ضرورت برائےامام،مدرس،موذن|ضرورت برائےامام مسجد|Islamic Jobs In India

ضرورت برائے امام مسجد ،مدرس،موذن، خادم ، باورچی ،چوکیدار

پیارے اسلامی بھائیوں اس پوسٹ میں علمائے کرام کی ٹیم کی جانب سے روزانہ اسلامی ملازمت  (islamic jobs)سے متعلق اعلانات ڈالے جاتے ہیں، جیسے ضرورت برائے امام مسجد،ضرورت برائے امام مسجد ، خادم ، باورچی ، موذن ،چوکیدار، امید ہے کہ آپ ہماری ویب سائٹ لنک کو دوسروں تک پہنچائیں گے تاکہ ضروت مند علماء و حفاظ وغیرہ اس سے مستفید ہوسکے۔ شکریہ

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امام صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ

یروڑہ پونہ مہاراشٹرا کی مسجد میں ایک باصلاحیت امام و خطیب کی ضرورت ہے، جو حافظ،عال، مفتی ہو نیزجماعت میں سالگا ہو۔
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔8080236224

تاریخ اعلان:۔۔۔۔06/02/2023

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے مدرس صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ

مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن جانی بزرگ باغپت روڈ میرٹھ میں درجہ حفظ کیلئے ایک ماہر مشاق قاری کی ضرورت ہے تجربہ کار استادکو

ترجیح دی جائے گی ماہانہ تنخواہ 13000ہزار روپے

اس نمبر پر ترتیل اور حدر سے پڑھ کر مجھے بھیجدو

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔8272883547+/9927883547

تاریخ اعلان:۔۔۔۔02/02/2023

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے مدرس صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

 مدرسہ جامعۃ الھدی فاروقیہ مسجد مصطفی باد دہلی میںقاعدہ ہردوئی پڑحانے کے لیے مدرس کی ضرورت ہے  ۔ مسلکِ دیوبندکےخواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔9045530103+

تاریخ اعلان:۔۔۔۔25/01/2023

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے مدرس صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

 مدرسہ قرآنیہ مانی کلاں جون پور   میں پرئمری سوم کے لیے ایک باوقار مدرس کی ضرورت ہے جو پڑھانے کے ساتھ ساتھ عمدہ تقریر بھی کر لیتے ہوں ،تنخواہ 15000/رہے گی انشاء اللہ ۔ مسلکِ دیوبندکےخواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔917990867914+

تاریخ اعلان:۔۔۔۔23/01/2023

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے مفتی صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

 ایک بہت بڑی مرکزی جامع مسجد کے لیےمفتی صاحب کی ضرورت ہےجو امامت وخطابت نیز مدرسہ کی نظامت کرسکیں ،بہترین پیکج دیاجائیگا مسلکِ سنی حنفی بریلوی کےخواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔03155015615/03125193555

تاریخ اعلان:۔۔۔۔09/01/2023

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے حافظ و قاری صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

 ایک  مدرسہ میں تجوید اورحفظ   کلاس  پڑھانےکے لیے  ایک  ایسےقاری صاحب  کی ضرورت ہے جنکی اہلیہ قاریہ و عالمہ ہو۔فیملی رہائش ضلع راولپنڈی ، مسلکِ دیوبندکےخواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔03035718310

تاریخ اعلان:۔۔۔۔05/01/2023 

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے حافظ صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

کراچی کے ایک رہائشی مدرسہ میں حفظ کی کل وقتی کلاس کے لیے  ایک قاری صاحب  کی ضرورت ہے، تنخواہ کے علاوہ اور بھی مراعات ہوگی، مسلکِ دیوبندکےخواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔03151140241

تاریخ اعلان:۔۔۔۔04/01/2023 

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے حافظ و قاری صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میں درجہ حفظ کے لیے   قاری صاحب کی فوری ضرورت ہے
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔03483361982

تاریخ اعلان:۔۔۔۔04/08/2022 

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے معلمات

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

اسلام آباد ،مدرسۃ البنات  میں معلمات کی ضرورت ہے
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔03555646473

تاریخ اعلان:۔۔۔۔03/08/2022 

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امامت وخطابت

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

گجرات  انڈیامیں ایک باصلاحیت امام و خطیب کی ضرورت ہے،کمرہ   وغیرہ کی سہولت کے ساتھ تنخواہ 16000 ہزار دی جائے گی
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔6306338814

تاریخ اعلان:۔۔۔۔11/03/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے تراویح   و امامت

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

کرناٹک کے کولار ضلع سرینواس پور شہر میں تراویح کے لئے جگہ خالی ہے۔ تراویح، جمعہ اور بعد فجر دس منٹ تفسیر کی ذمہ داری ہے۔
انشاءاللہ 21000 ہزار ہدیہ دیا جائے گا، افطاری سحری وغیرہ کا بھی انتظام رہے گا ،بعد رمضان امامت بھی کرسکتے ہیں۔
عمر شریف 30 سال سے کم نہ ہو مطلب کافی تجربہ ہو۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔8296736740//     9972831740

تاریخ اعلان:۔۔۔۔۔13/03/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائےحفظ و ناظرہ

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

 مدرسہ عربیہ مسیحیہ رفیق العلوم گڑھی عبداللہ خاں حفظ اور ناظرہ کیےلئے دو قاری صاحبان کی ضرورت ہیں 

خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔9720732563

تاریخ اعلان:۔۔۔۔۔18/01/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائےمفتی صاحب

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

موضع دہیر پور ضلع بجنور یوپی میں جامع مسجد کے لیے بااخلاق باکردار شادی شدہ مفتی صاحب کی ضرورت ہےقاسمی میں ہو تو زیادہ بہتر ہے

خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔9536039458

تاریخ اعلان:۔۔۔۔۔17/01/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے100/ علماء کرام

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

 

امارت شرعیہ میں چار ریاستوں کے لیے بحال کیے جائیں گے سو علماء کرام

امارتِ شرعیہ  ۱۰۰/ عالموں کو بحال کرے گی، بہار، جھارکھنڈ، بنگال اور اڈیشہ میں بحالی کی جائے گی۔  اس کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 31/ جنوری ہے۔  امیدوار آن لائن یا آف لائن درخواست دے سکتے ہیں۔  درخواست دہندہ کی عمر 20 سے 40 سال کے درمیان ہونی چاہیے اور انہیں بہار سمیت کسی بھی مدرسے سے عالم ہونا ضروری ہے۔  درخواست دینے کے بعد انہیں انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔  بحالی کا عمل لاک ڈاؤن ختم ہونے کے ایک ماہ بعد پوری کرلی جائے گی۔مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔7050667423

تاریخ اعلان:۔۔۔۔۔11/01/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائےعلماء وحفاظ وديگر خدام

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

جامعةالشيخ قمرالزمان، مقام چوراپور، تحصيل افضل پور ،ضلع گلبرگہ، كرناٹکا،جنوب الہند كی طرف سے يہ اطلاع دي جاتی ہےكہ جامعہ ہذا ميں درس وتدريس وديگر امور پر خدمت انجام دينے كے لئے علماء وحفاظ وديگر خدام كي ضرورت ہے خواہشمند علماء وحفاظ وغيره حضرات  رابطہ فرمائيں

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔9448336449

تاریخ اعلان:۔۔۔۔۔11/01/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے مؤذن

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

بعد سلام مسنون :مسجد رحیم  کتوال کامپلیکس، وانمباڈی،تامل ناڈوکے لئے ایک مؤذن کی ضرورت ہے۔
ضرورت مند احباب اس نمبر پر رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔9943261507

تاریخ اعلان:۔۔۔۔۔08/01/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امامت وخطابت

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

بعد سلام مسنون :علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے متصل محلہ کی ایک مسجد میں امامت و خطابت کے لیے ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو درج ذیل شرائط کے حامل ہوں
حافظ،قاری خوش الحان،عالم،مفتی بھی ہوں تو بہتر ہے،عمر35/سےمتجاوزہو،5سے10/سال امامت کاتجربہ ہو
تنخواہ مسجدو مدرسہ سے 17000ہوگی ،فیملی کے ساتھ رہائش کا انتظام ہے۔
رابطہ  کا وقت :صبح ۱۱/بجےسےرات۸/بجےتک

رابطہ نمبر:۔۔۔۔۔ 7417123392

تاریخ اعلان:۔۔۔۔۔02/01/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امام و مدرس

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

بعد سلام عرض یہ ہے کہ بھونگیر ضلع یادادری حیدرآباد سے ساٹھ کلومیٹر دور مسجد عمر فاروق اہل حدیث کے لئے لئے ایک امام و خطیب کی سخت ضرورت ہے۔امامت وخطابت کے ساتھ بعد نماز مغرب مکتب اور صبح وشام درس قرآن ودرس حدیث کی ذمہ داریاں بھی موصوف کے ذمہ ہو گی، تنخواہ انشاءاللہ 13000 روپے ہوگی  اور آگےان شاء اللہ بڑھائی بھی جائےگی۔

نوٹ: ٹیوشن پڑھانے پر 5000 روپے تک مل سکتے ہیں۔

رابطہ نمبر:9392637635//7207724588
تاریخ اعلان:2/  جنوری/2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے  مدرس

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

بعد سلام عرض یہ ہے کہ کوٹھڑی بہلول پور ضلع سہارنپور میں ایک جگہ خالی ہے،
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔رابطہ کا وقت  دن میں بارہ بجے سے ایک بجے تک اور رات   میں ساڑھے نو  سے گیارہ بجے تک

رابطہ نمبر:8930726932
تاریخ اعلان:2/  جنوری2022

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امامت وخطابت

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

بعد سلام عرض یہ ہے کہ بسولی گجوا گاؤں میں ایک عالم حافظ امام کی ضرورت ہے
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

 عبدالخالق ۔رابطہ نمبر:7970893577
تاریخ اعلان:28/  دسمبر 2021

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امامت وخطابت

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

بعد سلام عرض یہ ہے کہ درگاہ میاں ایک امام صاحب کی ضرورت ہے
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:6363012294
تاریخ اعلان:28/  دسمبر 2021

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امامت وخطابت

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

بعد سلام عرض یہ ہے کہ ایک جگہ جامع مسجد میں ایک ایسے امام کی ضرورت ہے جسکی عمر چالیس سال کے آس پاس ہو
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

(نوٹ) نمبر بند آنے کی صورت میں جگہ پر سمجھیں۔

محمد ناصر قاسمی بلند شہری ۔رابطہ نمبر:8859646911
تاریخ اعلان:25/  دسمبر 2021

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے امامت وخطابت

محترم قارئین

السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ

 مسجد اعظم چکمگلور( کرناٹک)کےلۓ ایک امام کی ضرورت ہے جو مفتی  اور اچھے مقرر، و قاری ہو،اورآواز اچھی ہو۔

ما ہا نہ ہدیہ 20 ہزار روپے کے ساتھ گھر کی سہولت دی جائے گی۔

تفصیلی بات کر نے کیلئے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:9036421593//   9342008436
تاریخ اعلان:22/  دسمبر 2021

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے  مدرس

محترم قارئين

 السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ

آپ کی خدمت میں اعلان عرض ہے کہ جامعہ اشاعت العلوم پاوی صادق پور( غازی آباد)میں شعبہ حفظ وناظرہ کےلیے ایک معلم کی ضرورت ہے جو طلبہ کو مشق کراسکے اور تحریر بھی اچھی ہو۔

تفصیلی گفتگو کے لیے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:7500075733
تاریخ اعلان:22/  دسمبر 2021

اعلان دینی خدمات

ضرورت برائے   سفیر

محترم قارئين

 السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ

اتراکھنڈ  ، ہربٹ پور کے پاس ایک مدرسے میں سفیر کی ضرورت ہے، اگر کوئی ساتھی خواہشمند ہوتو تفصیلی گفتگو کے لیے مفتی محمد احسان صاحب سے رابطہ کریں۔

   رابطہ نمبر:  9927637627
تاریخ اعلان:22/  دسمبر 2021

 

ان پیج اردو سافٹویئر جیسا ایک موبائل ایپ، اردو زُبان سے تعلق رکھنے والوں کےلیے،نیز علماء کرام کے لیے خاص تحفہ

Click Here

 

10 thoughts on “ضرورت برائےامام،مدرس،موذن|ضرورت برائےامام مسجد|Islamic Jobs In India”

  1. اگر کوئی جگہ خالی ہو مسجد میں یا مدرسہ میں حفظ کے لئے یا قرات کے لئے یے تو رابطہ کریں
    Contact me 8298983742
    WhatsApp 8298983742

    جواب دیں
    • https://chat.whatsapp.com/EbgYsAxjJL40X5lHHMIf9B
      ایک حضرت صاحب آزاد کشمیر ضلع مظفر آباد سے ہیں ان کو جگہ کی ضرورت ہیں حضرت صاحب کی تعلیم درس نظامی عالموں کا کورس مکمل کیا ہوا ہیں اسلام آباد سے درس نظامی کورس مکمل کیا ہیں دو سال تجوید قرآئت بھی ہیں چھ ماہ مدرس کورس دعوت اسلامی سے کیا ہوا ہیں سکول کی تعلیم ایم اے کے بعد ایم فل میں داخلہ دیا ہو ہیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے آگے تعلیم جاری ہیں ان کو جگہ کی ضرورت ہیں مسجد میں امامت ہو یا مدرسہ میں جگہ ہو اچھی تنخواہ ہو ان کا تعلق آزاد کشمیر ضلع مظفر آباد سے ہیں
      حضرت صاحب کا رابطہ نمبر کال بھی وٹس بھی
      03443634645

      جواب دیں

Leave a Comment