Islamic Quiz In Urdu – اسلامی کویز مقابلہ میں حصہ لیکر خود کا جائزہ لیں

Islamic Quiz In Urdu – اسلامی کویز مقابلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،میں ہوں مولانا اسعد اور میں اپنی ویب سائٹ دینی مکتب پر آپ کا خیر مقدم کرتاہوں۔پیارے اسلامی بھائیوں !آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ خیریت سے ہونگے،اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔(Islamic Quiz In Urdu) قارئینِ کرام! ہم نے اسلامی کوئز  (Islamic Quiz In Urdu)کو لکھنےمیں نہایت ہی احتیاط سے کام لیا  ہے ۔یہ اسلامی معلومات کوئز    (islamic quiz questions in urdu) کئی نامور اہل علم کی الگ الگ معتبر اسلامی کوئز کی کتاب (islamic quiz book in urdu) سے استفادہ کر کے آپ کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ تاکہ آپ یہاں سے صحیح اسلامی معلومات کوئز حاصل کر سکیں اور آن لائن اسلامی کویز مقابلہ  (online islamic quiz in urdu) میں حصہ لیکر ہم آپنا خود کا جائزہ لیں کہ ہم ہمارے اسلام کے بارے میں کتنا جانتے  ہیں؟

islamic quiz questions in urdu – اسلامی کوئز

 

0%
128
Created by mdasad787
آن لائن اسلامی کوئز مقابلہ

Quiz

آن لائن اسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیکر ہم اپنا خود کا جائزہ لیں کہ ہم اپنے دین واسلام  کے بارے میں کتنا جانتے ہیں۔کل ۲۵/ سوالات پوچھے جائیں گے اور سارے سوالات معروضی ہونگے،جن میں سے کسی ایک صحیح جواب پر نشان لگانا ہوگا اور آپ کو دس منٹ کا وقت دیاجائےگا،نیز سوالوں کے جوابات خوب سوچ سمجھ کر دیں،کیونکہ سوال کا سمجھنا آدھی کامیابی ہوتی ہے۔

1 / 25

سب سے پہلے نبی کا نام بتائیے؟

2 / 25

سب سے آخری نبی کون ہے؟

3 / 25

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد کا نام بتائیے؟

4 / 25

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدہ ماجدہ کا نام بتائیے؟

 

5 / 25

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے؟

 

6 / 25

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کل عمر کتنی تھی؟

7 / 25

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیویاں تھیں؟

8 / 25

حضرت عزرائیل علیہ السلام کا کام بتائے؟

9 / 25

چار بڑے فرشتوں میں سے کسی ایک کا نام بتائیے؟

10 / 25

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دامادوں میں سے کسی ایک کا نام بتائیے؟

11 / 25

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیٹیاں تھیں؟

12 / 25

تورات کس نبی پر نازل ہوئیں؟

13 / 25

قرآن مجید کس نبی پر نازل ہوئیں؟

14 / 25

حضرت اسرافیل علیہ السلام کا کام بتائیں؟

15 / 25

حضرت میکائیل علیہ السلام کا کیا کام ہے؟

16 / 25

حضرت جبرئیل علیہ السلام کا کام بتائے؟

17 / 25

اسلامی سَن کو کیا کہتے ہیں؟

18 / 25

اسلامی سال کی ابتدا کس مہینے سے ہوتی ہے؟

19 / 25

حنفی حضرات کس امام کی تقلید کرتے ہیں؟

20 / 25

مسلمانوں کے قبلہ کا کیا نام ہے؟

21 / 25

اس وقت کونسا ہجری سَن چل رہا ہے؟

22 / 25

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کس مہینے میں ہوئی؟

23 / 25

وہ کونسے نبی ہے جو بغیر باپ کے پیدا ہوئے؟

24 / 25

حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے والد کا نام کیا ہے؟

25 / 25

قرآن مجید کس نبی پر نازل ہوئیں؟

 آپ چاہے تو نام کی جگہ اپنا انسٹا گرام کی آئی ڈی درج کرسکتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ریزلٹ بھیج سکیں۔

Your score is

The average score is 86%

0%

 

27 thoughts on “Islamic Quiz In Urdu – اسلامی کویز مقابلہ میں حصہ لیکر خود کا جائزہ لیں”

  1. ماشاءاللہ ایسے سوالات ہم مسلمانوں سے ہونا چاہچاہئے کیونکہ ہمیں بہت سے معلومات نہیں ہے ایسے سوالات سے ہمارے زہن میں اسلامی معلومات میں اضافہ ہونگے جزاکم الله خیرا

    جواب دیں
  2. ماشاءاللہ بہت عمدہ پروگرام ہے طلبہ کے لئے خوش آئند ہے ، اللّٰہ عزوجل بزم کو مسلسل ترقیات سے نوازے آمین
    عبدالتواب اناوی

    جواب دیں

Leave a Comment