Noorani Qaida Urdu Lesson 3 – نورانی قاعدہ کے بچوں کی غلطیاں
Noorani Qaida Urdu Lesson 3 – نورانی قاعدہ بچوں کو پڑھانے کا طریقہ تجوید کے خلاف قرآن کریم پڑھنا: تجوید کے خلاف قرآن کریم پڑھنے یا غلط پڑھنے کو لحن کہتے ہیں۔ لحن کی دو قسمیں ہیں: لحن جلی،لحن خفی لحن جلی: لحن جلی:کھلی واضح اور صاف غلطی کو کہتے ہیں۔اس کی کئی صورتیں ہیں۔ … Read more