گھیا توری کے فوائد | Turai Ke Fayde In Urdu

:گھیا توری

گھیا توری یہ موسم گرما کی سبزی ہےاور بے حد عام سبزی ہے۔ موسم گرما میں مارچ تااپریل کاشت ہوتی ہے۔ یہ پہاڑی علاقوں میں نہیں کاشت کی جاتی۔

:حدت خون اور جریان کا علاج

گھیا توری خون کی حدت اور جوش کو کم کرتی ہے۔ یہ سرد مزاج ہے۔ جریان خون کی شکایت ہو تو اس کا سالن بے حد مفید ہے۔

:بخار اور بواسیر کا خاتمہ

توری کا سالن کالی مرچ ڈال کر کھلانے سے بخار کو آرام آجاتا ہے۔ بواسیر کے لئے بھی اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کے استعمال سے بواسیر ختم ہوجاتی ہے۔

:پیشاب آور اور قبض کشا

یہ پیشاب آور ہے۔ قبض کشا ہے اور بھوک لگاتی ہے۔ اس کا استعمال بطور سالن کرنا زیادہ بہتر ہے۔

Leave a Comment