آج کی اسلامی تاریخ 2024 – آج کی عربی تاریخ 2024

آج کی اسلامی تاریخ 2024 – آج کی عربی تاریخ 2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں مولانا اسعد،ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم  ہے۔پیارے اسلامی بھائی  آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ خیر وعافیت سے ہونگے اللہ آپ کو خوش رکھیں اور خیر وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے آمین۔ پیارے دوستوں کیا آپ آج کی اسلامی تاریخ 2024 کی تلاش میں ہے؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج کی عربی تاریخ جان سکتے ہیں۔

مجھے یہ بتاتے ہوئے بڑی  خوشی ہورہی ہے کہ اسلامی ہجری ڈیٹ کا اعلان   روزانہ بارہ بجے کے فورًا بعدعلمائے کرام کی نگرانی میں  ہماری ٹیم  اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے۔ نیز اگر آپ  کو دین ِ اسلام سے متعلق کوئی سوال ہو تو نیچے کمینٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں جس کا فورًا جواب دیا جائیگا انشاء اللہ۔

آج کی اسلامی تاریخ 2024

عیسوی       تاریخہجری       تاریخ
DayFridayجمعہدن
Date23۱۲تاریخ
MonthFebruary شعبان المعظممہینہ
Year2024۱۴۴۵سال

 

اسلامی مہینوں کے نام 

جن بھائیوں کو اسلامی مہینوں کے نام(islamic months name) زبانی یاد نہیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ناموں کو صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کرائیں،لہذا ہم نے آپ کی آسانی کے لیے اعراب( زبر زیر پیش )لگا دیے ہیں، نیز اس کو لکھنے میں بہترین عربی خط( Arabic Font) کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں مزید آسانی ہو سکے۔

Islami Mahino Ke Naam In Urdu

مُحَرّمُ الْحَرامْ Muharram
صَفَرُ الْمُظَفَّرْSafar
 رَبِیْعُ الْاَوَّلْRabi ul Awwal
رَبِیْعُ الثَّانِیْRabi ul akhir
جَمَادَی الْاُوْلٰیjamadil awwal
جَمَادَی الْاُخْرٰیJamadil Akhir
رَجَبُ الْمُرَجَّبْRajab
شَعْبَانُ الْمُعَظَّمْShaban
رَمَضَانُ الْمُبَارَکْRamazan
شَوَّالُ الْمُکَرَّمْshawwal
ذِی الْقَعْدَہْZilqada
ذِی الْحِجَّہْZilhijjah

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

فہرست مضامین

ماہِ ربیع الاول کی فضیلت
بارہ ربیع الاول کب ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت  کی انگریزی تاریخ کیا ہے؟
یوم عاشورہ کی فضیلت و اہمیت
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟
یوم جمہوریہ 26 جنوری پر شاندار تقریر
اسلامی ہجری کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیجئے
قرآن کے بارے میں دلچسپ معلومات
لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام
نماز تہجد کی حیران کن فضیلت
بہت ہی اہم اسلامی معلومات جانیے
اسلامی کوئز مقابلہ میں حصہ لیجیے
صلاۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت
ان پیج اردو اب آپ کے موبائل میں
لڑکوں کے خوبصورت اسلامی نام
شجرہ نسب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
شادی کی پہلی رات کے آداب
طلبائے مدارس کے لئے سروے پیپر
قرآن کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیجیے
سورہ ملک کی بہت بڑی فضیلت
سورہ یاسین کی تلاوت کیجئے
ورزش کے بغیر بھی آپ فِٹ رہ سکتے ہیں
موٹاپے سے چھٹکارے کا جادوئی طریقہ
خوبصورت اور کم عمر دکھنے کا بہترین نسخہ
مکتب کے اساتذہ سے چندرا ہم گزارشات
بچوں کو بورڈ پر پڑھانے کا بہترین طریقہ
نمازوں کے اوقات جانیے
نماز کا طریقہ عملی طور پر
نماز میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق
ویکسین کیا ہے اور کن چیزوں سے بنتی ہے؟
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
ہم لوگ بیمار کیوں ہوتے ہیں آپ کو پتہ ہے؟
سبز الائچی کی ناقابل یقین فوائد
ضرورت برائے امام مدارس موذن
خوبصورت اردو فونٹ ڈائنلوڈ کیجیے

 

اگر آپ شعر وشاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو لیجیے آپ کی پیاری ماں کے لیے انمول اشعار

Leave a Comment