موٹاپے سے چھٹکارے کیلئے جادوئی طریقہ سامنے آگیا
موٹاپا کیسے ختم کرے؟ موٹاپا دراصل وزن بڑھنے کا نہیں بلکہ چربی بڑھنے کا نام ہے۔ اس لیے عرف عام میں دونوں کو جو ایک سمجھا جاتا ہے وہ غلط ہے۔بڑے پٹھوں سے وزن میں اضافہ تو ہو سکتا ہے لیکن یہ بھی بعید از قیاس نہیں کہ اس کے ساتھ چربی بہت کم ہو، … Read more