اسلامی تاریخ آج کی 2023 – آج چاند کی تاریخ 2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔پیارے اسلامی بھائیوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں اسلامی تاریخ آج کی 2023کیا ہے ؟کیا آپ اس کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج کی چاند کی تاریخ 2023 جان سکتے ہیں۔
پیارے بھائی مجھے یہ بتانے میں بڑی خوشی ہورہی ہے کہ اسلامی تاریخ آج کی 2023 کیا ہے؟ اس اعلان کو روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعدعلمائے کرام کی نگرانی میں ہماری ٹیم اپ ڈیٹ کردیتی ہے۔ نیز اگر آپ کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔
اعلان رویتِ ہلال کمیٹی
پاکستان میں ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12 ربيع الاول 2023 کب ہے؟ آج 16/ ستمبر 2023 بروز سنیچر پاکستان میں ماهِ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، جس کی بنا پر رؤیتِ ہلال کمیٹیوں کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ہے کہ 18ستمبر بروز پیر کو ربیع الاول کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اس حساب سے 29 /ستمبر بروز جمعہ کو ربیع الاول کی 12 تاریخ (عید میلاد النبی )ہوگی انشاءاللہ العزیز۔ |
بھارت میں ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،12 ربيع الاول 2023 کب ہے؟ آج 16/ ستمبر 2023 بروز سنیچر ماهِ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، جس کی بنا پر رؤیتِ ہلال کمیٹیوں کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ہے کہ آئندہ کل 17ستمبر بروز اتوار کو ربیع الاول کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اس حساب سے 28 /ستمبر بروز جمعرات کو ربیع الاول کی 12 تاریخ (عید میلاد النبی )ہوگی انشاءاللہ العزیز۔ |
نوٹ: رویت ہلال کمیٹی کے جانب سے جیسے ہی چاند کا اعلان ہوتاہے ہماری ٹیم اسے فورا یہاں اپڈیٹ کردیتی ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مندرجہ ذیل ہجری تاریخ پاکستان کے اعتبار سے ہے، ہندوستان میں ہجری تاریخ ایک دن آگے ہے۔
اسلامی تاریخ آج کی 2023 | |||
عیسوی تاریخ | ہجری تاریخ | ||
Day | wednesday | بدھ | دن |
Date | 04 | ۱۷ | تاریخ |
Month | October | ربیع الاوّل | مہینہ |
Year | 2023 | ۱۴۴۵ | سال |
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
عیسوی اور ہجری سال میں فرق

اسلامی مہینوں کے نام
جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔
Islami Mahino Ke Naam In Urdu
مُحَرّمُ الْحَرامْ | Muharram |
صَفَرُ الْمُظَفَّرْ | Safar |
رَبِیْعُ الْاَوَّلْ | Rabi ul Awwal |
رَبِیْعُ الثَّانِیْ | Rabi ul akhir |
جَمَادِی الْاَوّلْ | jamadil awwal |
جَمَادِی الْآخِرْ | Jamadil Akhir |
رَجَبُ الْمُرَجَّبْ | Rajab |
شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْ | Shaban |
رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ | Ramazan |
شَوَّالُ الْمُکَرَّمْ | shawwal |
ذِی الْقَعْدَہْ | Zilqada |
ذِی الْحِجَّہْ | Zilhijjah |
فہرست مضامین