Inpage Urdu Jaisa Mobile App Free Download
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ، پیارے اسلامی بھائیوں کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ،اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔
محترم دوستوں!جتنے بھی حضرات اردو زُبان (Urdu Language)سے تعلق رکھتے ہیں خاص کر کےعلماء کرام جنہیں کتابیں، مضمون نگاری،اور خطوط نویسی وغیرہ سے زیادہ واسطہ پڑتا ہے،ان تمام حضرات کو بڑامسلہ ہوتاہے کہ وہ انپیج اردو کوموبائل پر استعمال نہیں کرسکتے،ناہی کوئی ایسا ایپ ہے جس کے ذریعہ موبائل میں انپیج اردو (Inpage Urdu)کو انسٹال کر سکے
یعنی کتابیں (Urdu books) رسائل( Urdu Magazine) مضامین،اور دعوت نامہ( Urdu Invitation)فہرستیں وغیرہ،خواہ کوئی بھی کام اردو سے متعلق ہواسے کمپوز کرنے کے لئےاور ان کو پی ڈی ایف (pdf)یا کتابی شکل دینے کے لئے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹرکاہی سہارالیناپڑتاہے تو ان تمام حضرات کے لئے بہت ہی بہترین موبائل ایپ( Mobile Application) ہے جس پر آپ حضرات انپیج اردو کے تمام کام بہت ہی آسانی کے ساتھ کرسکتے ہیں۔
دوستوں! انپیج سوفٹویر( inpage softwer)کی طرح اس موبائل ایپلیکشن میں انگنت اوفشنس ہے۔جیسے آپ اپنی پسند کے مطابق فونٹ( Urdu fonts) کا اضافہ کرسکتے ہیں،مثلاجمیل نوری نستعلیق(Jameel Noori Nastaleeq)مہر نستعلیق (Mehr Nastaleeq)فیض لاہوری(Faize Lahori)جمیل نوری نستعلیق کشیدہ(Jameel Noori Nastaleeq kasheeda) اور اسکے علاوہ دیگر ڈھیر سارےاردو وعربی فونٹ(Urdu Arabic Font) کا استعمال بآسانی کرسکتے ہیں۔نیز آپ اپنے مضمون میں ذیلی وبغلی عنوان مختلف رنگوں کے ساتھ لگا سکتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس کو استعمال کرنا اور صفحہ کی سیٹنگ (Page Setting)کرنابہت ہی زیادہ آسان ہے( ڈاؤنلوڈکے بٹن پرکلک کرکے Office Suite Apk Download آفس سوٹ ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں)
اِن تمام فوائد اورضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے یوٹیوب چینل (Aasan Maktab)کا یہ ارادہ ہوا کہ اس ایپلیکیشن کے تمام اسباق کو درجہ بدرجہ (Part by Part)تیار کرکے آپ تک پہنچائے تاکہ آپ اس قیمتی ایپ(Best Urdu Application) سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنےروز مرہ کی ضروررتوں کو بغیر کمپیوٹر کے پورا کرسکے۔طرح طرح کے خوبصورت اردوسمبل( Office Suite symbol Download) ڈاؤنلوڈکرنے کےلیےآفس سوٹ سمبل ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں۔
آفس سوٹ کے تمام اسباق کی ویڈیو یوٹیوب پر دیکھنے کے لیے یہاں (Click Here) کلک کریں۔
نوٹ: طرح طرح کے خوبصورت اردوفونٹ ڈاؤنلوڈکرنے کےلیےڈاؤنلوڈاردوفونٹ( Download Urdu Fonts) پر کلک کریں۔
ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا
میرے بھائی نیچے دیکھیں جہاں لکھا ہواہے (آفس سوٹ ڈاؤنلوڈ) اس پر کلک کیجیے ڈاؤنلوڈ ہوجائیگا
کیا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی میرے بھائی فرمائیے کیا پوچھنا ہے؟