Imamia Jantri 2024 in Urdu pdf Free Download | امامیہ جنتری 2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ قارئینِ امامیہ جنتری ! ہم اللہ رب العزت کا شکر گزار ہیں جس نے ہمیں ایک مرتبہ پھر ہمت و توانائی عطا فرمائی کہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی آپ قارئین کی خدمت میں امامیہ جنتری 2024 (imamia jantri official 2024) پیش کروں۔
اس میں کوئی شک نہیں بلکہ حقیقت ہے کہ امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) کو عالم دنیا میں مقبول و معروف مقام دینے کے لیے آپ معزز قارئین کا اہم کردار ہے جس کے لئے میں آپ قارئین کا تہبہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ کے بھروسہ اور تعاون کی بدولت آج امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) بلاشبہ مومنین و شائقین کی بےحد پسندیدہ جنتری ہے۔
امامیہ جنتری 2024
علم جفر، علم الاعداد، علم روحانیت، ولادت و شہادت آئمہ کرام کی حقیقی ترجمان ہے اور ہر ذی شعور جو علم روحانیت سے دلچسپی رکھتا ہے اس کی اولین پسند ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس امامیہ جنتری (imamia jantri 2024 in urdu) سے مومنین کی بہتر رہنمائی اور اسے جدید تقاضوں کے مطابق عوام الناس میں متعارف کروانے کی غرض سے گزشتہ برس ہم نے جو بیڑہ اٹھایا تھا کہ جو امامیہ جنتری آفیشل (imamia jantri official 2024) کی صورت میں منظر عام پر آیا
جس میں ادارے نے امامیہ جنتری (imamia jantri 2024 in urdu) کی موبائل اپلیکیشن اور ویب سائٹ کے ذریعے امامیہ جنتری کو ڈیجیٹل دنیا سے ہم آہنگ کرواتے ہوئے دنیائے عالم تک اس کی رسائی کے راستے ہموار کئے اس ضمن میں ادارہ آپ قارئین کے تعاون اور اس جریدے کو کامیابی کے اس نہج پر پہنچانے کا دل کی گہرائیوں سے شکر یہ ادا کرتا ہے۔
imamia jantri official 2024 in urdu
محترم قارئین ہم آپ کو یہ یاد دہانی کروانا چاہتے ہیں کہ امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) کے متعلق کسی بھی قسم کی تفصیلات، روحانی مشیران سے مشاورت ، مسائل کے حل ، پتھروں کے خریداری یا مزید برآں کسی بھی صورت میں رابطہ کرنے کے لیے ہمارے آفیشل نمبر ( 03111888668 ) پر رابطہ قائم کیجیے اس نمبر پر رابطہ کرنے کی صورت میں ادارہ ہر قسم کے معاملات کا ذمہ دار ہیں، بر خلاف اس صورت کے کسی اور نمبر پر رابطہ کرنے کی صورت میں ادارہ کسی بھی دھو کے، فریب یا مالی لین دین میں نقصان کا ذمہ دار نہ ہوگا۔
لہذا قارئین اس بات کو یقینی بنائے کہ آپ ہمارے آفیشیل نمبر ( 03111888668 ) پر ہی رابطہ قائم کررہے ہیں اور اس دیے گئے نمبر پر آپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کر سکتے ہیں۔ امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) کی عوام میں بڑھتی مقبولیت اور بڑھتی پزیرائی کو دیکھتے ہوئے مؤثر ذرائع سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ مارکیٹ میں چند افراد کا گروہ اس جنتری کے معیار کو گرانے کے مقصد سے جعلی اور غیر معیاری جنتری شائع کر کے مارکیٹ میں عام کر رہے ہیں جو ہمارے قارئین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔
ہم گزارش کرتے ہیں کہ ایسے افراد سے ہوشیار رہیں اور جنتری خریدتے وقت سرورق چپکنے والی Original کی مہر اور چھپائی کے معیار کا ضرور معائنہ کریں، جعلی جنتری کی نشاندہی کی صورت میں ادارے کو اس کے متعلق ضرور آگاہ کریں تا کہ ایسے افراد کوقانونی شکنجے میں لایا جا سکے۔
گذشتہ کی طرح رواں برس بھی امامیہ جنتری آفیشل (imamia jantri official 2024) کی ٹیم امامیہ جنتری آفیشل اپلیکیشن میں قارئین کی خدمت میں امامیہ جنتری 2024 (Imamia Jantri 2024) کا کلرڈ ایڈیشن لے کر حاضر خدمت ہونے والی ہے جس میں آپ امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) کو دلفریب رنگین صورت میں مطالعہ فرماسکیں گے جس کے لئے افتخار بک ڈپو کی جانب سے لانچ کی جانے والی اپلیکیشن امامیہ جنتری آفیشل (imamia jantri official 2024) کو ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنے عزیز و اقرباء سے شیئر بھی کریں تا کہ وہ بھی اس سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں۔
حرف آخر یہ کہ ہم امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) پر آپ کے بھروسے اور پیار کے بے حد مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہماری جانب سے کی جانے والی تمام کاوشیں آپ کے لئے تسلی بخش ہوگی۔ اپنی قیمتی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں اور اس طرح امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) کا ساتھ دیتے رہیں۔آغا علی فرزاد
نوٹ :- آپ یہاں کلک کرکے امامیہ جنتری 2024 کی pdf فائل ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں