عید الاضحیٰ کب ہوگی 2024 | حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

عید الاضحیٰ کب ہوگی 2024 | حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

عید الاضحیٰ کب ہوگی 2024: (eid ul adha 2024 date)اس سے متعلق بات کرنے سے پہلے میں آپ کو  یہ بتادوں کہ ماہِ ذی الحجہ ہجری کیلنڈر کے مطابق بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔اس کے بعد محرم الحرام کا مہینہ (اسلامی نیاسال) شروع ہوتا ہے ۔عید الاضحی کی تاریخ 2024کے حوالے سے میں آپ کو بتا دوں کہ ہندوستان پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند (zil hajj ka chand 2024) انگریزی کیلنڈر کے مطابق 07/ جون 2024 بروز جمعہ کوہے۔ اس حساب سے عیدالاضحی (10/ذی الحجہ) گریگورین کیلنڈر کے مطابق 17/ جون 2024 بروز پیر کو ہوگی۔دوستوں میں آپ کو یہ بھی بتادوں کہ  حتمی تاریخ کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کا ہی ہوگا۔

—————————————

مندرجہ ذیل اعلان 2023 کا ہے

عید الاضحیٰ کب ہوگی 

دوستوں عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟ اس سے متعلق بات کرنے سے پہلے میں آپ کو  یہ بتادوں کہ ماہِ ذی الحجہ ہجری کیلنڈر کے مطابق بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔اس کے بعد محرم الحرام کا مہینہ (اسلامی نیاسال) شروع ہوتا ہے ۔

میرے اسلامی بھائیوں عید الاضحیٰ کب ہے (10/ذی الحجہ)  کے بارےمیں ماہرینِ فلکیات  مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے کہ ہندوستان، پاکستان، برما، بنگلہ دیش، نیپال اور ایران میں  ذی الحجہ کا چاند 19/ جون ، پیرکے روز ہوگا اور 29/ جون بروز جمعرات کو بقرعید ہوگی انشاء اللہ۔

نیچے مولانا ثمیر الدین قاسمی کی ذی الحجہ کی تاریخ کے متعلق ویڈیوہے اِسے ضرور سنیں

 

عید الاضحیٰ کب ہوگی

عید الاضحیٰ کب ہوگی:پیارے اسلامی بھائیوں،ماہرِ فلکیات حضرت مولانا ثمیرالدین قاسمی صاحب نے عید الاضحیٰ 2023 کے چاند کے بارے میں بتایا کہ 18/جون بروز اتوار کو کراچی میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری،پیشاور میں چاند کی اونچائی ہے 5/ ڈگری  انڈیا میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری، برما میں چاند کی اونچائی ہے 3/ ڈگری،بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈ گری، نیپال میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری، بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری اور نیپال میں بھی چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری اور ایران میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری۔

9/ڈگری کسی میں نہیں ہے۔4/ڈگری اور 5/ ڈگری ہے اس لیے 18/ جون بروز اتوار کو چاند نظر نہیں آئیگا۔کوئی آدمی اگر چاند کی گواہی دیتا ہے تو اس کی گواہی جھوٹی مانی جائے گی کیونکہ اتنی کم ڈگری پر چاند نظر نہیں آتا ہے۔

19/جون بروز پیر کو کراچی میں چاند کی اونچائی ہے 15/ ڈگری،پیشاور میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری  انڈیا میں چاند کی اونچائی ہے 15/ ڈگری، برما میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری،بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈ گری، نیپال میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری، بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری اور نیپال میں بھی چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری اور ایران میں چاند کی اونچائی ہے 15/ ڈگری۔

بقرعید کی تاریخ

19/جون بروزپیر کو ہر جگہ چاند 10/ ڈگری سے اونچا ہے اس لیے چاند صاف اور واضح نظر آئیگا اور سب کو نظر آئیگا۔ اور 20/ جون بروز منگل کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اس اعتبار سے 29/ جون بروز جمعرات کو بقرعید ہوگی انشاءاللہ العزیز۔

2022 میں عید الاضحی کب ہواتھا؟ نیچے دیکھیے

عید الاضحیٰ کب ہوگی:پیارے اسلامی بھائیوں،ماہرِ فلکیات حضرت مولانا ثمیرالدین قاسمی صاحب نے عید الاضحیٰ 2022 کے چاند کے بارے میں بتایا کہ 29/جون بروز بدھ کو  کراچی میں چاند کی اونچائی ہے 5/ ڈگری، پیشاور میں چاند کی اونچائی ہے 5/ ڈگری،انڈیا میں چاند کی اونچائی ہے 5/ ڈ گری، برما میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری، بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری اور نیپال میں بھی چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری۔

چاند 9/ ڈگری میں مشکل سے نظر آتا ہے اور 10/ ڈگری ہو تو رؤیتِ عامہ ہوتی ہے،یہاں چاند کی اونچائی 4/ ڈگری اور 5/ ڈگری ہے اس لیے 29/جون بروز بدھ کو ان خطے میں چاند نظر نہیں آئیگا، اس کا خیال رکھیں۔

عید الاضحی کی تاریخ

30/جون بروزجمعرات کو کراچی میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری، پیشاور میں چاند کی اونچائی ہے 13/ ڈگری  ،انڈیا میں چاند کی اونچائی ہے 15/ ڈ گری، برما میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری، بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری،  اور نیپال میں بھی چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری۔

30/جون بروزجمعرات کو ہر جگہ چاند 10/ ڈگری سے اونچا ہے اس لیے چاند صاف اور واضح نظر آئیگا اور سب کو نظر آئیگا۔ اور 1/ جولائی بروز جمعہ کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اس اعتبار سے 10/ جولائی بروز اتوار کو بقرعید ہوگی انشاءاللہ العزیز۔

قربانی کی اہمیت اور فضیلت
قربانی کے جانوروں سے متعلق مکمل مسائل
قربانی کا جانور ذبح کرنے کا شرعی طریقہ
قربانی کی دعائیں
پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟

Leave a Comment