عید الاضحیٰ کب ہوگی 2023 حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

عید الاضحیٰ کب ہوگی 2023

دوستوں عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟ اس سے متعلق بات کرنے سے پہلے میں آپ کو  یہ بتادوں کہ ماہِ ذی الحجہ ہجری کیلنڈر کے مطابق بارہوا اور آخری مہینہ ہے۔اس کے بعد محرم الحرام کا مہینہ (اسلامی نیاسال) شروع ہوتا ہے ۔

میرے اسلامی بھائیوں عید الاضحیٰ کب ہے (10/ذی الحجہ)  کےبارےمیں ماہرینِ فلکیات  کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ (بقرعید )29/ جون2023/جمعرات کے روز ہونے کا امکان ہے۔بہر حال ان تاریخوں کی سوفیصد تصدیق اسلامی کیلنڈر کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد ہی ہوگی۔

نوٹ:نیچے دیے گئے اعلانات نہ پڑھے کیوں کہ یہ 2022 کا اعلان ہے۔

ماہِ ذی الحجہ     کاچاند    دیکھاگیا۔

آج 30/جون 2022/ بروز جمعرات،ماہِ ذی الحجہ کا چاند دیکھاگیا، جس کی بنا پر رویتِ ہلال کمیٹیوں کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ہے کہ آئندہ کل 01/جولائی بروز جمعہ کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ  ہوگی،اس اعتبار سے 10/ جولائی بروز اتوار کو بقرعید ہوگی انشاءاللہ العزیز۔

عید الاضحیٰ کب ہوگی

عید الاضحیٰ کب ہوگی:پیارے اسلامی بھائیوں،ماہرِ فلکیات حضرت مولانا ثمیرالدین قاسمی صاحب نے عید الاضحیٰ 2022 کے چاند کے بارے میں بتایا کہ 29/جون بروز بدھ کو  کراچی میں چاند کی اونچائی ہے 5/ ڈگری، پیشاور میں چاند کی اونچائی ہے 5/ ڈگری،انڈیا میں چاند کی اونچائی ہے 5/ ڈ گری، برما میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری، بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری اور نیپال میں بھی چاند کی اونچائی ہے 4/ ڈگری۔

چاند 9/ ڈگری میں مشکل سے نظر آتا ہے اور 10/ ڈگری ہو تو رؤیتِ عامہ ہوتی ہے،یہاں چاند کی اونچائی 4/ ڈگری اور 5/ ڈگری ہے اس لیے 29/جون بروز بدھ کو ان خطے میں چاند نظر نہیں آئیگا، اس کا خیال رکھیں۔

بقرعید کی تاریخ

30/جون بروزجمعرات کو کراچی میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری، پیشاور میں چاند کی اونچائی ہے 13/ ڈگری  ،انڈیا میں چاند کی اونچائی ہے 15/ ڈ گری، برما میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری، بنگلہ دیش میں چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری،  اور نیپال میں بھی چاند کی اونچائی ہے 14/ ڈگری۔

30/جون بروزجمعرات کو ہر جگہ چاند 10/ ڈگری سے اونچا ہے اس لیے چاند صاف اور واضح نظر آئیگا اور سب کو نظر آئیگا۔ اور 1/ جولائی بروز جمعہ کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اس اعتبار سے 10/ جولائی بروز اتوار کو بقرعید ہوگی انشاءاللہ العزیز۔

ماہرِ فلکیات حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب نے  عالم اسلام کو عید الاضحی کی مبارک باد پہلے سے دے دی۔

maulana samiruddin qasmi

سعودی عرب میں عید الاضحی کب ہے؟

مولانا ثمیر الدین قاسمی نے آگے مزید فرمایا کہ سعودی عربیہ کا اُم القری کیلنڈر ہے اس پر وہ لوگ عمل کرتے ہیں اس میں 30/ جون بروز جمعرات کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہونیکی امید ہے اس اعتبار سے 9/ جولائی بروز سنیچر کو سعودی عرب میں عید الاضحی ہوگی۔

سعودی عرب میں آج کونسی تاریخ ہے؟

Leave a Comment