آخر کار مولانا سجاد نعمانی نے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام آج 20 نومبر 2024 بروز بدھ ہے، دوستو اس پوسٹ میں ایک بہت ہی اہم خبر سے ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔
قارئین کرام آپ کو بتاتے چلیں بھارت کی بڑی مشہور و معروف شخصیت معروف عالم دین حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب نے، اپنے ایک لیٹر پیڈ کے ذریعے ایک بہت بڑا اعلان کر دیا ہے۔
جو مولانا سجاد نعمانی صاحب کو بدنان کرنا چاہتے ہیں خاص طور سے گودی میڈیا جو ان کے اوپر ایک بہت بڑا ووٹ جہاد کا الزام لگا رہے ہیں، اب مولانا سجاد نعمانی صاحب نے بھی ان کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو مکمل پڑھیں پوری خبر تفصیل سے آپ کو بتائیں گے۔
مولانا سجاد نعمانی صاحب کا لیٹر پیڈ آپ اپنی اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں، اس میں کیا باتیں لکھی ہوئی ہیں؟ اور مولانا سجاد نعمانی صاحب کیا کرنے جا رہے ہیں؟ اِن سبھی خبروں سے آپ کو آگاہ کیا جا رہا ہے اسکرین پر آپ اِس کو دیکھ سکتے ہیں، جی ہاں قارئین آپ کو بتاتے چلیں مولانا سجاد نعمانی صاحب نے اس لیٹر پیڈ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا،
میڈیا کے کچھ متر، اور کچھ کمیونل لوگ، مجھے کسی علماء بورڈ یا کونسل سے جوڑ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ میں نے کوئی 17 مانگو والا پتر مہابکاس اگھاڑی کی پارٹیوں کو لکھا تھا، میں کسی علماء بورڈ یا کونسل کا پریسڈنٹ یا ممبر نہیں ہوں، نہ میں نے ایسا کوئی خط لکھا ہے۔
اس لیٹر پیڈ میں لکھا گیا ہے، خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی 19 نومبر 2024، جو کوئی بھی اس سے سمبندھت ہے میں سجاد نعمانی یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ مہاراشٹر میں ودھان سبھا 2024 انتخاب کے دوران، کئی لوگوں اخباروں اور الیکٹرانک میڈیا کی طرف سے مجھے کسی علماء بورڈ علما کاؤنسِل سے اور کوئی 17 پوائنٹ والا خط یعنی لیٹر سے جوڑا جا رہا ہے،میں صاف طور سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں کسی بھی علماء بورڈ علماء کونسل کا، نہ ہی صدر یعنی ادھیکش ہو نہ ہی ممبر یعنی سدسی۔
ساتھ ہی کسی بھی قسم کے 17 پوائنٹ خط یعنی لیٹر سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، اُن لوگوں اخباروں اور الیکٹرانک میڈیا نے اس بات کی پشتی کیے بنا ہی مجھے اس علما بورڈ علماء کونسل اور 17 پوائنٹ والا خط یعنی لیٹر سے جوڑ کر میری چھبی کو آہت پہنچائی ہے، میں نے ان سبھی پر قانونی کاروائی کرنے کی شروعات کی ہے۔
ساتھ ہی میں ملک یعنی دیش کی عوام سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں اس دیش میں ہمیشہ سے ہی امن اور انصاف کی پیروی کرتا آیا ہوں اور کرتا رہوں گا، کے آر سجاد۔
اسکرین پر آپ دیکھ سکتے ہیں یہ مولانا سجاد نعمانی صاحب کا لیٹر پیڈ ہے اور اس میں جو باتیں لکھی گئی تھی وہ اپ کے ساتھ ہم نے شیئر کر دی ہے۔ ناظرین اپ نے اس لیٹر پیڈ کی تمام باتوں کو سن لیا ہے دیکھ لیا ہے۔آپ اس تعلق سے کیا کہنا چاہیں گے دوستو، کمنٹ میں ضرور لکھ کر بتائیے گا اور اس ویڈیو کو شیئر کر دیجئے دعا فرمائیں اللہ تعالی مولانا سجاد نعمانی صاحب کی جان مال عزت ابرو کی مکمل حفاظت فرمائے۔
جب سے انہوں نے الیکشن کے تعلق سے ایک لسٹ جاری کی تھی اس میں کچھ امیدواروں کے نام انہوں نے لیے تھے اور پبلک سے عوام سے ان تمام لوگوں کو جو ان کی لسٹ میں موجود تھے سبھی کو ووٹ کرنے کی اپیل کی تھی تبھی سے ان کے خلاف ایک بہت بڑا ہنگامہ ہے، ان کے خلاف ووٹ جہاد کی بات کی گئی۔
مولانا سجاد نعمانی کے اوپر ایک بہت بڑا الزام لگایا گیا کہ وہ ووٹ جہاد کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے کچھ لیڈران نے کچھ نیتاؤں نے مولانا سجاد نعمانی صاحب کو اسی وقت سے ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا تھا۔اللہ تعالی خیر کا معاملہ فرمائے آپ سب لوگوں سے گزارش ہے مولانا سجاد نعمانی صاحب کے لیے دعا فرمائیں اللہ تعالی ان کی ہر طریقے سے مکمل حفاظت فرمائے، جان مال عزت آبرو کی مکمل حفاظت فرمائے آمین
آپ اس مضمون کے کمنٹ میں ایک دعائیہ جملہ ضرور لکھیے گا اور اپنی رائے ضرور پیش کرتے جائیں شکریہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ