نماز تہجد | تہجد کی نماز کا مکمل طریقہ اور فضیلت
نماز تہجد نماز تہجد نفل نمازوں میں سب سے زیادہ اہمیت و افضلیت کی حامل ہے۔ تہجد نماز کا وقت آدھی رات کے بعد شروع ہو جاتا ہے۔ تہجد کی نماز کا سنت طریقہ یہ ہے کہ عشاء کی نماز پڑھ کر سو جائے، پھر اٹھ کر نماز تہجد ادا کرے یہ سب سے اچھا … Read more