۔ ان کے ساتھ ورزش اور نیند بھی ضروری ہے، کوئی بھی جاندار چیز ان چیزوں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی تی۔علم کیمیا کے … Read more

دانتوں کے بیماری سے ہمیشہ کے لیے چُھٹکارا|Danto Ki Bimari Ka Ilaj In Urdu

دانتوں کی خرابی اور دانتوں کے سڑنے کی وجہ: دانتوں کے لئے کئی قسم کی معطر اور خوشبودار پاؤڈر اور ڈینٹل کریموں کی ایجاد کے باوجود دانتوں کی خرابی کا مرض عالمگیر ہوگیا ہے۔ہندوستان میں جب تک مغربی تہذیب نے قدم نہ رکھا تھا دانتوں کی خرابی کا مرض اس قدر عام اور ہمہ گیر … Read more

Ham Bimar Kyon Hote Hai In Urdu|ہم بیمار کیوں ہوتے ہیں

ہم بیمار کیوں ہوتے ہیں؟ یہ ایک مسلمہ امر ہے کہ انسان کی صحت میں عام طور پر جب کبھی خرابی پیدا ہوتی ہے اس کی اصل وجہ معدے کی خرابی ہوتی ہے اور معدے میں خرابی پیدا ہونے کی وجہ غذا کے بے اعتدالی، زیادہ کھانا اور دیر ہضم، ثقیل غذاؤں کا استعمال ہے۔ڈاکٹروں … Read more

بائیو کیمک ادویات | Biochemic Medicines I Urdu

بائیو کیمک ادویات :Biochemic Medicine بائیو کیمک ادویات عام طور پر دو حالتوں میں پائی جاتی ہے۔(۱)سفوف (Power)  (۲)گولیاں (tablets) بچوں کو ایک گولی اور بڑوں کو چار گولی بیماری کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے دن میں ۳ بار یا زیادہ یا کم دینی چاہیے۔اس کے لیے ڈاکٹر کا مشورہ انتہائی ضروری ہے۔ دوائی کھانے … Read more