اہم اسلامی تاریخیں 2023 | Important Islamic Dates 2023
پیاریےاسلامی بھائیوں اس پوسٹ میں علمائے کرام کی ٹیم نے آپ کے لیے ہجری کلینڈر اور عیسوی کیلنڈر کے حساب سے اہم اسلامی تاریخیں (important islamic dates 2023) اور اسلامی تعطیلات (islamic holidays list 2023) کی فہرست آپ کی سہولت کے لیے جمع کی ہیں۔
نوٹ: مندرجہ ذیل اسلامی تاریخیں اور اسلامی تعطیلات (Important Dates For Islamic Festivals 2023) ہجری کلینڈر ۲۰۲۳ سے لی گئی ہیں۔ لہذا چاند نکلنے کی مناسبت سے قمری تاریخ میں ایک دن کی کمی و بیشی ہوسکتی ہے۔
اہم اسلامی تاریخیں 2023
انگریزی تاریخ | انگریزی مہینہ | ہجری تاریخ | عیسوی مہینہ |
1 | جنوری | ۷ | جمادی الثانی |
24 | جنوری | ۱ | رجب المرجب |
18/ فروری،۲۷/رجب،معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم | |||
22 | فروری | ۱ | شعبان المعظم |
8/مارچ،۱۵ /شعبان،شب برات | |||
24 | مارچ | ۱ | رمضان المبارک |
19/اپریل، ۲۷/ رمضان،شب قدر | |||
22 | اپریل | ۱ | شوال المکرم |
22/اپریل،۱/شوال، عید الفطر | |||
22 | مئی | ۱ | ذی القعدہ |
20 | جون | ۱ | ذی الحجہ |
28/جون،۹/ ذی الحجہ،حج کا دن | |||
20 | جولائی | ۱ | محرم الحرام |
20/ جولائی، ۱/ محرم، اسلامی نیا سال | |||
18 | اگست | ۱ | صفرالمظفر |
17 | ستمبر | ۱ | ربیع الاول |
28/ستمبر،۱۲/ ربیع الاول، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم | |||
17 | اکتوبر | ۱ | ربیع الثانی |
16 | نومبر | ۱ | جمادی الاول |
15 | دسمبر | ۱ | جمادی الثانی |