یوم اساتذہ پر مضمون | Teachers Day in Urdu Speech

یوم اساتذہ پر مضمون | Teachers Day in Urdu Speech

اُستاد کی قدر

مشہور پاکستانی مصنف مرحوم اشفاق احمد لکھتے ہیں روم میں میرا چالان ہوا۔بزی ہونے کی وجہ سے میں فیس وقت پر جمع نہیں کروا سکا۔جس کی وجہ سے عدالت جانا پڑا۔جج کے سامنے پیش ہوا تو اس نے دیر کی وجہ پو چھی۔

میں نے بتایا کہ پرو فیسر ہوں۔اس قدر مصروف رھا کہ وقت نہیں ملا۔اس سے پہلے کے میں بات پوری کرتا ۔جج نے کہا (a Teacher is in Court.) اور سب لوگ کھڑے ہو گئے اور مجھ سے معافی مانگ کر چالان منسوخ کردیا۔اس دن میں اس ملک کی کامیابی کا راز جان گیا۔ اُستاد کو میرا سلام ۔

ٹیچرس ڈے پر تقریر

امریکہ میں تین طرح کے لوگوں کو VIP کا درجہ دیا جاتا ہے۔1 معذور، 2 سائنسدان، 3 اُستاد،

فرانس کی عدالت میں اُستاد کے سوا کسی کو کرسی پیش نہیں کی جاتی۔

جاپان میں پولیس کو اُستاد کی گرفتاری کے لیے پہلے حکومت سے خصوصی اجازت نامہ لینا پڑتا ہے۔

کوریا۔میں کوئی بھی اُستاد اپنا کارڈ دکھا کر ان تمام سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جو ہمارے ملک میں وزرا، ایم این کے ایم پی اے کو حاصل ہیں اور ہمارے انڈیا میں اُستاد کی وہ تذلیل کی جاتی ہے کہ شیطان بھی پناہ مانگے۔

استاد پر تقریر: ہمارے زوال کی سب سے بڑی وجہ اھل علم و دانش کی نا قدری ہے۔ اور جس ملک میں علم اور عالم کی قدر نہیں ہوتی وہاں غنڈے، بد معاش، ڈاکو، لٹیرے ہی پیدا ہوتے ہیں۔

ہم اُستاد یا عالم کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ماه ربیع الاول عید میلاد النبی اور ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

 

Leave a Comment