اہم اسلامی تاریخیں 2024 || Important Islamic Dates 2024

اہم اسلامی تاریخیں 2023 | Important Islamic Dates 2023

پیاریےاسلامی بھائیوں اس پوسٹ میں علمائے کرام کی ٹیم نے  آپ کے لیے ہجری کلینڈر اور عیسوی کیلنڈر کے حساب سے اہم اسلامی تاریخیں (important islamic dates 2024) اور اسلامی تعطیلات (islamic holidays list 2024) کی فہرست آپ کی سہولت کے لیے جمع کی ہیں۔

نوٹ: مندرجہ ذیل اسلامی تاریخیں اور اسلامی تعطیلات (Important Dates For Islamic Festivals 2024) ہجری کلینڈر ۲۰۲۴ سے لی گئی ہیں۔ لہذا چاند نکلنے کی مناسبت سے قمری تاریخ میں ایک دن کی کمی و بیشی ہوسکتی ہے۔

اہم اسلامی تاریخیں 2024

عیسوی تاریخعیسوی مہینہہجری تاریخہجری مہینہ
1جنوری۱۸جمادی الاخری
13جنوری۱رجب المرجب
7/ فروری،۲۶/رجب،شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم
12فروری۱شعبان المعظم
25/فروری،۱۴/شعبان،شب برات
12مارچ۱رمضان المبارک

 5/اپریل،۲۵/ رمضان، جمعۃ الوداع
6/اپریل، ۲۶/ رمضان،شب قدرا

11اپریل۱شوال المکرم
11/اپریل،۱/شوال، عید الفطر
10مئی۱ذی القعدہ
8جون۱ذی الحجہ

16/جون،۹/ ذی الحجہ،یوم عرفہ ،حج کا دن
17/جون،۱۰/ ذی الحجہ، قربانی کا دن

8جولائی۱محرم الحرام

8/ جولائی، ۱/ محرم، اسلامی نیا سال
17/جولائی،۱۰/ محرم، یوم عاشورہ

7اگست۱صفرالمظفر
5ستمبر۱ربیع الاول
16/ستمبر،۱۲/ ربیع الاول، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
5اکتوبر۱ربیع الثانی
4نومبر۱جمادی الاول
3دسمبر۱جمادی الثانی

 

Islamic Calendar 2023 free downlod

Leave a Comment