پاکستان ورلڈ کپ شیڈول 2023 | Pakistan World Cup 2023 Schedule

پاکستان ورلڈ کپ شیڈول 2023 | Pakistan World Cup 2023 Schedule

پیارے دوستوں  !میں نے اس پوسٹ میں پاکستان ورلڈ کپ شیڈول 2023  ( Pakistan World Cup 2023 Schedule) کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئی ہے کہ ورلڈ کپ شیڈول 2023 کے مطابق پاکستان کرکٹ میچ کب اور کس سے کھیلے گا؟

پاکستان کرکٹ میچ 2023 | pakistan cricket match 2023

کرکٹ ورلڈ کپ اور وہ بھی انڈیا میں۔ ایسا لگتا ہے کہ برازیل میں فٹ بال کا ورلڈ کپ ہو رہا ہے۔پاکستان انڈیا کرکٹ میچ کو چاہنے والے لوگ ان کھیلوں کے دیوانے ہیں اور یہاں جب بھی کوئی ٹورنامنٹ ہوتا ہے تو کئی مہینوں پہلے سے ہی اس کا بے صبری سے انتظار کیا جاتا ہے اور ورلڈ کپ شیڈول 2023 کے ٹکٹوں کی خریداری اور میچ کا شیڈول سب سے اہم موضوع بن جاتی ہے۔

تاہم، اس بار بھارت میں منعقد ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے حوالے سے صورتحال بالکل مختلف تھی اور آئی سی سی کی جانب سے ایونٹ کو بار بار ملتوی کیا جا رہا تھا۔ اس تاخیر کے بارے میں آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ دونوں کی طرف سے کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 شیڈول | cricket world cup 2023 schedule

ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5/ اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا۔ دریں اثنا، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ 8/ اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف چنئی میں کھیلے گی، پاکستان کرکٹ شیڈول 2023 سے متعلق میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ انڈیا پاکستان کرکٹ میچ 14/ اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں 10/ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ تمام ٹیمیں راؤنڈ رابن کی بنیاد پر میچ کھیلیں گی اور ٹاپ 4/ ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023/ کا فائنل میچ 19/ نومبر کو احمد آباد میں ہوگا، سیمی فائنل بالترتیب 15/ اور 16/ نومبر کو ممبئی اور کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔

دریں اثنا، خبر ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے 9/ میچوں کے شیڈول میں تبدیلی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق اب انڈیا پاکستان کا میچ 15/ اکتوبر کی بجائے 14/ اکتوبر کو نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان 14/ اکتوبر کو کھیلا جانے والا میچ 15/ اکتوبر کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ دارالحکومت دہلی میں کھیلا جائے گا۔مزید معلومات پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھی  پڑھ سکتے ہیں

پاکستان ورلڈ کپ شیڈول 2023 | Pakistan World Cup 2023 Schedule

  • پاکستان بمقابلہ ہالینڈ، 6/ اکتوبر 2023، حیدرآباد میں، دوپہر 2 بجے
  • پاکستان بمقابلہ سری لنکا، 10/ اکتوبر 2023، حیدرآباد میں، دوپہر 2 بجے
  • پاکستان بمقابلہ بھارت، 14/ اکتوبر 2023، احمدآباد میں، دوپہر 2 بجے
  • پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، 20/ اکتوبر 2023، بنگلور میں، دوپہر 2 بجے
  • پاکستان بمقابلہ افغانستان 23/ اکتوبر 202، چنئی میں، دوپہر 2 بجے
  • پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ 27/ اکتوبر 2023، جنئی میں، دوپہر 2 بجے
  • پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش 31/ اکتوبر 2023، کلکتہ میں، دوپہر 2 بجے
  • پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 4/ نومبر 2023، بنگلور میں، صبح 10 بجے
  • پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 11/ نومبر 2023، کلکتہ میں، دوپہر 2 بجے
  • پہلا سیمی فائنل ورلڈ کپ، 15/ نومبر 2023، ممبئی میں، دوپہر 2 بجے
  • دوسرا سیمی فائنل ورلڈ کپ، 16/ نومبر 2023، کلکتہ میں، دوپہر 2 بجے
  • اور فائنل ورلڈ کپ، 19/ نومبر 2023، حیدر آباد میں، دوپہر 2 بجے

گیارہویں شریف کب ہے 2023 جانیے

Leave a Comment