اہم اسلامی تاریخیں 2026 || Important Islamic Dates 2026

اہم اسلامی تاریخیں 2026 | Important Islamic Dates 2026

پیاریےاسلامی بھائیوں اس پوسٹ میں علمائے کرام کی ٹیم نے  آپ کے لیے ہجری کلینڈر اور عیسوی کیلنڈر کے حساب سے اہم اسلامی تاریخیں (important islamic dates 2026) اور اسلامی تعطیلات (islamic holidays list 2026) کی فہرست آپ کی سہولت کے لیے جمع کی ہیں۔

نوٹ: مندرجہ ذیل اسلامی تاریخیں اور اسلامی تعطیلات (Important Dates For Islamic Festivals 2026) ہجری کلینڈر ۲۰۲۶ سے لی گئی ہیں۔ لہذا چاند نکلنے کی مناسبت سے قمری تاریخ میں ایک دن کی کمی و بیشی ہوسکتی ہے۔

فہرست سرکاری تعطیلات ۲۰۲۶ء | India Public Holidays 2026

۱لوہری۱۳/جنوریمنگل
۲مکر سکرانتی۱۴/جنوریبدھ
۳یوم جمہوریہ۲۶/ جنوریپیر
۴شب معراج۱۶/جنوریجمعہ
۵بسنت پنچمی۲۳/جنوریجمعہ
۶شب برات۳/فروریمنگل
۷مہاشیوراتری۱۵/فروریاتوار
۸ہولی۳/مارچمنگل
۹دلہنڈی۴/مارچبدھ
۱۰جمعتہ الوداع۲۰/مارچجمعہ
 ۱۱عیدا لفطر۲۱/مارچ سنیچر 
۱۲رام  نومی۲۶/مارچمنگل
۱۳مہاویر جینتی۳۱ /مارچمنگل
۱۴بیساکھی۱۴/اپریلمنگل
۱۵ڈاکٹر امبیڈ کر جینتی۱۴/اپریلمنگل
۱۶گڈفرائڈے۳/اپریلجمعہ
۱۷یوم مزدور۱/مئیجمعہ
۱۸بدھ پورنیما۱/مئیجمعہ
۱۹عیدالاضحی۲۸/مئیجمعرات
۲۰یوم عاشورہ۲۶/جونجمعہ
۲۱رکشا بندھن۲۸/اگستجمعہ
۲۲یوم آزادی۱۵/اگستسنیچر
۲۳جنم اشٹمی۴/ستمبر جمعہ
۲۴میلادالنبی۲۶/اگستبدھ
۲۵بینک  ہولی ڈے۳۰/ستمبرمنگل
۲۶گاندھی جینتی۲/اکتوبرجمعہ
۲۷دسہرا۲۰/اکتوبرمنگل 
۲۸دیوالی۸ /نومبر اتوار
۲۹بھیا  دوج۱۱/نومبربدھ
۳۰گرونا  نک جینتی۲۴/نومبرمنگل
۳۱کرسمس ڈے۲۵/دسمبرجمعہ

 

 

Islamic Calendar 2026 free downlod

Leave a Comment