Noorani Qaida Urdu Lesson 2 – نورانی قاعدہ پڑھانے کا طریقہ
Noorani Qaida Urdu Lesson 2 – نورانی قاعدہ پڑھانے کا طریقہ تجویدکی تعریف تجوید:قرآن کریم کے ہر حرف کو اس کے مخرج سے تمام صفات کے ساتھ بغیر تکلف کے ادا کرنے کو تجوید کہتے ہیں۔ مثلا:جن حروف کو موٹا پڑھا جاتا ہے انہیں موٹا پڑھا جائے اور جن حروف کو باریک پڑھا جاتا ہے … Read more